قیصرانی
لائبریرین
یہ دو متضاد باتیں نہیں ہو گئیں؟ سیاست کا دھاگہ اور اچھا ماحول، باذوق اور اُلجھے سوری سلجھے ہوئے لوگ؟اچھا ماحول، باذوق اور سلجھے ہوئے اراکین۔
پسندیدہ کلام ، اوراد و ازکار ، سیاست
یہ دو متضاد باتیں نہیں ہو گئیں؟ سیاست کا دھاگہ اور اچھا ماحول، باذوق اور اُلجھے سوری سلجھے ہوئے لوگ؟اچھا ماحول، باذوق اور سلجھے ہوئے اراکین۔
پسندیدہ کلام ، اوراد و ازکار ، سیاست
وہ کہنا تو قرۃ العین چاہ رہی تھیں، پھر سوچا کہ نور العین سے بھی کوئی دشمنی نہیں۔ اس لئے پھر انہوں نے درمیانی راستہ نکالا اور یہ کہہ دیاسچی میں آئی فیلٹ سو گڈ آفٹر رئڈنگ دس
ان سب کا مطلب تقریباً وہی بنتا ہے جو چشم ما روشن کا بنتا ہےہیں اس کو اردو میں لکھیں
اچھا
اسی کو تو "کھلا تضاد" کہتے ہیںیہ دو متضاد باتیں نہیں ہو گئیں؟ سیاست کا دھاگہ اور اچھا ماحول، باذوق اور اُلجھے سوری سلجھے ہوئے لوگ؟
سچی میں آئی فیلٹ سو گڈ آفٹر رئڈنگ دس
یہ دو متضاد باتیں نہیں ہو گئیں؟ سیاست کا دھاگہ اور اچھا ماحول، باذوق اور اُلجھے سوری سلجھے ہوئے لوگ؟
۔ کیسا تضاد؟اسی کو تو "کھلا تضاد" کہتے ہیں
بقول عینی شاہ کے "اوپن کنٹراسٹ"
کم از کم میں تو صرف مذاق ہی کر رہا تھا۔ کیسا تضاد؟
میں نے سیاست کے دھاگے کو خصوصی طور پر تو اچھا ماحول، باذوق اور سلجھے لوگوں کے ساتھ نہیں جوڑا تھا۔ یہ خوبیاں میں نے 'اردو محفل' کے لئے لکھی تھیں۔ اور سیاست کے زمرے کا ذکر اس سوال کے جواب میں تھا کہ وہ کون سے دھاگے ہیں جہاں پوسٹ نہ کرنے کے باوجود میں انہیں پڑھتی ضرور ہوں۔ آپ نے تو جیو والوں کی طرح اس کی ٹوپی دوسرے کو پہناتے ہوئے دو مختلف سوالوں کے جواب جوڑ کر 'تضاد' کی وجہ خود ہی پیدا کر لی ۔
ویسے بھی سیاست کے دھاگوں میں چند ایک 'میں نہ مانوں' جیسا رویہ رکھنے والے اراکین کے علاوہ میرے خیال میں تو بحث ایسی غلط بھی نہیں ہوتی کہ اس کو ناپسند کیا جائے۔
اگر پھر بھی تضاد دکھتا ہے تو میں صرف یہی کہہ سکتی ہوں کہ 'پسند اپنی اپنی'۔
کم از کم میں تو صرف مذاق ہی کر رہا تھا
بلکہ آپ کی بات کا جواب تو میں نے ابھی لکھا ہی نہیں تھا اور جواب پوسٹ کر دیا ۔کم از کم میں تو صرف مذاق ہی کر رہا تھا
اور بقول میرے ویری ویری اوپن کنٹراسٹ ۔اسی کو تو "کھلا تضاد" کہتے ہیں
بقول عینی شاہ کے "اوپن کنٹراسٹ"
میرا خیال ہے عادت تو شاید شروع سے ہو لیکن اس کو پالش میرے ٹیچرز نے کیا۔ کیونکہ ہم نصابی اور غیر نصابی سرگرمیوں میں مجھے ٹیچرز ہی دھکیلتے تھے تو اپنا نقطہ نظر دلیل کے ساتھ پیش کرنا اور دوسروں کی بات کو سمجھنا تب شروع کیا۔ایک اور سوال آپ سے
