( ظفری ایک ہی ہے اور جیسے بڑے تم بننے جارہے ہو انکی اپنے یہاں کمی نہیں )
اچھا تم نے بتایا کہ 1889 میں تم نے میٹرک کا امتحان پاس کیا۔ تمہارے زمانے میں بچپن کیسا ہوتا تھا؟(سوری امن تمہارا ہی سوال ہے)
اتنے لمبے جیون کا راز کیا ہے؟؟؟؟
اور تمہارا یہ کون سا جنم ہے؟
سترہ صفحے سترہ دنوں میں، کیوں ہجے کر کے پڑھنا ہے کیا؟
بی بی ۔۔۔۔ اتنی مشکل سے تو ستائیس صفحات ہوئے ہیں اور آپ نے پھر سترہ بنادیئے ۔
یہ انٹرویو کب آیا دلچسپ لگ رہا ھے لیکن اسقدر طویل ھے کہ سترہ صفحات کو پڑھنے میں سترہ دن تو لگیں گے بلکہ یوں کہنا چاھیئے،
" فرصت ملی تو بیٹھ کے پڑھیں گے کسی دن"
یہ وہ زمانہ تھا جب جنگِ آزادی کے بعد بڑی افراتفری پھیلی ہوئی تھی ۔ بہادر شاہ ظفر کے انتقال کو گویا کہ 27 سال گذر چکے تھے ۔ مگر فرنگی " ظفر " نام کی مماثلت کی وجہ سے میرے پیچھے پڑے ہوئے تھے ۔ پھر انہوں نے مجھے گرفتار کیا اور مجھ پر شاعری کا الزام ڈال کر لاہور کے الحمراء ہال میں ٹرائل چلایا اور اسی ٹرائل میں میرے وکیل اعتزاز حسین نے مشورہ دیا کہ آپ میٹرک کرلیں ۔ اگر میٹرک کی سند آپ کے پاس ہوگی تو یہ آپ کو سزا نہیں دے سکیں گے کہ بہادر شاہ ظفر نے میٹرک نہیں کیا تھا ۔ چنانچہ ان محرکات نے مجھے " اکسایا " کہ میں میٹرک کروں اور پھر میں نے میٹرک کمپری ہنسو ہائی اسکول کراچی سے کیا ۔ جو اس وقت معرض وجود میں نہیں آیا تھا ۔ چونکہ جان کے لاے پڑے ہوئے تھے ۔سو مجبوراً اس حالت میں بھی میٹرک کرنا پڑا ۔ظفری اگر آپ نے میٹرک 1889 میں کیا تھا تو کونسے ٹرائل میں کیا تھا اور وہ کونسے محرکات تھے جنہوں نے آپکو ایسا کرنے پہ اکسایا اور کیا آپکو ایسا نہیں لگتا کہ آپکو اپنے سن ِپیدائش کے ساتھ "ق۔م" بھی لگانا چاھہیئے اگر نہیں تو کیوں نہیں ،
میرا ایک سوال۔ اگر آپ اپنی پیدائش سے 5000 سال بعد پیدا ہوتے تو محفل تک کیسے پہنچتے
بی بی ۔۔۔۔ اتنی مشکل سے تو ستائیس صفحات ہوئے ہیں اور آپ نے پھر سترہ بنادیئے ۔
فرصت ملے تو ضرور پڑھیئے گا اور فرصت نہ ملے تو تب بھی پڑھیئے گا کہ یہ ثواب کا کام ہے ۔
یہ وہ زمانہ تھا جب جنگِ آزادی کے بعد بڑی افراتفری پھیلی ہوئی تھی ۔ بہادر شاہ ظفر کے انتقال کو گویا کہ 27 سال گذر چکے تھے ۔ مگر فرنگی " ظفر " نام کی مماثلت کی وجہ سے میرے پیچھے پڑے ہوئے تھے ۔ پھر انہوں نے مجھے گرفتار کیا اور مجھ پر شاعری کا الزام ڈال کر لاہور کے الحمراء ہال میں ٹرائل چلایا اور اسی ٹرائل میں میرے وکیل اعتزاز حسین نے مشورہ دیا کہ آپ میٹرک کرلیں ۔ اگر میٹرک کی سند آپ کے پاس ہوگی تو یہ آپ کو سزا نہیں دے سکیں گے کہ بہادر شاہ ظفر نے میٹرک نہیں کیا تھا ۔ چنانچہ ان محرکات نے مجھے " اکسایا " کہ میں میٹرک کروں اور پھر میں نے میٹرک کمپری ہنسو ہائی اسکول کراچی سے کیا ۔ جو اس وقت معرض وجود میں نہیں آیا تھا ۔ چونکہ جان کے لاے پڑے ہوئے تھے ۔سو مجبوراً اس حالت میں بھی میٹرک کرنا پڑا ۔
مجھے اپنے سنِ پیدائش کیساتھ ( ق ۔ م ) لگانے پر ہرگز اعتراض نہیں ہے کیونکہ میں ( ق ۔ م ) یعنی قبلِ محفل ہی اس دنیا میں آیا تھا ۔
اس وقت تک ٹائم مشین بن چکی ہوگی سو اسی میں بیٹھ کر یہاں محفل پر آدھمکتا ۔ ہوسکتا ہے کہ ابھی ویسا ہی ہو رہا ہو ۔
یہ وہ زمانہ تھا جب جنگِ آزادی کے بعد بڑی افراتفری پھیلی ہوئی تھی ۔ بہادر شاہ ظفر کے انتقال کو گویا کہ 27 سال گذر چکے تھے ۔ مگر فرنگی " ظفر " نام کی مماثلت کی وجہ سے میرے پیچھے پڑے ہوئے تھے ۔ پھر انہوں نے مجھے گرفتار کیا اور مجھ پر شاعری کا الزام ڈال کر لاہور کے الحمراء ہال میں ٹرائل چلایا اور اسی ٹرائل میں میرے وکیل اعتزاز حسین نے مشورہ دیا کہ آپ میٹرک کرلیں ۔ اگر میٹرک کی سند آپ کے پاس ہوگی تو یہ آپ کو سزا نہیں دے سکیں گے کہ بہادر شاہ ظفر نے میٹرک نہیں کیا تھا ۔ چنانچہ ان محرکات نے مجھے " اکسایا " کہ میں میٹرک کروں اور پھر میں نے میٹرک کمپری ہنسو ہائی اسکول کراچی سے کیا ۔ جو اس وقت معرض وجود میں نہیں آیا تھا ۔ چونکہ جان کے لاے پڑے ہوئے تھے ۔سو مجبوراً اس حالت میں بھی میٹرک کرنا پڑا ۔
*** آپ نے مروت کی بات کی۔تھوڑی بہت بامروت میں بھی ہوں۔کبھی کبھی ایسی جگہ بھی چپ/لحاظ کر جاتی ہوں جہاں نہیں کرنا چاہیے۔مجھے ایسا لگتا ہے جیسے یہ خوداعتمادی کی کمی ہو۔کیا یہ دونوں الگ الگ چیزیں ہیں؟فرق کیسے کیا جائے؟
اس میں واقعی خود اعتمادی کی کمی کا دخل ہوتا ہے ۔ مگر کبھی کبھی تہذیبی روایت بھی ایسا کرنے پر مجبور کردیتیں ہیں ۔ جو ماحول کے تناؤ میں ہوتیں ہیں ۔ یعنی دونوں چیزیں اس میں کارفرما ہوتیں ہیں ۔
گویا دوست کو ہم مزاج،ہم آہنگ ہونا ضروری ہے۔او سے ایک اور سوال بھی ذہن میں آیا نیے سوالات میں پوچھتی ہوں***دیس سے پردیس کا سفر یا تو فرار ہوتا ہے یا پھر شاندار مستقبل۔آپ کا اس بارے میں کیا کہنا ہے۔آپ کا شمار ان دونوں میں سے کہاں کیا جائے؟
میں ایک اچھے مستقبل کی تلاش میں یہاں آیا تھا ۔ اور فرار سے آپ کی کیا مراد ہے ۔ کچھ وضاحت کریں ۔
