الیکشن۔۔ماورا بمقابلہ محب ۔۔۔۔ہردلعزیز کون

قیصرانی

لائبریرین
ماوراء نے کہا:
:oops: میرا مطلب چالاک ہی تھا۔ ویسے کیا کوئی لفظ ‘چلاک‘بھی ہوتا ہے ۔؟؟ یا خود سے ہی معنی نکال رہے ہو؟ :p
جی چلاک بھی میں‌نے کچھ دین پہلے استعمال کیا تھا۔ دھاگہ یاد نہیں آ رہا۔ مگر اچھا کیا کہ آپ نے بھی استعمال کر دیا۔شکریہ۔
بے بی ہاتھی
 
رضوان

محفلین
محب علوی نے کہا:
اب بے ایمانی نہ کرو، چلاک کہا تھا اور میں نے اس کا مطلب لکھ دیا ہے ( نیا لفظ ہے اس لیے مطلب میں نے خود ہی عرق ریزی سے مطلب نکال کر اردو کا دامن ایک اور لفظ سے بھر دیا ہے )

کسی کو اعتراض ہے تو بتائے، چالاک قطعی مختلف لفظ ہے :wink:

یہ الیکشن کا دھاگہ ہے اردو کی رسم “گود بھرائی“ نہیں کہ جس کے ہاتھ میں جو آیا دامن میں ڈال دیا۔
بڑے چلاکو ہیں‌ آپ
 
شمشاد

لائبریرین
محب علوی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
صرف محب پر۔۔۔ ویسے بہت چلاک ہے۔ لیکن جب معصوموں والی شکل بناتا ہے تو ایسے لگتا ہے کہ دنیا میں اس جیسا شریف اور معصوم بندہ ہے ہی نہیں۔ :p

چلاک کا مطلب ہوتا ہے ، حدرجہ سادہ اور مخلص :lol:

دھیان رہے یہ چالاک سے قطعی مختلف لفظ ہے

لو جی خود آپ اپنے دام میں صیاد آ گیا :wink:

ویسے جب معصوموں کا ذکر ہو تو اس ناچیز کو بھی یاد رکھیں۔
 
شمشاد

لائبریرین
محب علوی نے کہا:
اب بے ایمانی نہ کرو، چلاک کہا تھا اور میں نے اس کا مطلب لکھ دیا ہے ( نیا لفظ ہے اس لیے مطلب میں نے خود ہی عرق ریزی سے مطلب نکال کر اردو کا دامن ایک اور لفظ سے بھر دیا ہے )

کسی کو اعتراض ہے تو بتائے، چالاک قطعی مختلف لفظ ہے :wink:

محب بھائی میرے پاس جو لُغت ہے اس میں یہ لفظ نہیں تھا، میں نے لکھ لیا ہے اس میں، بس اسی طرح میری لُغت کا پیٹ بھرتے جائیں اور یہ پھولتا جائے۔
 
ماوراء

محفلین
قیصرانی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
:oops: میرا مطلب چالاک ہی تھا۔ ویسے کیا کوئی لفظ ‘چلاک‘بھی ہوتا ہے ۔؟؟ یا خود سے ہی معنی نکال رہے ہو؟ :p
جی چلاک بھی میں‌نے کچھ دین پہلے استعمال کیا تھا۔ دھاگہ یاد نہیں آ رہا۔ مگر اچھا کیا کہ آپ نے بھی استعمال کر دیا۔شکریہ۔
بے بی ہاتھی
lol۔۔ چلاک کا استعمال مجھے پتہ ہے آپ نے کہاں کیا تھا۔ آپ مجھے چلاک کہتے رہے ہیں اور مجھے پتہ ہی نہیں چلا۔ :? :D

ویسے مجھے تو چلاک لفظ نہیں ملا۔ :roll:
 
ماوراء

محفلین
شمشاد نے کہا:
محب علوی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
صرف محب پر۔۔۔ ویسے بہت چلاک ہے۔ لیکن جب معصوموں والی شکل بناتا ہے تو ایسے لگتا ہے کہ دنیا میں اس جیسا شریف اور معصوم بندہ ہے ہی نہیں۔ :p

چلاک کا مطلب ہوتا ہے ، حدرجہ سادہ اور مخلص :lol:

دھیان رہے یہ چالاک سے قطعی مختلف لفظ ہے

لو جی خود آپ اپنے دام میں صیاد آ گیا :wink:

