گُلِ یاسمیں
لائبریرین
اصل میں یہ بھی دوسری مخلوق سے تعلق رکھتی ہیں
کاش ہم وہ لکھ سکتے جو ہمارے ذہن میں گونجا۔ لیکن ڈانٹ سے ڈر لگتا ہے۔ تھوڑے لکھے سے ہی سمجھ جائیے بھائی
چمیں نئیں بولدی۔۔۔ او میں نئیں بولدی
اصل میں یہ بھی دوسری مخلوق سے تعلق رکھتی ہیں
ہمیں معلوم ہے بھائی۔ آپ دل پر نہ لیں سیما آپا کی بات کو۔اللہ پاک ان کی حفاظت فرمائے، لیکن ایسے چھوٹے موٹے معاملات تو محض انہیں گپ شپ کے لیے ایک نیا موضوع فراہم کرتے ہیں
یہ آپ ٹھیک کہہ رہی ہیں کہ آرام لفظ پہ کبھی زیادہ غور ہی نہیں کیا ۔لیکن آج کل کوئی نیا کام شروع نہیں کیا۔ بس محفل ہے اور ہم۔بٹیا بھی تو بائیونک بٹیا ہیں آرام کرتی نہیں ہیں
ہم تو بھئی جیسے ہیں ویسے ہی رہیں گےارے نہیں بھیا یہ تو بائیونک ہیں بس
ہم بھی تو ایسے ہی سادہ ہیں بھائیایک ہی بات ہے ،بس میرا لفظ ذرا سادہ سا ہے
اچھا میں کچھ کام یاد دلا دوں شاید کوئی جلدی کا ہویہ آپ ٹھیک کہہ رہی ہیں کہ آرام لفظ پہ کبھی زیادہ غور ہی نہیں کیا ۔لیکن آج کل کوئی نیا کام شروع نہیں کیا۔ بس محفل ہے اور ہم۔
طوطے تو بھول ہی گئیے آپ ۔۔۔۔۔۔۔اچھا میں کچھ کام یاد دلا دوں شاید کوئی جلدی کا ہو
گھاس کاٹنی ہے، خودرو پودوں کو نکالنا ہے، انٹیریئر کی ترتیب بدلنا ہے اور ہاں کچن کی صفائی تو کتنے دنوں سے نہیں کی
انٹیرئیر ترتیب کا تو پوچھئیے ہی مت، ابھی تک کارپٹ ہی نہیں ڈالا گیا۔ اور ہم نے بھی تہیہ کر رکھا ہے کہ یہ کام لیڈیز نے نہیں کرنا۔ لیکن ہوتا یہ ہے کہ جب بھی سب اکٹھے ہوتے ہیں جو کہ کارپٹ آنے کے بعد سے تین بار تو ہو ہی چکے ہیں۔ تو کسی ایک بھائی کو جلدی جانا ہوتا ہے اور ہمارا کارپٹ وہیں کا وہیں رہ جاتا ہے۔ خود رو پودے واقعی بڑھ گئے ہیں بہت۔ اور پھول بھی ان کے بیچ چھپتے جا رہے ہیں کچھ۔ کچن البتہ صاف ستھرا ہے الحمد للہ۔اچھا میں کچھ کام یاد دلا دوں شاید کوئی جلدی کا ہو
گھاس کاٹنی ہے، خودرو پودوں کو نکالنا ہے، انٹیریئر کی ترتیب بدلنا ہے اور ہاں کچن کی صفائی تو کتنے دنوں سے نہیں کی
طوطے تو بھول ہی گئیے آپ ۔۔۔۔۔۔۔
اسکو تو وہیں رہنے دیں سارے فساد کی جڑ یہی ہے ۔۔۔۔۔ہمارا کارپٹ وہیں کا وہیں رہ جاتا ہے
ہے تو ساری مصیبت کی جڑ وہی۔ لیکن کارپٹ کا رول بیڈ روم میں رکھا ہے۔ جب کہ اس کی اصل جگہ سٹنگ روم ہے۔ وہ اپنی جگہ پر آئے گا تو باقی گھر سمٹے گا نا۔ خیر جلدی بھی کوئی نہیں ، ہوتا رہے گا۔اسکو تو وہیں رہنے دیں سارے فساد کی جڑ یہی ہے ۔۔۔۔۔
اتنے کام گنواتے ہوئے روؤف بھائی کے اپنے ہاتھوں کے طوطے اڑ گئے ہوں گے نا اسی لئے یاد نہ رہے
ایک لطیفہ آپکی نذر
طوطا برائے فروخت
ایک صاحب کو معلوم ہوا کہ ایک طوطا بازار میں بکنے کے لئے آیا ہے‘ جو تین زبانیں جانتا ہے۔ وہ صاحب آزمانے کے لئے گئے اور جاتے ہی طوطے سے دریافت کیا: ”ہاوٴ آر یو؟“ طوطا بولا:”فائن تھینک یو۔“ وہ صاحب دوبارہ بولے:”کیا حال ہے؟“ طوطا بولا:”ٹھیک ہے بھئی۔“ ان صاحب نے تیسری دفعہ پھر پوچھا:”کی حال اے؟“ اس پر طوطا کافی برہم ہو کر بولا:
”او بے وقوفا حال ہی پوچھی جائے گا کہ کوئی ہور وی گل کرے گا۔“
گھاس کاٹنے کو جن سے امید باندھی وہ گاجر کے حلوے، دال کے حلوے بلکہ کسی بھی حلوے پر سمجھوتہ نہیں کر رہے
ہنسیں نہیں۔ ہم ہتھیار ڈالنے والوں میں سے نہیں ہیں بھائی۔ جلدی پیش کرتے ہیں چنے اور سوجی کی دال کا حلوا سپیشل اپنی ترکیب سے بنا کر۔
ہماری بٹیا ہمیں ایسے ہی بہت پیاری ہیںہم تو بھئی جیسے ہیں ویسے ہی رہیں گے