ایک تو میری باتیں ہمیشہ پتہ نہیں کیوں وضاحتیں مانگتی ہیں جیسے موویز مین نہیں ہوتا کہ لوگ یادون سے رہائی پانے کے لیے جگہ یا ماحول بدل لیتے ہیں۔
***یہاں سے پتہ چلا کہ محب اور رضوان آپ کے اچھے دوست ہیں۔جبکہ محفل میں تو کافی اور لوگ بھی ہیں پھر یہی کیوں؟ان میں ایسی کیا بات/خصوصیت/انفرادیت ہے جو آپ نے انہیں دوست بنا لیا۔دونوں کو تین الفاظ میں بیان کریں؟
میں جب محفل ہر آیا تو یہ دو ہی سب سے پہلے میرے گلے پڑے ۔ ۔۔۔ مزاجوں میں کافی حد تک ہم آہنگی کے باعث دوستی جلد ہی ہوگئی ۔ پھر مخلتف مضوعات پر گفتگو کرنے سے یہ احساس ہوا کہ خیالات بھی کافی حد تک ملتے جلتے ہیں ۔ ۔۔۔ یہ بلکل اوائل کی بات ہے پھر اس کے بعد شمشاد بھائی سے بھی اسی نوعیت کی دوستی ہوگئی ۔ اور اب اس دوستی کے دائرے میں میرے کافی دوست و احباب داخل ہوگئے ہیں ۔ جن سے میری بہت بنتی ہے ۔
ملنسار ، مددگار ، خوش مزاج
][COLOR="red***فرض کریں کہ آپ تینوں دوست titanic مین سفر کرتے۔تیرنا صرف آپ کو ہی آتا تو سب سے پہلے آپ کس کو بچاتے۔محب یا رضوان یا صرف خود کی پرواہ کرتے؟[/COLOR]
ظاہر ہے پہلے خود کو بچاؤں گا تو پھر ہی ان کے بچنے کی تدبیر پیدا ہوسکے گی -
میں نےسوچا کہ اس سے پہلے آپ کے سوالات کا جواب دوں کیوں ناں پہلے آپ کی اس پوسٹ کا جواب دیدوں ۔ کیونکہ اگر آپ ناراض ہوگئیں تو یہ لفافے کی کشتی پھر ڈوب جائے گی ۔ اللہ اللہ کرکے میرے انٹرویو کی ناؤ تو ساحل کی طرف بڑھنے لگی ہے ۔
انٹرویو میں صرف سوالات کرنے اور اس کے جوابات دینے میں تب تک مز انہیں آتا جب تک ان پر مزے دار کمنٹس نہ ہوں ۔ اور اس سے نہ صرف انٹرویوز کا تسلسل قائم رہتا ہے بلکہ اس میں دلچسپی کا عنصر بھی موجود رہے گا ۔ رہی میری دلچسپی کی بات تو مجھے تو بات کرنے کی بہت عادت ہے ۔۔۔۔ لہذا فکر نہ کجیئے ، انٹرویوز میں اتنا بڑا بحران آنے کے بعد میری بھی قیصرانی جیسی کیفیت ہوگئی ہے کہ ۔۔۔ وہ اپنے انٹرویو میں سب سوالات کے جوابات دینے کے بعد امن سے یہی کہتا تھا کہ ۔۔ پوچھو ۔۔ پوچھو ۔۔۔۔ اور سوالات پوچھو ناں ۔
سو بے فکر رہیئے جب تک آپ کی دلچسپی برقرار ہے ۔ میں بھی یہاں موجود رہوں گا ۔
جن کیساتھ معموں والی صورتحال ہوتی ہے ۔ انہیں ہر بات اپنی جیسے لگتی ہے ۔ کیونکہ یہ بھی تو ایک معممہ ہوا ناں ۔
رہی بات اپنے اپنے سے لگنے پر تو اس پر میں اپنا کمنٹس محفوظ رکھتا ہوں کہ یہاں تو مجھے سب ہی جانتے ہیں کہ میں ہر بات میں مزاح کا پہلو نکال لیتا ہوں ۔ مگر میرا یہاںکوئی سنجیدہ پہلو نکالنے کا موڈ ہورہا تھا اس لیئے کوئی کمنٹس دینے سے قاصر ہوں کہ نہ جانے آپ کیا سمجھیں ۔ ورنہ یہاں سب کو میری عادت کا پتا ہے ۔ اس لیئے کوئی میری باتوں کو یہاں کوئی اہمیت بھی نہیں دیتا ۔
