عاطف بٹ
محفلین
یعنی تم رشوت لے کر بھی باز نہیں آنے والی!میں بھابھی کو سب بتا کر آئسکریم کھاؤں گی
یعنی تم رشوت لے کر بھی باز نہیں آنے والی!میں بھابھی کو سب بتا کر آئسکریم کھاؤں گی
بالکل بھی نہیںیعنی تم رشوت لے کر بھی باز نہیں آنے والی!
اور یوں ہمارا ایک مخالف کم ہوگیا ہوتا!افففففففف خدایا !! ویسے اگر وہ اس وقت کی بورڈ پر ہوتا تو ہم یہاں موجود نہ ہوتے
مخا لف کون؟۔۔۔۔کاکروچ یا ........؟۔اور یوں ہمارا ایک مخالف کم ہوگیا ہوتا!
انتہائی غیر متفق !!! کوئی کم نہیں ہوتا جب وہ چلا جاتا ہم پھر آ جاتے .کاکروچ تھا کوئی خودکش حملہ آور تو نہیں تھااور یوں ہمارا ایک مخالف کم ہوگیا ہوتا!
یپییییی آپیانتہائی غیر متفق !!! کوئی کم نہیں ہوتا جب وہ چلا جاتا ہم پھر آ جاتے .کاکروچ تھا کوئی خودکش حملہ آور تو نہیں تھا
آپ کے لئے وہ کاکروچ ہی خودکش حملہ آور ثابت ہوتا!انتہائی غیر متفق !!! کوئی کم نہیں ہوتا جب وہ چلا جاتا ہم پھر آ جاتے .کاکروچ تھا کوئی خودکش حملہ آور تو نہیں تھا
بات تو آپ کی کچھ کچھ سچ ہی ہے۔ جس وقت میں یہ لکھ رہاتھا، آپ کی بھابی آس پاس ہی گھوم رہی تھیں، اور میں ڈر رہا تھا کہ کہیں ان کی نظریں ان سطور پر نہ پڑ جائیں۔آپ نے بیویوں کو خوشامد کے طور پر بے چاری کہا ہے یا بھابی کے ڈرسے ویسے ہی یہ لفظ نکل گیا۔
خواجہ کا گواہ ڈڈو!یپییی یی آپی
ویسے بٹ بھی خواجہ کہلواتے ہیںخواجہ کا گواہ ڈڈو!
آئی واز ویٹنگ فور دیٹخواجہ کا گواہ ڈڈو!
مگر اس بار خواجہ بدل گیا ہے ساجد بھائی۔ اس وقت تو ایک گیلانی خواجہ ہیں اور ڈڈو وہی جو بچپن سے چلا آرہا ہے!ویسے بٹ بھی خواجہ کہلواتے ہیں
مقدس عاطف بھائی نے اصل میں تمہیں ڈڈو کہا ہےآئی واز ویٹنگ فور دیٹ
لولزززز
ہاں شائدلیکن اگر وہ فلائی کرنے والا ہوتا تو ....ہو سکتا تھاآپ کے لئے وہ کاکروچ ہی خودکش حملہ آور ثابت ہوتا!
پھر کچھ کچھ نہیں فل فل سچ ہے جیبات تو آپ کی کچھ کچھ سچ ہی ہے۔ جس وقت میں یہ لکھ رہاتھا، آپ کی بھابی آس پاس ہی گھوم رہی تھیں، اور میں ڈر رہا تھا کہ کہیں ان کی نظریں ان سطور پر نہ پڑ جائیں۔
کاکروچ فلائی بھی کرسکتا ہے اور نہ بھی کرسکتا تو آپ کو دیکھ کر اللہ سے کچھ دیر کے لئے "قوتِ فلائیا" ادھار مانگ لیتا!ہاں شائدلیکن اگر وہ فلائی کرنے والا ہوتا تو ....ہو سکتا تھا
وہ قوتِ پرواز مانگ لیتا اور مدیحہ بہن کی بورڈ سے پرواز کر جاتیکاکروچ فلائی بھی کرسکتا ہے اور نہ بھی کرسکتا تو آپ کو دیکھ کر اللہ سے کچھ دیر کے لئے "قوتِ فلائیا" ادھار مانگ لیتا!
لا حول ولا قوة الا بالله !!مگر اس بار خواجہ بدل گیا ہے ساجد بھائی۔ اس وقت تو ایک گیلانی خواجہ ہیں اور ڈڈو وہی جو بچپن سے چلا آرہا ہے!
یہ کلمہ تو شیطانی وساوس پر پڑھا جاتا ہے ، اپ اسے عاطف بھائی کے سامنے کیوں پڑھ رہی ہیںلا حول ولا قوة الا بالله !!