ابن سعید
خادم
اس بات کو ثابت کرنے کے لئے بٹیا رانی کتنی مسکانوں کی شرط لگا سکتی ہیں؟یہ الزام نہیں سچائی ہے
اس بات کو ثابت کرنے کے لئے بٹیا رانی کتنی مسکانوں کی شرط لگا سکتی ہیں؟یہ الزام نہیں سچائی ہے
میں شرط نہیں لگا تی بھائیاس بات کو ثابت کرنے کے لئے بٹیا رانی کتنی مسکانوں کی شرط لگا سکتی ہیں؟
شرط نہ لگائیں لیکن مسکرا کر ثابت تو کریں۔میں شرط نہیں لگا تی بھائی
اس میں ثابت کیا کر نا بھائی یہ تو سچ ہے ناشرط نہ لگائیں لیکن مسکرا کر ثابت تو کریں۔
ہاں پتا ہے سعود بھائی تو مہاخاموش بندے ہیں پپوبھائی تو آج کل غائب ہی رہتے ہیں
دیکھا میں نے سعود بھائی کو کہا کے وہ خاموش رہتے ہیں تو اُن ہوں نے یہ تک نہیں کہا کے میں خاموش نہیں ہوں ۔ ہاں ہو رہی ہےسعود بھائی کہاں خاموش رہتے ہیں اور پھر آجکل چوہدری پرویز صاحب سے بھی تمہاری اچھی گپ شپ ہو رہی ہے۔
پتا ہے پر کچھ کہنا نہیں ہے اُن کو اُس بارے میںان کو اس مراسلے کا علم ہی نہیں تو وہ کیونکر کہیں گے۔
یہ لو میں ان کو ٹیگ کر دیتا ہوں۔
سعود بھائی تبسم کو آپ سے شکایت ہے۔
اُن کو پتا ہے
السلام علیکم !
انٹرنیٹ ہم سب استعمال کرتے ہیں اورآج کے دور میں یہ ہماری ایک ضرورت بھی ہے تو کیوں نا کچھ بات چیت اس بارے میں بھی ہو جائے آپ چاہیں تو کسی نئے سوال کا بھی اضافہ کر سکتے ہیں1)آپ انٹرنیٹ کا استعمال کیسے کرتے ہیں؟بذریعہ لیپ ٹاپ،موبائل،کمپیوٹر
2)آپکا پسندیدہ براؤزر/آپ کونسا براؤزر استعمال کرتے ہیں؟
3)روزانہ انٹرنیٹ کا استعمال کتنے گھنٹے کرتے ہیں؟
4)آپ کی تین پسندیدہ سائیٹس جن کو آپ ضرور وزٹ کرتے ہیں؟
5)انٹرنیٹ کا استعمال زیادہ تر آپ کس مقصد کے لیے کرتے ہیںتفریح،معلومات،چیٹ،وقت گزاری وغیرہ وغیرہ
میں انٹرنیٹ کو بھی اپنے اساتذہ میں سے ایک گردانتی ہوں۔ انسانوں سمیت زندگی کی ہر جہت سے متعلق میں نے جتنا انٹرنیٹ سے سیکھا ہے اتنا شاید عمر کے کئی سالوں میں نہ سیکھ پاتی۔6)انٹرنیٹ کے حوالے سے مزید جو کچھ شیئر کرنا چاہیںکوئی ناقابل فراموش واقعہ/کوئی بات اس حوالے سےوغیرہ وغیرہ
وعلیکم السلام۔ کیسی ہیں تعبیر؟ حسبِ روایت منفرد خیال لیکر آئی ہیں ۔۔
باقاعدہ انٹرویو لیا جانا چاہئے۔فرحت کیا آپ بتانا پسند کریں گی کہ آپ کس یونیورسٹی سے منسلک ہیں؟
چلیں یہ بھی ٹھیک ہے۔در اصل ٹیوٹوریل والے سارے زمروں کی پرمیشن ایسی ترتیب دی گئی ہے کہ وہاں ڈائریکٹ پوسٹ کرنا ممکن نہیں۔ بلکہ پہلے ٹیوٹوریل کو مضامین کی ادارت کے زمرے میں پوسٹ کیا جانا ہوتا ہے جہان سے ان کو تکمیل کے بعد متعلقہ زمرے میں منتقل کر دیا جاتا ہے۔