جیسے آپ کو سہولت ہو ، اسی مناسبت سے ان دھاگوں اور بلاگ کا وزٹ کرلجیئے گا ۔
میں پڑھ لیا کروں گی ۔جہاں سمجھ نا آیا تو پوچھنا پڑ تا ہے بس۔جی بلکل اپنے رائے یا تبصرے کی وہاں گنجائش ہوتی ہے ۔ مگر یہ تبصرے پہلے ایڈمن کے سسنر بورڈ سے ہوکر گذرتے ہیں اگر ان میں کوئی ایسا مواد نہیں ہوتا جو ناقابلِ اشاعت نہ ہو ۔ تو وہ Approvedکے بعد بلاگ پر نظر آجاتا ہے ۔ لہذا فوری طور پر اپنا ریپلائی دیکھنے کا موقع نہیں ملتا ۔ اگر ایڈمن نےApproved والا آپشن متحرک نہیں کیا ہو تو آپ اپنا Reply فوراً بھی دیکھ سکتیں ہیں۔
ڈائریوں میں لکھنے کے لیئے یہ ضروری نہیں ہوتا کہ صرف ذاتیات سے متعلق ہی لکھا جائے ۔ آپ کئی ایسے امور اور موضوعات پر بھی لکھ سکتے ہیں جوآپ کے مشاہدات ، تجزیات ، تجربات اور کسی حد تک ذاتیات کی گرفت میں بھی آتے ہوں ۔ انسان کی زندگی میں کچھ ایسی بھی چیزیں ہوتیں ہیں جو ذاتیات سے تعلق رکھنے کے باوجود ہر کسی کیساتھ شئیر کی جاسکتی ہیں ۔ اور جو آپ سمجھتے ہیں کہ یہ ذاتی چیزیں منظرِعام پر نہیں آنا چاہیئں ۔ انہیں قابلِ اشاعت نہ بنائیں ۔
جب کہ میں اسے مہ جبیں کے الٹ سمجھی۔یعنی شہ رخصحیح کہا آپ نے ۔ ۔۔ کیونکہ میری غلطی کی وجہ سے وہ لفظ کسی مہ جبیں کا لقب لگ رہا تھا
میں دیکھتا ہوں وہ حصہ ، شاید عجلت میں نظر انداز ہوگیا ہے ۔
اس کا کیا جواب دوں۔کوئی بات نہیں ، ہمارے لیئے اکثر ہر چیز " لا " ہی رہتی ہے ۔
ویسے اس جواب میں ایک تصیح کرنا چاہوں گا ۔ لہذا تصیح کے بعد وہ جملہ یوں پڑھا جائے ۔
" ضرورت ہے ۔۔۔۔۔ جو سمجھتوں اور مجبوریوں سے (مشروط ) ہوتیں ہیں ۔ "
مجھے انتظار رہے گا ۔
ارشاد ۔۔۔
مین تو یہاں شمشاد کو جانتی ہوں یہ ارشاد کون ہے
]*~*~ روزمرہ زندگی کے وہ 3 کام جنہیں کرنے میں آپ کو بہت مزا آتا ہے۔
ڈرائیونگ ، جاب پر لیٹ جانا ، اردو محفل پر وقت بِتانا ۔
ڈرائیونگ کے بارے میں تو میں بہت کچھ پوچھوں گی۔آپ مجھے parallel parking سکھا سکتے ہیں ۔کوئی tip & tricks
جاب پر لیٹ جانا۔۔۔ پھر تو اپ وہان کے boss خود ہونگے
اردو محفل پر وقت بِتانا ۔۔۔۔۔نظر تو آتے نہیں ہیں یہاں ۔یہان کے علاوہ محفل میں اپ کہاں پائے جاتے ہیں اجکل۔
~*~*~*~ زندگی آپ کی نظر میں
موت کا انتظار
