زیک
مسافر
zafar نے کہا:اللہ کی رسی کا سرا پکڑ لیں تو سیدھے جنت میں چلے جائیں گے۔ انشاءاللہ
آپ کو ظفری کو اللہ میاں کے پاس پہنچانے کی اتنی کیا جلدی ہے!
zafar نے کہا:اللہ کی رسی کا سرا پکڑ لیں تو سیدھے جنت میں چلے جائیں گے۔ انشاءاللہ
لگتا ہے کہzafar کو ظفری کے مشاغل کا پتہ چل گیا ہےزکریا نے کہا:آپ کو ظفری کو اللہ میاں کے پاس پہنچانے کی اتنی کیا جلدی ہے!
زکریا نے کہا:آپ کو ظفری کو اللہ میاں کے پاس پہنچانے کی اتنی کیا جلدی ہے!
ظفری نے کہا:لوگ جنت میں بھی جانا چاہتے ہیں اور مرنے سے بھی ڈرتے ہیں ۔
اوہ خدایا۔ کیا بات کہیزکریا نے کہا:ہو سکتا ہے کہ جنت میں جانے کا شوق تو ہو مگر جلدی نہ ہو۔
میںذرا مزاح کے موڈ میں تھا اس لئے سمجھ گیابوچھی نے کہا:مجھے کیوں سمجھ نہیں آئی۔
یہی کہ بہت دن سے سوچ رھا تھا کہ جنت میں ہر کوئی جانا چاہتا ہے پر مرنا کوئی نہیں چاہتا۔ زکریا بھائی نے وہی بتایا کہ شاید کسی کو جلدی نہیں ہوتی جنت جانے کیبوچھی نے کہا:تو مجھے بھی سمجھائیے۔
اگر حضرت انسان جنت دیکھ لے تو دنیا میں جینے کی تمنا ہی نہ کرےقیصرانی نے کہا:یہی کہ بہت دن سے سوچ رھا تھا کہ جنت میں ہر کوئی جانا چاہتا ہے پر مرنا کوئی نہیں چاہتا۔ زکریا بھائی نے وہی بتایا کہ شاید کسی کو جلدی نہیں ہوتی جنت جانے کیبوچھی نے کہا:تو مجھے بھی سمجھائیے۔
اگر یہ حضرت جنت میںہوئے تو، ورنہ دور سے دیکھ کر کس کا مرنے کو دل کرے گاراسخ نے کہا:اگر حضرت انسان جنت دیکھ لے تو دنیا میں جینے کی تمنا ہی نہ کرے
سیدہ شگفتہ نے کہا:سماجی ترقی کے لئے بنیادی ستون ؟
سیدہ شگفتہ نے کہا:سماجی ترقی کے لئے بنیادی ستون ؟
امن ایمان نے کہا:زیک نیٹ کے حوالے سے کوئی یادگار واقعہ۔۔؟
نیٹ فرینڈشپ اور رئیل فرینڈشپ میں کیا خاص فرق ہے؟
آپ کو کبھی نیٹ پر کسی سے جذباتی لگاؤ ہوا؟ ( سوال زیادہ پرسنل تو نہیں۔۔۔؟ اگر ہے تو چاہے گول کردیں)
زیک کیا آپ باتوں سے کسی کا شخصی خاکہ بناسکتے ہیں؟
بہت عمدہ، اس کے علاوہ وہ دوست والی بات بھی بہت مزے کی ہے کہ وہ بالکل بھی شکر گزار نہیںہےزکریا نے کہا:اس دن میں نے جو گالیوں بھری زبان استعمال کی نہ اس سے پہلے کی اور نہ اس کے بعد۔ لڑکا چیٹ سے بھاگا۔