اپنی تین اچھی اور تین بری عادتیں بتائیں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
اور برُی عادت یہ کہ میں ہر کسی پر اعتبار کر لیتی ہوں،
سوچ سمجھ کر اعتبار کرنا چاہیے۔ اور خاص کر لڑکیوں کو۔

دوسری یہ کہ مجھے ہر کسی کے ساتھ اپنا ئیت سے بات کرنے کی عادت ہے، چاہے میں اس بندے سے پہلی بار مل رہی ہوں ، اور میری اماں کو بالکل پسند نہیں یہ، ان کا کہنا ہے کہ انسان کو اپنے کام سے کام رکھنا چاہئے :) اور کبھی کبھی مجھے لگتا ہے کہ میں واقع ہی غلط ہوں :)
عادت تو اچھی ہے لیکن تمہاری ماما بھی صحیح کہتی ہیں۔ وہ زیادہ جہاندیدہ ہیں، موجودہ حالات کے پیش نظر ان کے خیالات سو فیصد درست ہیں۔ اس لیے بین بین رہنا چاہیے یعنی کہ میانہ روی اختیار کرنی چاہیے۔

اور یہ کہ میں بالکل بھی رسپانسبل نہیں ہوں، آئی آلویز نیڈ اے پش ٹودو سم تھنگ :)
اور اس کے لیے تو میں لکھ ہی دیا ہے کہ دھکا سٹارٹ ہو۔ ہاہاہاہاہا
 
پپو

محفلین
اور برُی عادت یہ کہ میں ہر کسی پر اعتبار کر لیتی ہوں،
سوچ سمجھ کر اعتبار کرنا چاہیے۔ اور خاص کر لڑکیوں کو۔

دوسری یہ کہ مجھے ہر کسی کے ساتھ اپنا ئیت سے بات کرنے کی عادت ہے، چاہے میں اس بندے سے پہلی بار مل رہی ہوں ، اور میری اماں کو بالکل پسند نہیں یہ، ان کا کہنا ہے کہ انسان کو اپنے کام سے کام رکھنا چاہئے :) اور کبھی کبھی مجھے لگتا ہے کہ میں واقع ہی غلط ہوں :)
عادت تو اچھی ہے لیکن تمہاری ماما بھی صحیح کہتی ہیں۔ وہ زیادہ جہاندیدہ ہیں، موجودہ حالات کے پیش نظر ان کے خیالات سو فیصد درست ہیں۔ اس لیے بین بین رہنا چاہیے یعنی کہ میانہ روی اختیار کرنی چاہیے۔
شمشاد بھائی اس کےلیے قرآن کا آیک حکم موجود ہے جب کوئی عورت کسی اجنبی سے بات کرے تو اس کا لہجہ ذرا کرخت ہونا چاہیے تاکہ اگر کسی کے دل میں مرض ہے تو اس کو بڑھاوا نہ ملے
 
شمشاد

لائبریرین
پپو بھائی نے تمہارے خلاف رپورٹ لکھوائی ہے، تم ان کے خلاف لکھوا دو۔ تھانے والے اپنے پاس سے تو رپورٹ نہیں لکھ سکتے ناں۔
 
تبسم

محفلین
کیوں نہیں آ سکتی، تھانے میں آنے پر پابندی تو نہیں ہے۔
میں نے مغل بھائی کو کہا ہے میں تھانہ نہیں جاؤں گی اس لئے اب کچھ بھی ہو جائے میں تھانہ نہیں آؤں گی
آپ لوگوں کا کوئی بھروساہی نہیں ہے کے پتا نہیں مجھے ہی گرافتارکرلیں گے
 
محمد امین

لائبریرین
میں اپنی اچھائی یا برائی کیا کروں۔۔۔۔۔ محفل کے بھائیوں اور بہنوں سے گزارش ہے کہ میری اچھائیاں اور برائیاں یہاں لکھ دیں
 
شمشاد

لائبریرین
میں نے مغل بھائی کو کہا ہے میں تھانہ نہیں جاؤں گی اس لئے اب کچھ بھی ہو جائے میں تھانہ نہیں آؤں گی
آپ لوگوں کا کوئی بھروساہی نہیں ہے کے پتا نہیں مجھے ہی گرافتارکرلیں گے

ایسے کیسے گرفتار کر لیں گے، آخر قانون بھی کوئی چیز ہے۔ آپ آئیں تو سہی۔
 
شمشاد

لائبریرین
میں اپنی اچھائی یا برائی کیا کروں۔۔۔ ۔۔ محفل کے بھائیوں اور بہنوں سے گزارش ہے کہ میری اچھائیاں اور برائیاں یہاں لکھ دیں
فی الحال تو اپنی اچھائیاں اور بُرائیاں خود ہی لکھیں۔ ابھی آپ کے متعلق اراکین کے لکھنے کا وقت نہیں آیا۔
 
شمشاد

لائبریرین
دیکھیں "نہیں" یعنی کہ ن ہ ی ں کو "ہاں" میں بدلنے کے لیے ہ ا ں حروف چاہییں۔
ہ اور ں تو نہیں میں بھی ہے تو ایسا کریں کہ ن اور ی کو لیکر ایک حرف الف دے دیں تو نہیں ہاں میں بدل جائے گا۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top