یہ کیسا جواب ہے اگر یہ انتظار مشکل لگے تو بائی لوگ کو سپاری دیکر ختم بھی کروایا جا سکتا ہے
اپ کا یہ جواب یک وقت مجھے مزے کا بھی لگا اور افسردہ بھی کر گیا~*~*~*~(یہ سوال چوری کیا ہے ڈائجست سے) انسان اور جانور میں بہت سی صفات مشترکہ ہوتی ہیں۔آپ نے کسی جانور سے کوٰئی سبق سیکھا؟
جی ہاں ۔۔ گدھے سے ، کہ فرمابرداری اور سادگی بھی کبھی کبھی عمر بھر کا روگ بن جاتی ہے ۔
~*~*~*~آپ کی پسندیدہ اور ناپسندیدہ سواری
پسند تو کوئی خاص نہیں ، البتہ رکشے کی سواری ناپسند ہے ۔
پسند تو کوئی خاص نہیں تو ڈرائیونگ کس پر کرتے ہیں اف اپ نی پاکستان میں نیا رکشہ دیکھا ہے جسے چنچی ایسا ہی کچھ کیتے ہیں
~*~*~*~چوبیس گھنٹوں میں آپ کا پسندیدہ وقت
شام کا
وجہ
~*~*~*~آپ کے اندر کی تین نمایاں خصوصیات۔
درگذری ، مفاہمت پسندی ، خوش مزاجی
یہ مفاہمت پسندی سمجھ نہیں آئی
اللہ ترقی دے۔~*~*~*~محفل کے علاوہ آپ کی مصروفیات اور مشاغل
کچھ عرصہ ہوا جاب کے علاوہ ایک چھوٹا موٹا بزنس لیا ہوا ہے ۔ جاب کے بعد اکثر وقت وہیں گذرتا ہے ۔
~*~*~*~ پسندیدہ تاریخی شخصیت اور کیوں
قائدِ اعظم ۔ مستقل مزاجی ، اور بروقت فیصلے کی صلاحیت سے مالا مال
کیا آپ میں یہ خوبیاں ہیں ؟؟؟
یہ جواب ہے یا سیاسی بیان ۔ کیسا عجیب جواب ہے۔دوبارہ آسان زبان میں دیں یا مین سوال بدل کر یوں پوچھون کے اپ کی کونسی خامی اپ کی خوبی ہے اور کونسی خوبی اپ کی خامی~*~*~*~آپ کی سب سے بڑی خوبی
میری خامی ۔
~*~*~*~آپ کی سب سے بڑی خامی
میری خوبی ۔
۔*~*~*غصہ کب اور کن کن باتوں پہ آتا ہے۔
کسی کا آسان اور سیدھی سی بات کو نہ سمجھنے پر غصہ آتا ہے ۔ عیارانہ اور خود غرضی میں لپٹی ہوئی باتوں پر
ویسے آپ فرق کیسے کر لیتے ہیں کہ کو کی بات سیدھی ہے اور کس کی خود غرضانہ
ہممممم مجھے تو محتاط ہونے کی ضرورت نہیں ہے نا*~*~* وہ کونسی بات/چیز ہے جہاں آپ کی مروت لحاظ بھی جواب دے جاتا ہے۔یعنی کچھ ایسا جسے آپ برداشت نہیں کر سکتے کسی صورت بھی
یہ تو ماحول اور حالات سے پیدا ہونے والی صورتحال پر منحصر ہے کہ آپ کو کون لوگ ، اور کیا کہہ رہے ہیں ۔ اور اگر وہ چیز ماحول اور حالات سے مطابقت نہیں رکھتی تو میں پھر جواب دینے سے گریز نہیں کرتا ۔
*~*~*آپ کی نظر میں سب سے بڑی نیکی
کسی کا حق نہ مارنا ۔
*~*~*رشتے دو طرح کے ہوتے ہیں ایک وہ جو خون کے ہیں اور دوسرے جو خون کے نہیں ہوتے۔زیادہ اسودگی کن رشتوں سے ملتی ہے اور کیوں؟
