سید عاطف علی
لائبریرین
تو ، اور آرائش خم کاکل
میں، اور اندیشہ ہائے دور دراز
مرزا نوشہ۔
میں، اور اندیشہ ہائے دور دراز
مرزا نوشہ۔
صرف مانع تھی حیا بندِ قبا کھلنے تلک
پھر تو وہ جانِ حیا ایسا کھلا، ایسا کھلا
رسا چغتائی
آپ کچھ رعایت کر گئے شاید شعر سمجھ کر، ورنہ مجھے تو یہ آر ریٹڈ لگا ہےپی جی ایڈوائسڈ
ویسے میری شکایت کا بڑا اچھا جواب ریحان نے دے دیا تھا۔ لہٰذا اب اگر احباب فارسی شعر شریک کریں تو مطلب بھی لکھ دیں۔مجھے انتہائی خوشی ہوئی یہاں فارسی اشعار دیکھ کر
حسان خان صاحب قبلہ، اپنی محنت کا رنگ دیکھیے ذرا، اب فارسی اشعار کہاں کہاں پیش کیے جا رہے ہیں
مجھے تو ہر فارسی شعر اوجِ تخیل کا شاہکار ہی لگتا ہےویسے میری شکایت کا بڑا اچھا جواب ریحان نے دے دیا تھا۔ لہٰذا اب اگر احباب فارسی شعر شریک کریں تو مطلب بھی لکھ دیں۔
تو پھر آپ کے نام۔۔۔مجھے تو ہر فارسی شعر اوجِ تخیل کا شاہکار ہی لگتا ہے
بالکل متفق جناب۔مجھے تو ہر فارسی شعر اوجِ تخیل کا شاہکار ہی لگتا ہے
میں پرہشان تها کہ بیدل اصل کو کیسے غلط بانده سکتے ہیں. گنجور کے مطابق شعر ایسے ہےحرص قانع نیست بیدل ورنہ اساب جہاں
آنچہ ما درکار داریم دراصل درکار نیست
مجھے تو ہر فارسی شعر اوجِ تخیل کا شاہکار ہی لگتا ہے
بالکل متفق جناب۔
آں دم کہ دل بہ عشق دہی خوش دمے بود
درکارِ خیر حاجتِ ہیچ استخارہ نیست
(حافظ شیرازی)
جس وقت بھی دل کو عشق میں لگا دے، وہ اچھا وقت ہو گا۔ کارِ خیر میں کسی استخارہ کی ضرورت نہیں ہے۔