الیکشن۔۔ماورا بمقابلہ محب ۔۔۔۔ہردلعزیز کون

رضوان

محفلین
ماوراء نے کہا:
~~
lol۔ کیا بات کہی ہے شمشاد بھائی۔ ویسے ان کو کچھ کھٹا لانے کی ضرورت نہیں ہے۔ وہ خود ہی ماشاءاللہ بہت کھٹے ہیں۔ :wink:
~~

ویسے میرا کھٹے والے حیدرآباد سے کوئی تعلق نہیں اور اگر مزید کھٹا کھٹا کہا تو اعجاز اختر صاحب برا منا جائیں گے۔
اب آتے ہیں پارٹی کے سیاسی اعلامیے کی طرف۔
الیکشن کمیشن کی نئی گٹھ جوڑ سے صاف ظاہر ہوتا ہے کہ مخالف پارٹی نے انہیں کچھ کھلادیا ہے اب الیکشن میں دھاندلی کے امکانات کو مسترد نہیں کیا جاسکتا اور مخالف امیدوار بمع اپنے حمایتیوں کے روند ماریں ہی ماریں مگر ہمارے امیدوار نے بھی چوڑیاں نہیں پہن رکھیں یہ بھی خوب روند ماریں گے۔
جئیے محب سدا جیے
 
آ گیا میرا زخمی شیر ، اب مخالفوں کی بکریوں (نام نہاد ہاتھی کے بھیس میں ) کی خیر نہیں ۔ ہاں ہاں اب ڈٹ کر مقابلہ ہو گا اگر کسی نے اینٹ ماری تو ہم پتھر ماریں گے۔ کسی نے گلاب مارا تو گملے سمیت گلاب کا پودا ماریں گے اور اگر کسی نے روند مارا تو ہم صرف روند نہیں پورا جھرلو مار دیں گے اور یہ سب اپنے لیے نہیں بلکہ اس لیے کہ ہم نے

گلشن کے تحفظ کی قسم کھائی ہے
 
قیصرانی

لائبریرین
زخمی شیر؟ کوئی انسان ہی لے آتے مدد کو :)۔ ماوراء ٹرینڈمیکر ہو گئی ہیں پھر تو۔ ان کی نقل میں آپ بھی :)۔ویسے کیا کہنے باتوں‌کے شیرتو آپ بھی ہیں(مذاق)
بےبی ہاتھی
 
اب ہاتھیوں کے مقابلے پر انسانوں کو لاکر روندوانا تھا کیا؟ شیر سے ٹکراؤں گے تو سونڈ میں پانی بھرنے کی شوخیاں بھول جاؤگے ۔

سدھے ہو جاؤ :wink:
 
رضوان

محفلین
قیصرانی نے کہا:
زخمی شیر؟ کوئی انسان ہی لے آتے مدد کو :)۔ ماوراء ٹرینڈمیکر ہو گئی ہیں پھر تو۔ ان کی نقل میں آپ بھی :)۔ویسے کیا کہنے باتوں‌کے شیرتو آپ بھی ہیں(مذاق)
بےبی ہاتھی
ویسے محب کچھ ذرا بے عزتی جیسی نہیں ہو گئی۔
 
کہاں رضوان ، محسوس کریں گے تو ہوگی نہ
اور ہاتھیوں کا مقابلہ تو شیروں سے ہی ہوسکتا ہے نہ ، ذرا دینا ایک بھرپور ہاتھ اس بے بی ہاتھی کی پانی بھرتی سونڈ پر ، ساری شوخیاں پانی کے بلبلے بن کر اڑ جائیں گی :wink:
 
الف نظامی

لائبریرین
محب علوی نے کہا:

یہ گنڈاسہ مارکہ سیاست نقصان دہ ہوسکتی ہے محب۔
ویسے تصاویر کے تھریڈ‌پر آپ اپنی انتخابی تشہیر کرسکتے ہیں۔
 
قیصرانی

لائبریرین
محب علوی نے کہا:
کہاں رضوان ، محسوس کریں گے تو ہوگی نہ
اور ہاتھیوں کا مقابلہ تو شیروں سے ہی ہوسکتا ہے نہ ، ذرا دینا ایک بھرپور ہاتھ اس بے بی ہاتھی کی پانی بھرتی سونڈ پر ، ساری شوخیاں پانی کے بلبلے بن کر اڑ جائیں گی :wink:
جی جی، ہاتھی کا بچہ دیکھ کر شیر بن رہے ہیں۔
بےبی ہاتھی
 
راجہ حریت بھی شامل کر رکھی ہے منشور میں مگر تم ہو کہ مانو ہی نہیں ہو۔ شیر ہمارا انتخابی نشان بھی ہو سکتا ہے ، مخالفین نے شاید

ٹرک کی بتی

کو نشان بنا رکھا ہے جدھر لے جائے ادھر ہی چل پڑتے ہیں، اندھیرے میں روشنی کے اس بے سمت نشاں کے پیچھے۔

ہائے بیچاروں کو منزل کی طرف لے جانے والا بھی نہیں کوئی اور یونہی بھٹکتے رہیں گے اگر حق کا ساتھ نہ دیا تو
 
الف نظامی

لائبریرین
امیدواروں کے بیانات کا باریک بینی سے محفل کے مفاد میں جائزہ لیا جا رہا ہے۔ الیکشن کمشن کو ایک امیدوار کی غیرحاضری پر سخت تشویش لاحق ہے۔
 
