عثمان
محفلین
گاندھی گیری برائے ازدواجی تعلقات ؟!اس طرح صرف خاموشی سے ہی اس تشدد کا راستہ روکا جاسکتا ہے اور دوسرا راستہ تو تباہی کے سوا کچھ بھی نہیں
گاندھی گیری برائے ازدواجی تعلقات ؟!اس طرح صرف خاموشی سے ہی اس تشدد کا راستہ روکا جاسکتا ہے اور دوسرا راستہ تو تباہی کے سوا کچھ بھی نہیں
۔۔۔۔۔۔۔ اگر عورت اپنی انا کو ہمیشہ کے لئے دفن کردے اور شوہر کی خوشنودی کو ہی اپنی زندگی کا مقصد بنالے ۔۔۔۔
یقینا آپ کو بہت مزہ آئے گا یہاں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور جو دوستوں کی کہیں کمی تھی ناں ۔۔وہ اب بالکل نہیں لگے گی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔شکریہ امید بیٹا۔۔۔۔ ۔
بس یہاں مجھے لانے میں امین کا ہاتھ ہے۔۔۔۔ ۔ میں فیس بک پر ہوتی تھی تو امین نے مجھ سے کہا کہ آپ یہاں آجائیں بہت اچھا فورم ہے اور یہاں کا ماحول بھی بہت اچھا ہے ۔۔۔ ۔ فیس بک سے بالکل الگ ہے یہ لیکن اس سے بہت بہتر ہے ، یہاں آکر مجھے بہت اچھا لگا
کبھی گنتی نہیں کی۔۔۔۔۔ایک سوال ہماری جانب سے بھی۔
امی جان آپ کے کتنے بیٹے ہیں؟
ایسے ہوتی ہیں چالاک امیاں جو ٹریپ میں نہیں آتیں۔کبھی گنتی نہیں کی۔۔۔۔ ۔
کچھ چالاک بیٹے امیوں کو چالاک بنادیتے ہیں ۔۔۔۔۔ایسے ہوتی ہیں چالاک امیاں جو ٹریپ میں نہیں آتیں۔
امین کے بعد مبین، معین،گل افشاں اور یسرٰی۔۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔بس یہ ہے میری کل کائنات
کچھ چالاک بیٹے امیوں کو چالاک بنادیتے ہیں ۔۔۔ ۔۔
شمشاد بھائی، بعد میں ہم بھی شامل ہو گئے تھے ناں۔سعود بھائی باجی مندرجہ ذیل جواب پہلے دے چکی ہیں۔
کراچی کی مشہور بریانی کی "چین" ہے۔۔۔ اسٹوڈنٹ بریانی۔۔۔ پہلے ایک فٹ پاتھ پر لگاتے تھے موصوف۔۔۔ آج سارے کراچی میں فرینچائزز ہیں
آپا عورت صبراورشکرکرکے , گھرگھرہستی کرکے وہ مقام پالیتی جو مردعبادت وکڑی ریاضت سے بھی مشکلجن بھائیوں اور بہنوں کو میری بہت ساری باتوں سے اختلاف ہے یا انہیں میری بہت سی باتیں ہضم نہیں ہو رہی ہیں تو ان کی خدمت میں نہایت ادب کے ساتھ یہ عرض ہے کہ میں نے زندگی کو جس طرح سمجھا ، جانا یا جو بھی میرے نظریات اور مشاہدات ہیں وہ میں نے نہایت سچائی کے ساتھ یہاں لکھ دئے ہیں ، ان کو زبردستی کسی پر ٹھونسنا یا اپنی بات کو ہر ایک سے منوانا میرا مقصد تھا ، نہ ہے، اب کوئی میری کسی بھی بات کو ایک ایشو بنالے یا اس کو گاندھی گیری کہے مجھے اس سے کوئی غرض نہیں ہے
اختلاف رائے تو ہر ایک کا بنیادی حق ہے اس سے کوئی کسی کو کیسے روک سکتا ہے، آپ لوگوں کو میری کوئی بات بری لگے تو معافی چاپتی ہوں جو لوگ چاہتے ہیں کہ ان کی بیویاں اپنی انا کو پس پشت نہ ڈالیں اور ان کی خوشی کو مقدم نہ رکھیں تو یہ ان کی اپنی زندگی ہے وہ جیسا چاہیں کریں ، میں نے تو بھائیوں یا بیٹوں کو کوئی نصیحت نہیں کی صرف اپنی بہنوں اور بیٹیوں سے اپنے خیالات کو شئیر کیا ہے ان پر بھی کوئی زبردستی نہیں کی ہے ، عمل کرنا نہ کرنا انکےا ختیار میں ہے
پرديش ميں اپنے ديس كي چيزوں كا نام سن كر منه پاني پاني هوتا هے ۔۔۔ارے چاندا جی نہ للچاؤ ہماراکہ ذکرکراچی کے کھانوں کا بوھری بازارکی چاٹ, بنس روڈ کے میٹھے دہی بڑے
بندوخان کاکباب پراٹھا اوراسلم کی نہاری اورگھرگلیاں دوست کیاکیاآنکھوں میں چھلکتاجاتاہے
آپ نے اتنی بار کراچی کا نام لیا ہے کہ میں رونے لگوں گاالسلام علیکم مہ جبین آنٹی
کیسی ہیں آپ؟ اتنا اچھا لگ رہا ہے آپ کو انٹرویو پڑھ کر۔
اچھا جلدی سے ایک دو سوال پوچھتی ہوں باقی ساتھ ساتھ پوچھوں گی۔ ابھی بجلی جانے کا بھی وقت ہونے والا ہے۔
کراچی کی کونسی جگہ سب سے اچھی لگتی ہے؟
کراچی کے علاوہ کون سا شہر بہت اچھا لگتا ہے اور کہاں کہاں رہی ہیں؟
بچوں کی سب سے اچھی بات کیا لگتی ہے؟
آپ بھی ڈرامہ دیکھ کر روتی ہیں؟ ۔ کیسا ڈرامہ اچھا لگتا ہے کامیڈی یا سنجیدہ؟ آجکل کونسا ڈرامہ دیکھتی ہیں؟
نہیں بھائی رونا نہیں۔ دعا کریں پاکستان اور پاکستانیوں کی مشکلات کم ہو جائیں۔آپ نے اتنی بار کراچی کا نام لیا ہے کہ میں رونے لگوں گا
وہ شہر ہمارا کیسا ہے