اگر آپ قلبی آسودگی کی بات کر رہیں ہیں تو یہ ضروری نہیں ہے کہ ( یہ آپ کو خون سے منسلک رشتوں یا جن کا تعلق خون سے نہیں ہوتا ، اسی میں نظر آئے ۔ ) ۔ جن رشتوں میں بناؤٹ نہیں ہوگی اور جو اپنے خالص معیاری رشتوں کے تقاضوں کو پورا کریں گے ۔ وہ آپ کو آسودگی بخش دیں گے ۔ لہذا یہ ضروری نہیں ہے کہ وہ رشتہ خونی ہی ہو ۔
*~*~*نیٹ سے باہر آپ کم گو ہیں یا باتونی
باتونی ۔۔۔
*~*~*آپ محفل کے دلدادہ ہیں یا تنہائی پسند
بنیادی طور سے محفل پسند ہوں ۔ مگر مجھ پر کبھی کبھی تنہائی کا دورہ بھی پڑتا ہے ۔ جس کے نتجیے میں کچھ ادبی تخلیقات سامنے آجاتیں ہیں ۔
*~*~*آپ کو کیا چیز نشےکی /جنون کی حد تک پسند ہے۔
ایسی تو کوئی خاص چیز نہیں ہے ۔
*~*~*آدھی رات کو آنکھ کھل جائے تو آپ کیا کرتے ہیں
میرے ساتھ بس یہی ایک مسئلہ ہے کہ اگر کبھی ایسا میرے ساتھ ہوجائے تو میری آنکھ فوراً دوبارہ نہیں لگتی ۔ لہذا ٹہلتا ہوں ، پانی پیتا ہوں اور کبھی کبھی ٹی وی بھی دیکھنے بیٹھ جاتا ہوں ۔
*~*~*کوئی ایسا شعر،غزل،گانا جو آپ کو لگتا ہو کہ یہ تو میرے حسب حال ہے۔جو آپ کی عکاسی کرتا ہو۔
کسی نے نہ پوچھا ، میرے شکستہ دل کا مول
کوئی ٹوٹا پیالہ لے کر ، کرتا بھی کیا
*~*~* کیا آپ وہمی ہیں اگر ہاں تو کو معاملے میں
نہیں ۔۔۔ میں اس مرض کا ابھی شکار نہیں ہوا ۔
*~*~*کیا بچپن میں کسی بات پر مار کھائی۔کس سے اور کیوں
میرے خیال ہے کہ بچپن میں ، تقریبا ً ہر بات پر ہی مار کھائی ہے اب کیا کیا بتاؤں ۔
*~*~*آگر آپ کو یہ موقعہ دیا جائے کہ دنیا میں کوئی چیز تبدیل یا ختم کریں تو اپ کیا کرنا چاہیں گے
مذہبی عصبیت
۔*~*~* کس قسم کی کمپنی انجوائے کرتے ہیں اور کس قسم کے لوگوں میں اٹھنا بیٹھا بلکل پسند نہیں
خوش مزاج اور اخلاقی حدود کی پابندی کرنے والوں کیساتھ انجوائے کرتا ہوں ۔ اور اس کے منافی لوگوں میں اٹھتا بیٹھتا نہیں
*~*~*ہر کا م سوچ سمجھ کر کرتے ہیں یا جلدباز ہیں
کچھ کام جلد بازی میں بھی ہوجاتے ہیں ۔
*~*~*آپ کی نظر میں جذبات کے اظہار کا بہترین ذریعہ
ایک بھرپور مسکراہٹ
*~*~*اگر حکو مت کوئی عہدہ دینا چاہے تو کیا پسند کرینگے اور کیوں؟
وزیرِ خارجہ ۔ وہ اس لیئے کہ ملک ملک جاکر اپنے ملک کا تشخص کا معیار بلند کرسکوں ۔
*~*~کیا آپ کے پاس کوئی collection ہے۔وہ کیا ہے۔
میرے پاس غزلوں اور گانوں کا بہت بڑا Collection ہے ۔ جس سے جب مجھے موقع ملتا ہے ۔ لطف اندوز ہوتا ہوں ۔
۔*~*~کیا چیز آپ کو بہت FASINATE کرتی ہے۔
مجھے خوبصورت قدرتی مناظر بہت Fascinate کرتے ہیں
~*~آپکی نظر میں کائنات کی خوبصورت چیز۔ایسا آپ کو کیوں لگتا ہے
