انٹرویو انٹرویو وِد زکریا

ماوراء

محفلین
امن، تعریف کی تھی تمھاری۔
273_wall_1.gif
:twisted:
یہ بری عادت مجھ میں بھی ہے۔ جو بات سوچ رہی ہوں، بول دیتی ہوں۔ لیکن میں اسے بری نہیں اچھی عادت سمجھتی ہوں۔ :oops:
میں زیک کے بارے میں کچھ پڑھوں تو کچھ اور سوچتی ہوں۔
 
امن ایمان

محفلین
ماوراء نے کہا:

جی جی :oops: ۔۔ ویسے آپ زیک کے بارے میں کیا سوچتی ہیں۔۔؟؟؟ :?:
 
ماوراء

محفلین
زکریا کی باتیں پڑھ کر سوچتی ہوں کہ کچھ نہ ہی سوچا جائے تو بہتر ہے۔ :)

زکریا، آ گئے۔۔میں بھاگی۔ :lol:
 
زکریا بھائی!

مجھے آپ ایک سیکولر شخصیت لگتے ہیں، سوال یہ ہے جب اقدار اور اسلامی اور شرعی امور میں ٹکراؤ ہوجائے تو آپ کا فیصلہ کس نوعیت کا ہوگا؟
اسلامی فیصلہ کرتے ہیں تو لوگ ناراض ہوتے ہیں، اور اگر لوگوں کو خوش کرتے ہیں تو اسلامی شرعی امر پر قدغن لگتی ہے!
 
زیک

مسافر
امن ایمان نے کہا:
[align=left:f8583e9216][eng:f8583e9216]as par my knowledge superstitions mean an irrational belief arising from ignorance or fear, so قرائن were those who having such belief...???[/eng:f8583e9216][/align:f8583e9216]

قرائن یعنی evidence، شواہد وغیرہ۔

ذیک میں نے کبھی کبھی کو غور سے پڑھا تھا ۔۔لیکن میرا خیال تھا آپ کا جواب یہ ہوگا ن-ہ-ی-ں ۔۔کیونکہ مویز کون سا حقیقت میں ہوتی ہیں سو کسی ہاررمووی کو دیکھ کر ڈرنا کیسا۔۔۔لیکن آپ کے کبھی کبھی نے مجھے کچھ حیران کیا۔۔ اب میں آپ کو کچھ کچھ اپنے جیسا انسان سمجھنے لگی ہوں ۔۔اس سے پہلے تک آپ مجھے extraordinary لگا کرتے تھے۔ : )

آپ جیسا کا پتہ نہیں :p مگر انسان ہی ہوں اور وہ بھی ڈرپوک سا۔ :lol:
 
زیک

مسافر
امن ایمان نے کہا:
:oops: زیک انسان تو ہیں۔۔لیکن اپنے جیسے نہیں لگتے تھے۔۔زیک کے بارے میں اب تک جو میں جان چکی ہوں۔۔جو میں پڑھ چکی ہوں۔۔ماوراء یقین کریں میرا خیال تھا ایسے لوگ صرف کتابوں کہانیوں میں کوئی آئیڈیل کردار ہوتے ہیں۔۔جنھیں زندگی نہیں جیتی بلکہ وہ اپنی زندگی خود جیتے ہیں۔۔ ہر چیز ان کی مٹھی میں۔۔۔ہر خوشی ان کی دسترس میں ۔۔دنیاوی لحاظ سے ایک مکمل اور آیڈئیل پرسنالٹی۔۔ تو بس اس وجہ سے لکھ دیا تھا۔

بہت شکریہ امن مگر ایسے لوگ واقعی صرف کہانیوں میں ہوتے ہیں۔ :D
 
زیک

مسافر
راسخ نے کہا:
زکریا بھائی!

مجھے آپ ایک سیکولر شخصیت لگتے ہیں، سوال یہ ہے جب اقدار اور اسلامی اور شرعی امور میں ٹکراؤ ہوجائے تو آپ کا فیصلہ کس نوعیت کا ہوگا؟
اسلامی فیصلہ کرتے ہیں تو لوگ ناراض ہوتے ہیں، اور اگر لوگوں کو خوش کرتے ہیں تو اسلامی شرعی امر پر قدغن لگتی ہے!

