زیک
مسافر
تاثیر کا کوئی سکیل بھی ہے جیسا پی ایچ سکیل ہوتا ہے؟مفتی صاحب جس چیز کی تاثیر نا ٹھنڈی ہو نا گرم اس کی "معتدل" ہوتی ہے۔ اب ٹھنڈا گرم مکس کریں گے تو معتدل ہی ہوگی۔ تسی ہس لو پہلے۔۔۔
تاثیر کا کوئی سکیل بھی ہے جیسا پی ایچ سکیل ہوتا ہے؟مفتی صاحب جس چیز کی تاثیر نا ٹھنڈی ہو نا گرم اس کی "معتدل" ہوتی ہے۔ اب ٹھنڈا گرم مکس کریں گے تو معتدل ہی ہوگی۔ تسی ہس لو پہلے۔۔۔
جی ہاں سب کچھ آگیا اس لڑی میں...لڑی کا نام چینج کردیں اب ۔۔ چاپان( جاپانی پھل) سے پاکستان (سنگھاڑے)تک پہنچ گئی بات( بات نکلے گی تو دور تک جائے گی)۔۔ اور جس کا تکرہ نہیں کیا اس کا بھی کرلیں ساری طاقتیں ایک ہی لڑی میں معلوم کرلیں ۔ پھر آرام سے بیٹھ کر کھائیے گا پل ہتھ ہولا رکھ کے
سکیل کا نہیں پتا البتہ اثرات بہت دیکھے۔ اب کوئی گرم چیز زیادہ کھا لے تو وہ ایویں "ہائپر " ہوتا رہتا۔ باقی اسی سے پوچھیں جس نے یہ ذکر شروع کیا تھا ۔ ہم نے صرف حصہ ڈالا ۔۔تاثیر کا کوئی سکیل بھی ہے جیسا پی ایچ سکیل ہوتا ہے؟
وہی جوڑ ہوگا جو اس لڑی میں جاپانی پھل کے ساتھ سنگھاڑے،بادام وغیرہ وغیرہ کو ملا کر کیا ہےجی ہاں سب کچھ آگیا اس لڑی میں...
اب بتائے بھلا شراب اور غالب کا سنگھاڑے سے کیا جوڑ؟؟؟
تعلق تو آپ بھی ہم سے نہیں تھا مگر بن گیا تو غالب اور سنگھاڑے کو بھی برداشت کریں۔جی ہاں سب کچھ آگیا اس لڑی میں...
اب بتائے بھلا شراب اور غالب کا سنگھاڑے سے کیا جوڑ؟؟؟
شاپنگ کروائیں اور ساتھ "ٹھنڈی" آئس کریم کھلانا مت بھولیے گاتاثیری گروپ والے ایسی ٹھنڈی تاثیر والی چیزیں بتائیں جنہیں کھا کر بیویوں کا غصہ ٹھنڈا کیا جائے؟؟؟
"گالب" جیسا ہی تعلق ہے پھرتو ۔تعلق تو آپ بھی ہم سے نہیں تھا مگر بن گیا تو گالب اور سنگھاڑے کا بھی برداشت کریں۔
اب یہ شاپنگ کی تاثیر کیا ہے؟؟؟شاپنگ کروائیں اور ساتھ "ٹھنڈی" آئس کریم کھلانا مت بھولیے گا
شوہروں کو تو جیسے غصہ آتا ہی نہیں۔تاثیری گروپ والے ایسی ٹھنڈی تاثیر والی چیزیں بتائیں جنہیں کھا کر بیویوں کا غصہ ٹھنڈا کیا جائے؟؟؟
اس کی تاثیر یہ ہوگی کہ آپ پر ہاتھ ہولا رکھا جائے گا۔اب یہ شاپنگ کی تاثیر کیا ہے؟؟؟
آخر یہ املا پر دھیان کیوں نہیں دیتے..."گالب" جیسا ہی تعلق ہے پھرتو ۔
ٹھنڈی ۔۔ یخ ٹھنڈی۔۔ بیویوں کے موڈ کو " ٹھنڈا" کردیتی ہے۔ یہ بھی کوئی پوچھنے کی بات ہےاب یہ شاپنگ کی تاثیر کیا ہے؟؟؟
جی جی باکل نہیں آتا۔شوہروں کو تو جیسے غصہ آتا ہی نہیں۔
ادھر جیب جو ٹھنڈی ہوئی جاتی ہے کچھ علاج اس کا بھی!!!ٹھنڈی ۔۔ یخ ٹھنڈی۔۔ بیویوں کے موڈ کو " ٹھنڈا" کردیتی ہے۔ یہ بھی کوئی پوچھنے کی بات ہے
چل جھوٹے!!!جی جی باکل نہیں آتا۔
"مظلوم قوم" سے جو تعلق ہوتا ان "بے چارے" شوہروں کا۔۔شوہروں کو تو جیسے غصہ آتا ہی نہیں۔
آخر یہ املا پر دھیان کیوں نہیں دیتے...
نہ جانے کب بڑے ہوں گے!!!
تو آپ نے مان لیا کہ شوہروں کا تعلق مظلوم قوم سے ہوتا ہے۔"مظلوم قوم" سے جو تعلق ہوتا ان "بے چارے" شوہروں کا۔۔
جی جی باکل نہیں آتا۔
کبھی نہیں بڑے ہوسکتے ۔پھر غلطی کردی۔ تصویر دیکھ کر بس بیان بدل لیں۔ بڑے صرف عمر کے لحاظ سے ہوگئے ہیں۔