محمد عدنان اکبری نقیبی
لائبریرین
چل جھوٹے!!!
چل جھوٹے!!!
۔ناااااااااااتو آپ نے مان لیا کہ شوہروں کا تعلق مظلوم قوم سے ہوتا ہے۔
ان کے لیے ہی کوئی ٹھنڈا ٹھار نسخہ ہوجائے!!!شوہروں کو تو جیسے غصہ آتا ہی نہیں۔
تعوذ پڑھ لیا کریں۔ان کے لیے ہی کوئی ٹھنڈا ٹھار نسخہ ہوجائے!!!
پنجاب سے ایک کزن نے سنگاڑے گفٹ کیے تھے۔بھائی ہم نے تو آج تک ابال کر استعمال کرتے دیکھا ہے۔
آپ کے پاس نسخہ کیمیاء ہے جو دیتے ہوئے ڈر لگ رہا ہے۔تعوذ پڑھ لیا کریں۔
اب آپ نے کیا امید لگائی آپ کو جوابی نسخہ بھی ایسا ہی ملے گا۔ ۔
اتنی دیر میں تو وہ ایسے ہی پک گئے ہوں گے!!!پنجاب سے ایک کزن نے سنگاڑے گفٹ کیے تھے۔
آدھے تو ہم نے ابال کر استعمال کیے ۔
باقی آدھے کسی دوسرے طریقہ سے پکانے کا سوچ رہے ہیں ۔
نہیں تو ابھی صرف دو دن ہوئے ہیں۔۔۔اتنی دیر میں تو وہ ایسے ہی پک گئے ہوں گے!!!
کوئلے گرم کر کے بھون لیں ۔جیسے شکرقندی بھونی جاتی ہے۔پنجاب سے ایک کزن نے سنگاڑے گفٹ کیے تھے۔
آدھے تو ہم نے ابال کر استعمال کیے ۔
باقی آدھے کسی دوسرے طریقہ سے پکانے کا سوچ رہے ہیں ۔
ارے دیا تو تھا آپ بھول بھی گئے۔۔ شاپنگ اور "ٹھنڈی" آئس کریم۔۔۔ مگر صرف یہ" بیوی "کو دے سکتے۔آپ کے پاس نسخہ کیمیاء ہے جو دیتے ہوئے ڈر لگ رہا ہے۔
کوئلے بھوننے کی ترکیب نہیں پوچھی ہے!!!کوئلے گرم کر کے بھون لیں ۔جیسے شکرقندی بھونی جاتی ہے۔
ابال کر بھی اور کوئلوں پر بھی بھونتے ہیں(طریقہ نہیں معلوم۔۔ پھیری والوں سے صرف سنا ہے ) ۔ دونوں طریقوں سے استعمال ہوتے ہیں۔
تو پتہ کیسے چلے گا سنگھاڑا کونسا ہے اور کوئلہ کونساکوئلے بھوننے کی ترکیب نہیں پوچھی ہے!!!
یہ تو بتا دیں کہ "بیوی"اپنی ہو یا ۔۔۔۔۔۔۔!ارے دیا تو تھا آپ بھول بھی گئے۔۔ شاپنگ اور "ٹھنڈی" آئس کریم۔۔۔ مگر صرف یہ" بیوی "کو دے سکتے۔
لو کر لو گل...کوئلوں پر کیا تکوں کی طرح پکاتے ہیں ۔
مصالحے کیسے رچائیں گے۔ان کی توکھال ہی گینڈے کی کھال کی طرح ہوتی ہے۔
بھائی پہلے ہی بتاچکی ہوں طریقہ نہیں معلوم ۔ اور گینڈے کی کھال اتارنے کا بھی اتفاق ہوچکا آپ کے ساتھکوئلوں پر کیا تکوں کی طرح پکاتے ہیں ۔
مصالحے کیسے رچائیں گے۔ان کی توکھال ہی گینڈے کی کھال کی طرح ہوتی ہے۔
ہائے ۔۔۔ سادگی آپ کییہ تو بتا دیں کہ "بیوی"اپنی ہو یا ۔۔۔۔۔۔۔!
نہیں تو اپنی بیوی غصہ کرتی ہے آپ پر یا ۔۔۔۔ اففففیہ تو بتا دیں کہ "بیوی"اپنی ہو یا ۔۔۔۔۔۔۔!
آپ بتا دیں ۔۔۔۔۔آپ ہمیں اپنے سچے ہمدرد لگے۔ہائے ۔۔۔ سادگی آپ کی
نہیں تو اپنی بیوی غصہ کرتی ہے آپ پر یا ۔۔۔۔ افففف