زیک
مسافر
چلیں خوشی کا تو پتا چل گیا۔ سکون اور اطمینان میں پھر بھی فرق معلوم نہ ہو سکا۔میرے نزدیک تو یہ سب الگ الگ کیفیات ہیں. تاہم آپ جیسے جواب دینا چاہیں، دے سکتے ہیں. خوشی امڈ امڈ کے آتی ہے، سکون تاحد نگاہ پھیلا ہوتا ہے کیفیت میں اور اطمینان تب ہوتا ہے جب سب کچھ حاصل ہو ضمیر کی آواز پہ لبیک سمیت!
خوشی آنی جانی شے ہے لیکن کبھی کبھی ضرور موجود ہونی چاہیئے۔ سکون و اطمینان باقاعدگی سے ہوں تو اچھا ہے۔ لیکن یاد رہے کہ بہت لوگ خوشی یا سکون بغیر اپنے کسی قصور کے حاصل نہیں کر پاتے۔