ابن سعید
خادم
برادرم شعیب سعید شوبی آپ ان دنوں کہان گم ہوتے ہیں؟ نیز یہ کہ اس سالگرہ پر آپ نے کیا تیاریاں کر رکھی ہیں؟
شمشاد بھائی میں تو اکثر آتا رہتا ہوں۔
سعود بھائی محفل میں بطور خاموش قاری شامل رہتا ہوں۔ فلیش کا زمانہ تو ختم ہوا جاتا ہے اور نئے ورزژنز پر تو کام ہی نہیں کیا اس لئے ان پر کچھ لکھنے بھی نہیں سکتا۔ٹیوٹوریل برائے ٹیوٹوریل کا میں قائل نہیں۔ کچھ نیا ہو تو کوئی بات ہو۔ پھر بھی کچھ نہ کچھ سوچتا ہوں انشا ءاللہ!برادرم شعیب سعید شوبی آپ ان دنوں کہان گم ہوتے ہیں؟ نیز یہ کہ اس سالگرہ پر آپ نے کیا تیاریاں کر رکھی ہیں؟
ابھی دیکھتے ہیں کہ کیا قصہ ہے۔ نئے سرور پر منتقل ہونے یا زین فورو پر منتقل ہونے کے بعد ہی کچھ ہوا ہوگا۔حیرت ہے فلیش سیکشن میں جس میں 99فیصد مراسلے میرے ہیں وہی سیکشن میرے لیے اب نو گو ایرا بنا ہوا ہے۔ لکھا آ رہا ہے:
(آپ یہاں پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں۔)
ایچ ٹی ایم ایل فائیو اور سی ایس ایس تھری اینیمیشن کے بارے میں کیا خیال ہے؟ اگر کہیں تو ہم کچھ ریسورسیز کے روابط فراہم کریں اس حوالے سے۔سعود بھائی محفل میں بطور خاموش قاری شامل رہتا ہوں۔ فلیش کا زمانہ تو ختم ہوا جاتا ہے اور نئے ورزژنز پر تو کام ہی نہیں کیا اس لئے ان پر کچھ لکھنے بھی نہیں سکتا۔ٹیوٹوریل برائے ٹیوٹوریل کا میں قائل نہیں۔ کچھ نیا ہو تو کوئی بات ہو۔ پھر بھی کچھ نہ کچھ سوچتا ہوں انشا ءاللہ!
کرتی ہوں پر ڈر تی بھی ہوں ہر کوئی آپ کی مزاج جیسا نہیں ہو تا ہے نا اس لیےتو باقی اراکین سے باتیں کرنے سے ڈر لگتا ہے کیا؟ ان سے بھی تو کیا کرو۔
سارے فلیش ڈیزائنر کو تو بھاگ کر وہیں پناہ لینی ہے۔تو گویا آپ چاہتے ہیں کہ میں اس پر لکھوں جس کی الف بے کا بھی مجھے نہیں پتا!
کرتی ہوں پر ڈر تی بھی ہوں ہر کوئی آپ کی مزاج جیسا نہیں ہو تا ہے نا اس لیے
1)آپ انٹرنیٹ کا استعمال کیسے کرتے ہیں؟بذریعہ لیپ ٹاپ،موبائل،کمپیوٹر
2)آپکا پسندیدہ براؤزر/آپ کونسا براؤزر استعمال کرتے ہیں؟
3)روزانہ انٹرنیٹ کا استعمال کتنے گھنٹے کرتے ہیں؟
بہت ساری ویب سائٹ ہیں میل چیک کرنے کے علاوہ4)آپ کی تین پسندیدہ سائیٹس جن کو آپ ضرور وزٹ کرتے ہیں؟
5)انٹرنیٹ کا استعمال زیادہ تر آپ کس مقصد کے لیے کرتے ہیںتفریح،معلومات،چیٹ،وقت گزاری وغیرہ وغیرہ
کچھ خاص نہیں بس مجھے اکثر یاد آجاتا ہے جب میں نیا نیا چیٹ سائٹ پر جاتا تھا اور لوگ ASL پوچھتے تھے تو میں صرف نام لکھ دیتا تھا وہ پھر مجھ سے ASL پوچھتے تو میں پھر اپنا نام بتادیتا تھا ۔6)انٹرنیٹ کے حوالے سے مزید جو کچھ شیئر کرنا چاہیںکوئی ناقابل فراموش واقعہ/کوئی بات اس حوالے سےوغیرہ وغیرہ
اب مجھے کیا پتا ایک دو بار کی بات میں تھوڑے ہی پتا چلتا ہے کیا اُن کا مزاج کیسا ہےکیوں نہیں ہیں، بہت سے اراکین مجھ سے بھی زیادہ اچھے مزاج کے ہیں۔ اس میں ڈرنے والی کون سے بات ہے۔ (بس اب تم نے اپنا سر دیوار میں نہیں مارنا)
فلیش ڈیزائنر کس کو کہا آپ نے؟ جناب ہم پروفیشنل فلیش ڈیزائنر تھوڑے ہی ہیں!
اب مجھے کیا پتا ایک دو بار کی بات میں تھوڑے ہی پتا چلتا ہے کیا اُن کا مزاج کیسا ہے
حیرت ہے فلیش سیکشن میں جس میں 99فیصد مراسلے میرے ہیں وہی سیکشن میرے لیے اب نو گو ایرا بنا ہوا ہے۔ لکھا آ رہا ہے:
(آپ یہاں پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں۔)
ہاں پتا ہے سعود بھائی تو مہاخاموش بندے ہیں پپوبھائی تو آج کل غائب ہی رہتے ہیںسعود بھائی کا تو پتہ ہے ناں
اور پپو بھائی کا بھی تمہیں علم ہے۔
الزام!!!ہاں پتا ہے سعود بھائی تو مہاخاموش بندے ہیں پپوبھائی تو آج کل غائب ہی رہتے ہیں
یہ الزام نہیں سچائی ہےالزام!!!