الیکشن۔۔ماورا بمقابلہ محب ۔۔۔۔ہردلعزیز کون

قیصرانی

لائبریرین
رضوان نے کہا:
آبجکشن الیکشن کمیشن

“ یہ پہلا نعرہ لگا ہے اور اس میں صنفی امتیاز کوٹ کوٹ کر بھرا ہے“
جبکہ اس الیکشن میں کسی بھی قسم کارنگ و نسل اور جنسی امتیاز پر مبنی نعرہ نہیں ہونا چاہیے۔

اب ساتھ ہی قیصرانی جوکہ آجکل بی بی ہاتھی کا رول ادا کر رہے ہیں اور فیصل کے لیے بھی لمحہ فکریہ ہے یہ نعرہ ان کی آنکھیں بھی کھول دینے کے لیے کافی ہے۔ اس نعرے سے مخالفین کے عزائم کھل کر سامنے آگئے ہیں۔
سب سے پہلے تو ایک چھوٹی سی عرض کہ بی بی ہاتھی اور بے بی ہاتھی میں فرق ہے، وہی جو آپ کے بچپن اور کسی بھی محترمہ کے بچپن میں ہے۔یعنی صنفی فرق۔ باقی آپ خود سمجھدار ہیں۔
بے بی ہاتھی
 
ظفری

لائبریرین
اچھا تو پھر ذرا مجھے ایک اشتہاری بورڈ بنوانا ہے ۔ جس پر یہ تحریر ہوگا کہ ۔۔۔۔ “ ووٹ برائے فروخت“

:lol:
 
ظفری

لائبریرین

ماوراء

محفلین
محب علوی نے کہا:
ظفری نے کہا:
یہ نواز شریف اور بینظیر کے درمیان الیکشن کب متوقع ہے ۔۔۔ :lol:

بس اب انتظار کی گھڑیاں ختم ہونے کو ہیں ، اگلے ہفتے متوقع ہے۔

دیکھو ذرا۔ کتنے مزے سے جواب دے رہے ہیں۔ اگلے ہفتے متوقع ہے۔ بات تو پوری پڑھ لیتے۔ وہ بے نظیر اور نواز شریف کی بات تھی۔ اللہ بچائے مجھے کس کے ساتھ کوئی ملا رہا ہے۔ :? :lol:
 
شمشاد

لائبریرین
ظفری نے کہا:
شمشاد نے کہا:
ظفری نے کہا:
اچھا تو پھر ذرا مجھے ایک اشتہاری بورڈ بنوانا ہے ۔ جس پر یہ تحریر ہوگا کہ ۔۔۔۔ “ ووٹ برائے فروخت“

:lol:

پہلے ‘و‘ کو ‘ک‘ سے بدل دیں۔

کم از کم مجھے تو آپ اپنے دھندے میں نہ لگائیں نا ۔۔۔۔ :lol:

ووٹ بیچنے سے کوٹ بیچنا لاکھ درجے اچھا ہے۔ ضمیر تو مطمئن رہتا ہے نا۔
 
بجا ارشاد فرمایا آپ نے ۔۔۔۔۔ ویسے ضمیر کچھ سُنا سُنا سا نام ہے ۔۔۔۔ :wink:
 
میں‌نے بھی ضمیر نام ایک بار ایک کتاب میں‌پڑھا تھا۔ سید ضمیر جعفری تھا شاید۔ لیکن وہ تو اب فوت ہو گئے ہیں۔ وہ کیسے مطمئین ہوں گے؟

کوٹ بیچنے والوں کا خاصا اٹھنا بیٹھنا ہے ضمیر کے ساتھ، کسی کوٹ بیچنے والے سے ہی مل لیجیئے گا۔
 
