ایک تو میرا کمرہ گندہ اوپر سے تصویر دکھاؤں، شاباش اے بھئی۔اپنے کمرے کی ایک تصویر دکھائیں ۔۔۔ ۔۔۔ پھر میں بھی دکھاؤں گا ۔۔۔ مگر ابھی تو تھوڑا صاف کر دیا ہے امی نے۔۔۔ ۔فکر نہیں۔۔۔ کل تک خراب ہوجائے گا!!!
آپ کر سکتے ہوں گے بھائی میں نہیں کر سکتیدیکھیں "نہیں" یعنی کہ ن ہ ی ں کو "ہاں" میں بدلنے کے لیے ہ ا ں حروف چاہییں۔
ہ اور ں تو نہیں میں بھی ہے تو ایسا کریں کہ ن اور ی کو لیکر ایک حرف الف دے دیں تو نہیں ہاں میں بدل جائے گا۔
اُسوقت تک تو نہیں جب تک پپو بھائی نہیں دئتےاس کا مطلب یہ ہوا کہ تم نے اپنی عادات نہیں بتانی۔