یہی کہ اگر میں اپنی اچھی اور عادات بتا دو آپ کو بھی بتانی ہونگی
مجھے بتا نے کی کیا ضرورت ہے شمشاد بھائی خود بتا دئیں گے میری اچھی اور بُری عادتیہ کہ جب پپو بھائی بتا دیں گے تو تم بھی اپنی عادات بتا دو گی۔
آپ کو دیکھ کر چلانا تھانا ٹرک کو نہیں پھستالیں جناب ٹرک وہیں کا وہیں پھنسا ہوا ہے
میں تمہاری عادات کے متعلق کیسے بتاؤں گا؟ مجھے تمہاری عادتوں کا علم نہیں ہے، میں تو خود جاننا چاہ رہا ہوں۔مجھے بتا نے کی کیا ضرورت ہے شمشاد بھائی خود بتا دئیں گے میری اچھی اور بُری عادت
یہ لیں جی پپو بھائی اب کیا کریں، ٹرک کیسے نکالیں؟آپ کو دیکھ کر چلانا تھانا ٹرک کو نہیں پھستا
بھائی آپ اب تک بھی مجھے سمج نہیں سکےمیں تمہاری عادات کے متعلق کیسے بتاؤں گا؟ مجھے تمہاری عادتوں کا علم نہیں ہے، میں تو خود جاننا چاہ رہا ہوں۔
اچھی عادتیں:
خوش امید رہتی ہوں۔ اپنا کام پورے خلوص اور محنت سے کرتی ہوں۔ پھر جو مل گیا اس پر خوش رہتی ہوں۔ جو نہیں ملا اس کے لئے کڑھتی نہیں۔
اب کچھ عرصہ سے اللہ تعالیٰ کا بہت شکر ادا کرنے کی کوشش میں رہتی ہوں۔ اگرچہ حق ادا نہیں کر سکتی۔
رشتوں کے معاملے میں بہت حساس ہوں۔ اپنے گھر والوں اور دوستوں کے لئے ہر وقت دستیاب۔
خامیاں:
رونا بہت جلدی آتا ہے اور بہت روتی ہوں۔ یہ میری بہت بڑی کمزوری ہے۔
اپنی ذات کے حوالے سے موڈی ہوں۔ (کیا اسے متلون مزاجی کہتے ہیں؟)۔ فون کرنے اور سننے کے معاملے میں ڈھٹائی کی حد تک سست ہوں۔
دوغلا پن اچھا نہیں لگتا تو جن لوگوں سے اس بنا پر چڑ ہو جائے پھر ان سے ملنے یا بات کرنے سے حتیٰ الامکان گریز کرتی ہوں جو کہ یقینا صحیح نہیں ہے۔
اور اور اور۔۔۔ ۔
پہلی اور آخری عادت پر کوشش کے باوجود قابو نہیں پا سکتی ۔ دوسری والی کو کبھی ٹھیک کرنے کی کوشش نہیں کی۔ بس یہ ہے کہ کسی کا فون مس ہو جائے تو ٹیکسٹ کر کے رسید دے دیتی ہوں
ریسکیو 1122 کو فون کریں۔یہ لیں جی پپو بھائی اب کیا کریں، ٹرک کیسے نکالیں؟
فرحت کیانی بہن یعنی میں آپ ہی کے مزاج پر ہوں۔۔۔
کوشش کر تے رہیں آج تک تو کوئی سمجھ نہیں پایا سوائے گھر والوں کے دیکھ تے ہیں آپ کتنا سمجھ تے ہیںکوشش کر رہا ہوں سمجھنے کی۔
ریسکیو 1122 کو فون کریں۔
کوشش کر تے رہیں آج تک تو کوئی سمجھ نہیں پایا سوائے گھر والوں کے دیکھ تے ہیں آپ کتنا سمجھ تے ہیں
باقیوں کو کیا ضرورت تھی جو انہوں نے بتایا۔مجھے بتا نے کی کیا ضرورت ہے بھائی