آپ کے اس انٹرویو سے اور آپ کے دیگر مراسلوں سے میں نے یہ بات نوٹ کی ہے کہ آپ ہر بات کو دلیل کے ساتھ سمجھانے کی کوشش کرتی ہیں
آپ کبھی یہ نہیں کہتیں کہ فلاں موضوع پر میرا نقطہء نظر ایسا ہے تو بس ہے۔آپ باقاعدہ دلائل کے ساتھ سمجھانے کی کوشش کرتی ہیں کہ "کیوں" ہے
سوال یہ ہے کہ یہ عادت آپ میں بچپن سے ہے یا بعد میں پڑی؟؟
بہت خوبمیرا خیال ہے عادت تو شاید شروع سے ہو لیکن اس کو پالش میرے ٹیچرز نے کیا۔ کیونکہ ہم نصابی اور غیر نصابی سرگرمیوں میں مجھے ٹیچرز ہی دھکیلتے تھے تو اپنا نقطہ نظر دلیل کے ساتھ پیش کرنا اور دوسروں کی بات کو سمجھنا تب شروع کیا۔
لیکن باقاعدہ دلائل دینا میں نے برطانیہ میں اپنے ڈیزائن کے استاد سے سیکھا۔ کیونکہ اپنے پراجیکٹ کی تیاری اور پھر اس کے ڈیزرٹیشن (جس کو ہمارے یہاں تھیسس کہا جاتا ہے) کے لئے ہمیں دو سال خوب گھمایا گیا تھا۔ میرے ایک جملے پر میرے استاد کے دس سوالات نکل آتے تھے اور پھر آرگیومنٹ ، کاؤنٹر آرگیومنٹ اور ٹھوس دلائل کا وہ سلسلہ چلتا تھا کہ ڈیزائن کی کلاس کے بعد دماغ گھوما ہوا ہوتا تھا۔
ویسے ان سوالوں کا نتیجہ یہ نکلا کہ میں نے اپنے استاد کی بات کا جواب بھی سوال میں دینا شروع کر دیا۔ اور یہ حکمتِ عملی کافی مفید ثابت ہوئی۔ بلکہ میں نے تو گھر والے جو پہلے ہی میرے سوالوں سے نالاں رہتے تھے ، مزید تنگ کرنا شروع کر دیا۔ آخر میں میرے زیادہ سوالات پوچھنے پر پابندی لگا دی گئی اور پانچ سوال فی دن کا کوٹہ مقرر کر دیا گیا۔
کتنا مزے کا وقت یاد کروا دیا محسن۔
مجھے پورا نام لکھنا چاہئیے تھا۔ ایکشن ڈیزائن ریسرچ ۔ اس کو اردو میں شاید عملی تحقیق کا طریقہ کار کیا جائے گا۔بہت خوب
کیسی ڈیزائننگ سیکھی تھی آپ نے؟
اور برطانیہ کتنا عرصہ رہی تھیں؟
یہی اچھی یادیں تو ہمارے ساتھ رہ جاتی ہیں
گڈمجھے پورا نام لکھنا چاہئیے تھا۔ ایکشن ڈیزائن ریسرچ ۔ اس کو اردو میں شاید عملی تحقیق کا طریقہ کار کیا جائے گا۔
برطانیہ آف اینڈ آن جانا ہوتا ہے محسن۔ کیونکہ میری ایکسٹینڈڈ فیملی وہیں ہوتی ہے۔ خاندان کے آدھے لوگ ادھر، آدھے ادھر۔
نہیں پہلے بھی زیادہ عرصہ ٹھہرنے کو جانا ہوتا تھا۔ بہرحال میری فائنل ڈگری دو سال کی تھی۔ لیکن میں اس میں بھی ہر کچھ ماہ کے بعد پاکستان بھاگ آتی تھی۔گڈ
میرا مطلب تھا دوران تعلیم کیونکہ آن آف جانا اور بات ہوتی ہے جبکہ تعلیم کے لیے تو مستقل رہنا پڑتا ہے نا
بہت شکریہ شوبی۔سچ کہوں تو آپ کے انٹرویو سے زیادہ مجھے آپ کی مدلل گفتگو اور مفید باتوں نے متاثر کیا ہے۔ اس لیے میں یہ پوچھنا چاہوں گا کہ طالب علمی کے زمانے میں آپ کی اسٹڈی کا کیا طریق کار تھا؟ اسٹڈیز کو کتنا وقت دیتی تھیں؟ کچھ ٹپس عنایت فرمائیں!