ویسے جب معصوموں کا ذکر ہو تو اس ناچیز کو بھی یاد رکھیں۔

شمشاد بھائی، کیا آپ نے ہر چیز کا دور رکھا ہوا ہے کبھی انگلش بولنے لگتے ہیں تو کبھی شعروں میں جواب دینے لگتے ہیں۔ یہ شعروں میں مجھے تو کم از کم رپلے نہ کیا کریں۔ کچھ پلے نہیں پڑتا۔ :roll: لیکن اب اتنی بھی گئی گزری نہیں۔ سمجھ آ گئی ہے۔ :p

اور میں تو ان کا ذکر کر رہی تھی جو معصوم ہیں تو نہیں۔ لیکن معصوم بنے پھرتے ہیں۔ سوچ لیں کیا آپ کو یہاں یاد کر لوں۔ ؟ :p
 
شمشاد

لائبریرین
نہیں تم مجھے “ جو معصوم ہیں اور معصوم ہی بنے رہتے ہیں “ ان میں یاد کیا کرو۔
 
شمشاد

لائبریرین
ماوراء نے کہا:
شمشاد نے کہا:
محب علوی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
صرف محب پر۔۔۔ ویسے بہت چلاک ہے۔ لیکن جب معصوموں والی شکل بناتا ہے تو ایسے لگتا ہے کہ دنیا میں اس جیسا شریف اور معصوم بندہ ہے ہی نہیں۔ :p

چلاک کا مطلب ہوتا ہے ، حدرجہ سادہ اور مخلص :lol:

دھیان رہے یہ چالاک سے قطعی مختلف لفظ ہے

لو جی خود آپ اپنے دام میں صیاد آ گیا :wink:

ویسے جب معصوموں کا ذکر ہو تو اس ناچیز کو بھی یاد رکھیں۔

شمشاد بھائی، کیا آپ نے ہر چیز کا دور رکھا ہوا ہے کبھی انگلش بولنے لگتے ہیں تو کبھی شعروں میں جواب دینے لگتے ہیں۔ یہ شعروں میں مجھے تو کم از کم رپلے نہ کیا کریں۔ کچھ پلے نہیں پڑتا۔ :roll: لیکن اب اتنی بھی گئی گزری نہیں۔ سمجھ آ گئی ہے۔ :p

اور میں تو ان کا ذکر کر رہی تھی جو معصوم ہیں تو نہیں۔ لیکن معصوم بنے پھرتے ہیں۔ سوچ لیں کیا آپ کو یہاں یاد کر لوں۔ ؟ :p

شعر میں جو جواب دیا تھا اس کی سمجھ آ گئی ہے نا، تو بس پھر، یہی تو میں بھی چاہتا تھا۔
 
ماوراء

محفلین
~~
اب محب واپس یو کے آ گئے ہیں۔ اب سارا سارا دن میرا خیال ہے فارغ بھی ہوتے ہیں۔ اس لیے اب اس الیکشن کی مہم کو دوبارہ شروع ہو جانا چاہیے۔ کیونکہ میں نے محب کی ہر بار بات مانی ہے۔ :p
شمشاد بھائی کیا خیال ہے؟
~~
 
شمشاد

لائبریرین
عوام الناس کی اطلاع کے لیے الیکشن شگفتہ صاحبہ کی صحت یابی تی ملتوی کر دیئے گئے ہیں۔
 
ماوراء

محفلین
~~
ان کا تو کوئی مسئلہ نہیں ہے۔ وہ تو اکثر چکر لگاتی رہتی ہیں۔ بلکہ میرا خیال ہے کہ روز ہی آتی ہیں۔ :?
~~
 
قیصرانی

لائبریرین
میرا خیال ہے کہ مہم چلتی رہے۔ باقی الیکشن ان کے آنے پر ہو جائیں گے۔
بےبی ہاتھی
 
شمشاد بھائي : میں چاہتا ہوں کہ غیر جانب دار تحریک کی بھی شروعات کی جائے ۔ جس میں وہ لوگ شامل ہوں گے جو دونوں امیدوارں سے گہری روحانی وابستگی رکھتے ہیں ۔ اس لیے الیکشن میں اپنے دو وٹوں کی بدولت ( جو ناظمین کو حاصل ہے ) ، دونوں کو ایک ایک ووٹ دینے کا ارادہ رکھتے ہیں ۔
 
کمیٹی کے ساتھ ساتھ اب الیکشن کی تاریخ پر بھی ایک کمیٹی بٹھا دی جائے ورنہ ایسا نہ کو 90 دن کی بجائے 11 سال بعد الیکشن ہو :wink:
 
زیک

مسافر
چلو الیکشن ملتوی کر کے الیکشن کمیشنر حکمران بن بیٹھے۔ یہ پہلی دفعہ دیکھا ہے۔
 
Top