ایک بار بھجوا ہی دیںبوچھی نے کہا:فرزانہ کا پی ۔ سی پھر خراب
قکککک نبیل بھائی، آپ بھی چھپے رستم ہیںنبیل نے کہا:آپ آخر اپنے چائے کے کپ کو کی بورڈ سے دور کیوں نہیں رکھتیں؟
نبیل نے کہا:یہاں میں بھی فرزانہ سے ایک سوال پوچھنا چاہوں گا۔ وہ جب بھی آئیں، اس کا جواب دے دیں۔
آپ آخر اپنے چائے کے کپ کو کی بورڈ سے دور کیوں نہیں رکھتیں؟
نبیل آج کل آپ کس موڈ میں ہیں؟محب علوی نے کہا:نبیل نے کہا:یہاں میں بھی فرزانہ سے ایک سوال پوچھنا چاہوں گا۔ وہ جب بھی آئیں، اس کا جواب دے دیں۔
آپ آخر اپنے چائے کے کپ کو کی بورڈ سے دور کیوں نہیں رکھتیں؟
نبیل سوال تو بروقت اور براہ راست کر دیا مگر چائے سے چاہ کا تقاضا نبھائے یا کی بورڈ بچائیں ، ویسے چائے کے علاوہ جوس ، کوک اور مشروب بھی کی بورڈ کا حال احوال پوچھتے رہتے ہیں اکیلی چائے ہی گنہگار نہیں۔
مجھے تو لگتا ہے کہ فرزانہ کا پی سی پچھلے دور کے عاشقوں کا صحبت یافتہ جو محبوب کے دیدار کے لیے دن گنتے تھے اور وصل کے دن طاقت دیدار نہ پاکر ہوش سے بیگانے ہوجاتے تھے پھر کئی دن بعد ہوش میں آتے اور پھر ایک جھلک دیکھ کر دوبارہ دیوانے ہوجاتے۔
قیصرانی نے کہا:ایک بار بھجوا ہی دیںبوچھی نے کہا:فرزانہ کا پی ۔ سی پھر خراب
محب علوی نے کہا:انٹر ود فرزانہ پڑھ کر میری تو دلی مراد بر آئی اور سوچا کہ آغاز میں جو سوال رہ گئے تھے اور ان کی تشنہ کامی سے جو سینکڑوں اور سوال پیدا ہوئے ہیں ان سب کے کرنے کا وقت آگیا۔ شروع میں امن ایمان کا مختصر خطبہ تھا ( لگتا ہے شگفتہ نے اثر ڈال دیا ہے ) اور اس کے بعد بجائے فزرانہ کا انٹر ویو شروع ہوتا قیصرانی اور شمشاد کا فٹ بال میچ شروع ہوگیا، دونوں ایک ایک لائن ایک دوسرے کی طرف پھینک کر خود ہی کھیلنا شروع کردیتے ہیں بجائے اس کہ عنوان کا خیال کریں اور دوسروں کو بھی موقع دیں ( کب سے دبی تھی یہ خواہش کہ قیصرانی اور شمشاد کو ایک ہی دھاگہ پر کھیلتے ہوئے پکڑ لوں اور سنا بھی دوں )
شکریہ فرزانہ تمہارے انٹرویو نے یہ موقع فراہم کر دیا
F@rzana نے کہا:قیصرانی نے کہا:ایک بار بھجوا ہی دیںبوچھی نے کہا:فرزانہ کا پی ۔ سی پھر خراب
خود آکر نہیں لے جا سکتے میں تو ابھی تک تھوڑی تھوڑی بیمار بھی ہوں
ابھی تو میں بھی تھوڑا سا بیمار ہوں۔ اگلے ماہ میں نے آنا ہے لندن باجی کے پاس، تو پھر لیتا جاؤں گا۔ کیسا؟F@rzana نے کہا:خود آکر نہیں لے جا سکتے میں تو ابھی تک تھوڑی تھوڑی بیمار بھی ہوں
ایک دوشمشاد نے کہا:میں نے بھی غالباّ دو ایک بے ضرر سے سوال پوچھے تھے۔ ان کا بھی جواب ملے گا کہ نہیں؟
شمشاد نے کہا:میں نے ان سے پسند اور پکانے کا پوچھا ہے، کھلانے کا ابھی نہیں۔