چکرا تو جاتا ہے دماغ ، مگر اتنا نہیں کہ چ سے پہلے ح لکھ دیا جائے۔:)
محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین اپریل 14، 2013 #221 چکرا تو جاتا ہے دماغ ، مگر اتنا نہیں کہ چ سے پہلے ح لکھ دیا جائے۔
محمد علم اللہ محفلین اپریل 14، 2013 #222 حد ہے میں بھی شششششششششششش الف ب بھی مجھے یاد نہیں عربی کی وجہ سے ہم نے رٹٹا فی کیشن تو عربی والا کیا تھا نا اسی لئے گڑ بڑا جا رہے۔
حد ہے میں بھی شششششششششششش الف ب بھی مجھے یاد نہیں عربی کی وجہ سے ہم نے رٹٹا فی کیشن تو عربی والا کیا تھا نا اسی لئے گڑ بڑا جا رہے۔
محمد علم اللہ محفلین اپریل 14، 2013 #224 درد ہونے لگی انگلیوں میں۔ساتھ ساتھ اسائنمنٹ بھی بنا رہا ہوں نا ۔صبح سے