اپنی تین اچھی اور تین بری عادتیں بتائیں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

mfdarvesh

محفلین
ہاں وہ جنگل میں شیر کی شادی ہو رہی تھی تو وہ بہت خوش تھا، چوہے نے اسے دیکھ کے کہا کہ کوئی بات نہیں ہم بھی شادی سے پہلے شیر ہی ہوا کرتے تھے :)
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
ہاہاہاہااہا ویری فنی۔
ویسے یہ چوہا کس کو کہا فہیم لالہ کو؟ میں بتاتی ہوں ابھی۔:raisedeyebrow:
لے بھئی آئی جے ہن تے شامت۔ ہن سواد آؤ:dancing:
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
ہاں وہ میں کر دوں گی۔:)
پہلے یہ تو سنیں آپ کو چوہا کہا درویش بھائی نے۔
چلیں ان کی خبر لیں کیوں کہا؟
نہیں تے فیر میرا پتا اے نا؟ میں نے بھابھی نہیں ڈھونڈ کے دینی:rolleyes:
 

فہیم

لائبریرین
اب درویش لوگ ہیں ان کو کیا کہا جائے بھلا۔
ان کے کہنے سے ہم کون سا چوہا ہوچلے ہی ہیں۔

کسی سے بھی پوچھ لو کہ فہیم کا نک کیا ہے۔
یہی بتائیں گے۔
ٹائیگر:p
 

mfdarvesh

محفلین
ناعمہ، آپ کی سازش کامیاب نہیں ہوئی، دیکھ لیں، میں نے تو صرف مثال دی تھی،
شکریہ فہیم بھائی، آپ نے تو لاج رکھ لی ہے نا، خواتین صرف جھگڑا ہی کرواتی ہیں
 

مغزل

محفلین
میری تین اچھی اور بری عادتیں :
اچھی :
انتہائی پرخلوص ہوں ، غصہ فوراً ختم کردیتا ہوں۔
اپنے جہل پر علمیت کا پردہ نہیں ڈالتا۔
ایک ہی ذات و کائنات کا اسیر ہوں۔
بری :
بہت بولتا ہوں
بہت زود رنج ہوں
اپنا خیال نہیں رکھتا

اب غزل ( غزل ناز غزل ) تم آؤ جلدی سے ۔۔۔:bringiton:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top