مجھے آپ کی پوسٹ سوال سے زیادہ ایک سٹیٹمنٹ لگی ہے۔ اور چونکہ میں آپ کی بات سمجھ نہیں سکا تو کیا جواب دوں۔
 
ماوراء

محفلین
زکریا نے کہا:
ماوراء نے کہا:
زکریا کی باتیں پڑھ کر سوچتی ہوں کہ کچھ نہ ہی سوچا جائے تو بہتر ہے۔ :)

زکریا، آ گئے۔۔میں بھاگی۔ :lol:

:idea: آپ پنجاب سے ہیں؟ :?:
کیوں، آپ نے بھاگنے والی بات پر کچھ کہنا ہے؟ :D
میں کسی پنجاب کو نہیں جانتی۔۔ میری اپنی دنیا ہے۔ :p
 
قیصرانی

لائبریرین
زیک ایک سوال:

ایسی تین اچھی چیزیں، جو آپ کو ایک عام انسان سے فرق کریں
ایسی تین بری چیزیں، جو آپ کو ایک عام انسان سے فرق کریں
 
امن ایمان

محفلین
قرائن یعنی evidence، شواہد وغیرہ۔

اوہ اچھا۔۔۔ اس سے پہلے تک اور آپ کی بات سے میں یہی سمجھی تھی کہ قرائن ایک school of thoughtہے۔۔۔میں بھی کتنی نکمی ہوں نا۔۔ :oops:

آپ جیسا کا پتہ نہیں مگر انسان ہی ہوں اور وہ بھی ڈرپوک سا۔

میرے جیسے تو خیر ہرگز ہرگز نہیں ۔۔۔ لیکن آپ بہت daring ہیں۔ : )

بہت شکریہ امن مگر ایسے لوگ واقعی صرف کہانیوں میں ہوتے ہیں۔

آپ بھی مجھے ایسے ہی لگتے ہیں نا ۔۔کسی کہانی کا زندہ کردار : )

اچھا زیک۔۔۔ابھی تو منصور بھائی کے سوال موجود ہیں۔۔۔ویسے میرا دل جن بھوتوں والے ٹاپک پر بات کرنے کو چاہ رہا ہے لیکن پتہ نہیں کیوں مجھے ایسا لگا کہ شاید آپ اس پر مزید بات نہیں کرنا چاہتے۔۔ہیں نا۔۔؟
 
زیک

مسافر
ماوراء نے کہا:
زکریا نے کہا:
ماوراء نے کہا:
زکریا کی باتیں پڑھ کر سوچتی ہوں کہ کچھ نہ ہی سوچا جائے تو بہتر ہے۔ :)

زکریا، آ گئے۔۔میں بھاگی۔ :lol:

:idea: آپ پنجاب سے ہیں؟ :?:
کیوں، آپ نے بھاگنے والی بات پر کچھ کہنا ہے؟ :D

نہیں، سوچنے والی بات پر۔
 
زیک

مسافر
قیصرانی نے کہا:
زیک ایک سوال:

ایسی تین اچھی چیزیں، جو آپ کو ایک عام انسان سے فرق کریں
ایسی تین بری چیزیں، جو آپ کو ایک عام انسان سے فرق کریں

اس کے لئے تو پہلے عام انسان کو ڈیفائن کرنا پڑے گا۔
 
زیک

مسافر
امن ایمان نے کہا:
ویسے میرا دل جن بھوتوں والے ٹاپک پر بات کرنے کو چاہ رہا ہے لیکن پتہ نہیں کیوں مجھے ایسا لگا کہ شاید آپ اس پر مزید بات نہیں کرنا چاہتے۔۔ہیں نا۔۔؟

آپ چاہتی ہیں تو بات شروع کریں۔
 
ماوراء

محفلین
زکریا نے کہا:
ماوراء نے کہا:
زکریا نے کہا:
ماوراء نے کہا:
زکریا کی باتیں پڑھ کر سوچتی ہوں کہ کچھ نہ ہی سوچا جائے تو بہتر ہے۔ :)

زکریا، آ گئے۔۔میں بھاگی۔ :lol:

:idea: آپ پنجاب سے ہیں؟ :?:
کیوں، آپ نے بھاگنے والی بات پر کچھ کہنا ہے؟ :D

نہیں، سوچنے والی بات پر۔
اچھا۔ وہ کیا؟ :p
 
امن ایمان

محفلین
زکریا نے کہا:
امن ایمان نے کہا:
ویسے میرا دل جن بھوتوں والے ٹاپک پر بات کرنے کو چاہ رہا ہے لیکن پتہ نہیں کیوں مجھے ایسا لگا کہ شاید آپ اس پر مزید بات نہیں کرنا چاہتے۔۔ہیں نا۔۔؟

آپ چاہتی ہیں تو بات شروع کریں۔

زیک کل کے سنڈے میگزین میں ایک بہت دلچسپ فیچر پڑھا تھا۔۔آپ بھی پڑھیں ۔۔۔اور پھر اس بارے میں کچھ کمنٹس یہاں ضرور لکھیے گا۔۔پلیز (جب بھی آپ کے پاس وقت ہو۔۔مجھے کوئی جلدی نہیں ہے۔)

http://jang.com.pk/jang/mar2007-weekly/sunmag-04-03-2007/page8.htm
 
زیک

مسافر
چلیں قسطوں میں شروع کرتے ہیں:

1۔ رعمسیس دوم کی موت ڈوبنے سے نہیں ہوئی تھی۔
 
Top