ماوراء

محفلین
رضوان نے کہا:
قیصرانی نے کہا:
زخمی شیر؟ کوئی انسان ہی لے آتے مدد کو :)۔ ماوراء ٹرینڈمیکر ہو گئی ہیں پھر تو۔ ان کی نقل میں آپ بھی :)۔ویسے کیا کہنے باتوں‌کے شیرتو آپ بھی ہیں(مذاق)
بےبی ہاتھی
ویسے محب کچھ ذرا بے عزتی جیسی نہیں ہو گئی۔

~~
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا۔
مائی گاڈ۔۔ یقین جانیں ۔مجھے رضوان کی یہ بات پڑھ کر بہت ہنسی آئی ہے۔ بے عزتی جیسی نہیں۔ واقعی بے عزتی ہو گئی ہے۔ :lol: :laugh:

قیصرانی، ذرا اور ان کی عزت کرنا۔ :wink:

~~
 
ماوراء

محفلین
رضوان نے کہا:
ماوراء نے کہا:
~~
lol۔ کیا بات کہی ہے شمشاد بھائی۔ ویسے ان کو کچھ کھٹا لانے کی ضرورت نہیں ہے۔ وہ خود ہی ماشاءاللہ بہت کھٹے ہیں۔ :wink:
~~

ویسے میرا کھٹے والے حیدرآباد سے کوئی تعلق نہیں اور اگر مزید کھٹا کھٹا کہا تو اعجاز اختر صاحب برا منا جائیں گے۔
اب آتے ہیں پارٹی کے سیاسی اعلامیے کی طرف۔
الیکشن کمیشن کی نئی گٹھ جوڑ سے صاف ظاہر ہوتا ہے کہ مخالف پارٹی نے انہیں کچھ کھلادیا ہے اب الیکشن میں دھاندلی کے امکانات کو مسترد نہیں کیا جاسکتا اور مخالف امیدوار بمع اپنے حمایتیوں کے روند ماریں ہی ماریں مگر ہمارے امیدوار نے بھی چوڑیاں نہیں پہن رکھیں یہ بھی خوب روند ماریں گے۔
جئیے محب سدا جیے

~~
اعجاز صاحب نے آپ کی اتنی بڑی بڑی کھٹا کھٹ کا برا تو کبھی منایا نہیں۔ اور میری دفعی برا مان جائیں گے۔huh :roll:
~~
 
ماوراء

محفلین
شعیب سعید شوبی نے کہا:
ہمارا بھائی تمھارا بھائی
محب بھائی ، محب بھائی!
~~
lol. نعرہ لگانے سے پہلے کسی سے یہ تو پوچھ لیتے کہ کوئی محب کو اپنا بھائی بنانا پسند بھی کرے گا یا۔۔۔آویں ہی بھائی بنائے جا رہے ہیں۔ :roll:

~~
 
ماوراء

محفلین
رضوان نے کہا:
ماوراء نے کہا:
~~
lol۔ کیا بات کہی ہے شمشاد بھائی۔ ویسے ان کو کچھ کھٹا لانے کی ضرورت نہیں ہے۔ وہ خود ہی ماشاءاللہ بہت کھٹے ہیں۔ :wink:
~~

جئیے محب سدا جیے

~~
یہ نعرہ عوام کے حق میں کچھ بہتر نہیں ہے۔ اگر یہ بندہ سدا جیتا رہا تو پھر تو اللہ ہی حافظ ہو گا۔ :(
~~
 
ماوراء نے کہا:
رضوان نے کہا:
قیصرانی نے کہا:
زخمی شیر؟ کوئی انسان ہی لے آتے مدد کو :)۔ ماوراء ٹرینڈمیکر ہو گئی ہیں پھر تو۔ ان کی نقل میں آپ بھی :)۔ویسے کیا کہنے باتوں‌کے شیرتو آپ بھی ہیں(مذاق)
بےبی ہاتھی
ویسے محب کچھ ذرا بے عزتی جیسی نہیں ہو گئی۔

~~
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا۔
مائی گاڈ۔۔ یقین جانیں ۔مجھے رضوان کی یہ بات پڑھ کر بہت ہنسی آئی ہے۔ بے عزتی جیسی نہیں۔ واقعی بے عزتی ہو گئی ہے۔ :lol: :laugh:

قیصرانی، ذرا اور ان کی عزت کرنا۔ :wink:

~~

قیصرانی کو کہاں آوازیں دے رہی ہو ، رضوان نے جو پنجہ مارا تھا وہ سیدھا اس کی پانی بھرتی سونڈ پر لگا تھا ، وہ اب مرہم پٹی کروا کر ہی آئے گا۔

قیصرانی شادی میں تھوڑے ہی دن ہیں کیوں شیروں سے الجھتے ہو ، تمہاری جوانی دیکھ کر میرا دل نرم پڑ جاتا ہے مگر سیاست چیز بڑی ظالم ہے مار ڈالتی ہے :)
 
شمشاد

لائبریرین
میں نہیں مان سکتا قیصرانی مرہم پٹی کروانے گئے ہوں، مجھے تو لگتا ہے کہ تھک گئے ہیں، ذرا آرام کرنے گئے ہوں گے۔
 
Top