اُردو محفل کا اسکول - 6

کھوکھر

محفلین
لمبی دوستی کے لئے دو چیزیں بہت ضروری ہیں ،
ایک اپنے دوست سے کبھی غصہ میں بات نہ کرو ۔
اور دوسری اپنے دوست کی غصہ میں کہی بات کو کبھی دل سے نہ لگاو۔
 

عمراعظم

محفلین
انسانی خوبصورتی کا انحصار خوبصورت چہرے کی بجائے انسان کے خوبصورت ذہن، خوبصورت دل اور خوبصورت روح پر منحصر ہے۔
 
Top