میرا خیال ہے تعبیر اور فرحت کو انٹرویو والے دھاگے پر بلا لیتے ہیں۔ دونوں خود ہی نپٹ لیں۔باقاعدہ انٹرویو لیا جانا چاہئے۔
یہ ٹورنٹ سائٹ کس لیے استعمال کرتے ہیں؟خود ہی اک ڈیسک ٹاپ کو کاٹ پیٹ کر لیپ ٹاپ جیسی صورت دے رکھی ہے ۔
اور ساتھ ساتھ اٹھائے پھرتا ہوں ۔ ساتھ میں موبائلی کنکٹ ہوتی ہے ۔ جہاں کام شروع وہیں کمپیوٹر سٹارٹ اور نیٹ سرفنگ شروع
گوگل کروم
وقت مقرر نہیں ۔ نیٹ کنکٹ رہتا ہے ۔ محفل ۔ یاہو میسنجر آن رہتا ہے ۔
جب کام کرتے تھک جاؤں تو کی بورڈ چلانے لگتا ہوں ۔
محفل اردو
یاہو میسنجر
فیس بک آج کل پرابلم کا شکار ہے
ایچ تھری تھری ٹورنٹ سائٹ
دل بہلانے
آگہی پانے
وقت گزارنے کے لیئے
نیٹ کے سگنلز پر آباد یہ گاؤں اپنے مقاصد کے لحاظ سے " عمرو عیار کی زنبیل " جیسا ہے ۔ اور اپنے صارف کے جملہ مقاصد کی اک کلک سے تکمیل کر دیتا ہے ۔
انٹر نیت بہت مفید ایجاد ہے ۔ یہاں سے انسان کو ہمہ قسم آگہی کے ساتھ بہت سے اچھے حساس دل کے مالک دوست بھی ملتے ہیں ۔
محترم مسافر جی امریکہ سے
محترم انجم رشید جی یونان سے
محترم سیف اللہ جی یونان سے
محترم اسد اللہ جی پاکستان سے
محترمہ صبا جی امریکہ سے
محترمہ خوشی جی یو کے سے
محترم بے باک جی سعودی عرب سے
ان شخصیات سے نیٹ سرفنگ کرتے ملاقات ہوئی ۔ اور میری زندگی میں اک خاص مقام کی حامل ہوتے میری دعاؤں میں شامل ٹھہریں ۔
اللہ ان سب پر سدا مہربان رہے آمین
میرے کسی جملے سے ابھری کسی بھی الجھن کو انہوں نے اپنے خلوص کی عملی صورت ایسے سلجھایا کہ مجھے زیر بار احسان کر گئیں ۔
اور مجھے اس حقیقت کا ثبوت ملا کہ
واقعی " ہم جو بوتے ہیں وہی کاٹتے ہیں " ۔
جیسی ہماری نیت ہوتی ہے ویسے ہی ہمیں اس عالمی گاؤں سے ہماری نیت کو مجسم کرتے کردار ملتے ہیں ۔
السلام علیکم !انٹرنیٹ ہم سب استعمال کرتے ہیں اورآج کے دور میں یہ ہماری ایک ضرورت بھی ہے تو کیوں نا کچھ بات چیت اس بارے میں بھی ہو جائے آپ چاہیں تو کسی نئے سوال کا بھی اضافہ کر سکتے ہیں1)آپ انٹرنیٹ کا استعمال کیسے کرتے ہیں؟بذریعہ لیپ ٹاپ،موبائل،کمپیوٹرلیپ ٹاپ 2)آپکا پسندیدہ براؤزر/آپ کونسا براؤزر استعمال کرتے ہیں؟فائرفاکس3)روزانہ انٹرنیٹ کا استعمال کتنے گھنٹے کرتے ہیں؟10 گھنٹے سے زیادہ4)آپ کی تین پسندیدہ سائیٹس جن کو آپ ضرور وزٹ کرتے ہیں؟جی میل۔محفل۔دو تین اخبارات۔یوٹیوب5)انٹرنیٹ کا استعمال زیادہ تر آپ کس مقصد کے لیے کرتے ہیںتفریح،معلومات،چیٹ،وقت گزاری وغیرہ وغیرہمعلومات اور تفریح6)انٹرنیٹ کے حوالے سے مزید جو کچھ شیئر کرنا چاہیںکوئی ناقابل فراموش واقعہ/کوئی بات اس حوالے سےوغیرہ وغیرہانٹرنیٹ کے بغیر زندگی بلیک اینڈ وائٹ لگتی ہے