شمشاد

لائبریرین
قیصرانی نے کہا:
ظفری نے کہا:
شمشاد نے کہا:
ظفری نے کہا:
شمشاد نے کہا:
ظفری نے کہا:
اچھا تو پھر ذرا مجھے ایک اشتہاری بورڈ بنوانا ہے ۔ جس پر یہ تحریر ہوگا کہ ۔۔۔۔ “ ووٹ برائے فروخت“

:lol:

پہلے ‘و‘ کو ‘ک‘ سے بدل دیں۔

کم از کم مجھے تو آپ اپنے دھندے میں نہ لگائیں نا ۔۔۔۔ :lol:

ووٹ بیچنے سے کوٹ بیچنا لاکھ درجے اچھا ہے۔ ضمیر تو مطمئن رہتا ہے نا۔
بجا ارشاد فرمایا آپ نے ۔۔۔۔۔ ویسے ضمیر کچھ سُنا سُنا سا نام ہے ۔۔۔۔ :wink:
میں‌نے بھی ضمیر نام ایک بار ایک کتاب میں‌پڑھا تھا۔ سید ضمیر جعفری تھا شاید۔ لیکن وہ تو اب فوت ہو گئے ہیں۔ وہ کیسے مطمئین ہوں گے؟
بے بی ہاتھی

آپ ایک ضمیر کی بات کر رہے ہیں، یہاں تو بہت سارے لوگوں کے ضمیر مُردہ ہیں، کس کس کو روئیں گے۔
 
ماوراء

محفلین
اس اتوار کو ہے نا ووٹنگ۔؟؟؟ یہ ہفتہ اتنا آہستہ چل رہا ہے۔ پتہ نہیں کیا ہو گیا ہے اسے۔ :?
 
قیصرانی

لائبریرین
شمشاد بھائی واقعی اتوار کو ہے ووٹنگ؟ کس وقت ہوگی؟ کیا نادرا کا شناختی کارڈ کافی رہے گا :wink:
بے بی ہاتھی
 
قیصرانی

لائبریرین
شمشاد نے کہا:
قیصرانی نے کہا:
ظفری نے کہا:
شمشاد نے کہا:
ظفری نے کہا:
شمشاد نے کہا:
ظفری نے کہا:
اچھا تو پھر ذرا مجھے ایک اشتہاری بورڈ بنوانا ہے ۔ جس پر یہ تحریر ہوگا کہ ۔۔۔۔ “ ووٹ برائے فروخت“

:lol:

پہلے ‘و‘ کو ‘ک‘ سے بدل دیں۔

کم از کم مجھے تو آپ اپنے دھندے میں نہ لگائیں نا ۔۔۔۔ :lol:

ووٹ بیچنے سے کوٹ بیچنا لاکھ درجے اچھا ہے۔ ضمیر تو مطمئن رہتا ہے نا۔
بجا ارشاد فرمایا آپ نے ۔۔۔۔۔ ویسے ضمیر کچھ سُنا سُنا سا نام ہے ۔۔۔۔ :wink:
میں‌نے بھی ضمیر نام ایک بار ایک کتاب میں‌پڑھا تھا۔ سید ضمیر جعفری تھا شاید۔ لیکن وہ تو اب فوت ہو گئے ہیں۔ وہ کیسے مطمئین ہوں گے؟
بے بی ہاتھی

آپ ایک ضمیر کی بات کر رہے ہیں، یہاں تو بہت سارے لوگوں کے ضمیر مُردہ ہیں، کس کس کو روئیں گے۔
واقعی۔ یہ تو ہے۔
بے بی ہاتھی
 
فریب

محفلین
یہ کس چیز کی ووٹنگ ہو رہی ہے جہاں تک مجھے یاد ہے الیکشن تو ہم جیت چکے تھے کیوں ماوراء sis
 
قیصرانی

لائبریرین
لو جی پاکستان میں‌بیٹھ کر دھاندلی کی بات۔بہت اچھا لگا۔ مگر اسے لطیفہ سیکشن میں ڈال دیں۔
بے بی ہاتھی
 
Top