جمعے کی نماز ختم ہو گئی ہے۔ اب آگے چلیں ؟
باقی سارے سفر نامے بور ہیں۔ امریکہ کا ہی ٹھیک چل رہا ہے۔ اسی کو آگے بڑھائیں
تصاویر کے بجائے کچھ لکھیں۔ آپ نے تو ایک ہی فارمیٹ پکڑ لیا ہے۔ مجھے نوکری ملی اس کے بعد میں وہاں پہنچ گیا اور یہ لیں چار تصویریں۔ سفرنامہ سماپتسب ایک ہی جیسے ہیں۔ تصاویر اور تحریر کا تھوڑا بہت فرق ہے۔ باقی ان پر ابھی اتنا کام نہیں کیا۔
تصاویر کے بجائے کچھ لکھیں۔ آپ نے تو ایک ہی فارمیٹ پکڑ لیا ہے۔ مجھے نوکری ملی اس کے بعد میں وہاں پہنچ گیا اور یہ لیں چار تصویریں۔ سفرنامہ سماپت
تصاویر کے بجائے کچھ لکھیں۔ آپ نے تو ایک ہی فارمیٹ پکڑ لیا ہے۔ مجھے نوکری ملی اس کے بعد میں وہاں پہنچ گیا اور یہ لیں چار تصویریں۔ سفرنامہ سماپت
سُنا ہے امریکا کے قانون بہت سخت ہیں
امریکا کی تو ہر ٹرین میں اے سی لگا ہوتا ہوگاامریکہ پہچنے کے اگلے روز ہی میں دفتر دیکھنے گیا۔ جہاں تک مجھے یاد پڑ رہا ہے میں 17 نومبر 2000 بروز جمعہ بوسٹن پہنچا تھا۔ چنانچہ اگلے روز ہفتے کے دن میں ٹی کے ذریعے دفتر کی جگہ دیکھنے گیا۔ پیر سے مجھے آفس شروع کرنا تھا۔ بیگم صاحبہ کو اکیلے گھر چھوڑ کر میں پہلی بار ٹرین میں سوار ہوا۔ گھر ڈاؤن ٹاؤن کراسنگ جبکہ دفترسولیوان اسکوئر پر واقع تھا۔ جیسا کہ میں نے پہلے لکھا کہ بعد میں یعنی کوئی دو ماہ بعد میں کلف سائڈ کامنز منتقل ہو گیا تھا اور کار لے استعمال کرنے لگا۔
دفتر کے پاس کا ٹی اسٹیشن۔ یہاں سے شٹل وین کے ذریعے روڈ پار آفس کی عمارت تک جاتے۔ ٹھنڈک اتنی زیادہ ہوتی کہ 2 منٹ کا فاصلہ بھی شٹل سے ہی غنیمت لگتا۔
آپ کو امریکہ کا گرین کارڈ مل گیاجی! جیسے جیسے میں لکھ رہا ہوں۔ میرے چہرے پر مسکراہٹ ہے۔ بعض اوقات تو بہت اچھا سا احساس ہوتا ہے۔
خالص دیگی لوہے سے بنے ہوئے ہیں۔سُنا ہے امریکا کے قانون بہت سخت ہیں
خالص دیگی لوہے سے بنے ہوئے ہیں۔
آگے نہیں بڑھ رہا۔
اپنا ملک یاد آیا نا؟؟؟؟؟؟،بوسٹن کے کسان ایک ٹرین اسٹیشن Haymarket پر اپنی مارکیٹ سجاتے۔ وہاں organic سبزیاں سستے داموں مل جاتیں۔ ایک دن ہم نے سوچا کہ ہم بھی ٹرائی کریں۔ جب تین تین کلو کے آلو پیاز کے تھیلے سردی میں پکڑ کر ٹرین سے گھر لائے تو ہتھیلی اور انگلیاں نیلی پڑ چکی تھیں۔
ٹرین اسٹیشن Haymarket
سبزی مارکیٹ کا منظر
اپنا ملک یاد آیا نا؟؟؟؟؟؟،
بہت عمدہ لکھ رہے ہیں آپ جیتے رہیے ۔۔ہم تو سستی اور فریش سبزی کے لیے گئے تھے۔ لیکن لینے کے دینے پڑ گئے۔
درست کہا آپ نے ہمیں بھی ملائشیا اور انڈونیشیا دونوں بہت پسند ہیں یہاں کے لوگ بھی اچھے ہیں ہمارے ایک بھائی نے شادی انڈونیشیا میں کی ہے تو بھابھی انڈونیشین ہیں اور بہت ہی اچھی ہیں اس لئیے شاید ہمیں زیا دہ پسند ہے ۔۔۔÷بہت شکریہ۔ خوش رہیے سیما آپا۔ یہی حال ہمارا رہا۔ ہم کراچی سے بے پناہ محبت کرتے ہیں۔ اسی لیے بار بار لوٹ آئے۔ لیکن ملائشیا میں رہنا اچھا لگا۔ وہاں کے لوگ اور موسم دونوں بہت ابر آلود ہیں۔
لوگ کیسے بہت ابر آلود ہوتے ہیں ؟وہاں کے لوگ اور موسم دونوں بہت ابر آلود ہیں۔