میرا اپنا وجود ۔ اگر یہ نہیں ہوتا تو میں کائنات کی خوبصورتی سے کیسے لطف اندوز ہوتا ۔
*~*~*کیا چیز آپ کے دل کو بےساختہ چھو جاتی ہے((what touches u most)
کسی کی بھی بے ساختگی میرے دل کو بے ساختہ چھو لیتی ہے ۔
[/QUOTE]دیکھئے میں نے پورا وقت نکال کر آپ کے تمام سوالات کے جوابات دیدیئے ہیں ۔ امید ہیں جوابات آپ سمیت سب کو پسند آئیں گے ۔
یہ انٹرویو کب آیا دلچسپ لگ رہا ھے لیکن اسقدر طویل ھے کہ سترہ صفحات کو پڑھنے میں سترہ دن تو لگیں گے بلکہ یوں کہنا چاھیئے،
" فرصت ملی تو بیٹھ کے پڑھیں گے کسی دن"
یہ وہ زمانہ تھا جب جنگِ آزادی کے بعد بڑی افراتفری پھیلی ہوئی تھی ۔ بہادر شاہ ظفر کے انتقال کو گویا کہ 27 سال گذر چکے تھے ۔ مگر فرنگی " ظفر " نام کی مماثلت کی وجہ سے میرے پیچھے پڑے ہوئے تھے ۔ پھر انہوں نے مجھے گرفتار کیا اور مجھ پر شاعری کا الزام ڈال کر لاہور کے الحمراء ہال میں ٹرائل چلایا اور اسی ٹرائل میں میرے وکیل اعتزاز حسین نے مشورہ دیا کہ آپ میٹرک کرلیں ۔ اگر میٹرک کی سند آپ کے پاس ہوگی تو یہ آپ کو سزا نہیں دے سکیں گے کہ بہادر شاہ ظفر نے میٹرک نہیں کیا تھا ۔ چنانچہ ان محرکات نے مجھے " اکسایا " کہ میں میٹرک کروں اور پھر میں نے میٹرک کمپری ہنسو ہائی اسکول کراچی سے کیا ۔ جو اس وقت معرض وجود میں نہیں آیا تھا ۔ چونکہ جان کے لاے پڑے ہوئے تھے ۔سو مجبوراً اس حالت میں بھی میٹرک کرنا پڑا ۔
مجھے اپنے سنِ پیدائش کیساتھ ( ق ۔ م ) لگانے پر ہرگز اعتراض نہیں ہے کیونکہ میں ( ق ۔ م ) یعنی قبلِ محفل ہی اس دنیا میں آیا تھا ۔
اس وقت تک ٹائم مشین بن چکی ہوگی سو اسی میں بیٹھ کر یہاں محفل پر آدھمکتا ۔ ہوسکتا ہے کہ ابھی ویسا ہی ہو رہا ہو ۔
بی بی ۔۔۔ جب انسان کسی بات پر لاجواب ہوجاتا ہے تو اصولاً اسے خاموش رہ جانا چاہیئے یا سراہانا چاہیے کہ میرے پاس واقعی اس بات کا جواب نہیں ہے ۔ اس سے ایک باوقار ماحول وجود میں آتا ہے ۔اچھا تو یہ محرکات تھے ان پہ تو ایک فلم بھی بن سکتی ھے ویسے جس روز اپ نے میٹرک پاس کیا اس دن آپ کے احساسات کیا تھےگیسی غبارے کی مانند ہواؤں میں اڑھنے کو دل چاہا یا زمین پہ لوٹنے کا من کیا
اُف ۔۔۔ میں نے اس لیئے کیا تھا کہ کچھ دیر کے لیئے چکر آگیا تھا ۔ مگر پھر میں نے خود کو سنبھال لیا ۔میں اپ کی اف سے سمجھی کہ آپ خوش نہیں ہوئے ۔ویسے آپ کو مزا تو ا رہا ہے نا۔میں نے پوچھا تھا کہ آپ کو کیسے سوال پسند ہین آپ نے بتایا ہی نہیں۔ویسے اپ مثالیں خوب دیتے ہیں