کم از کم پی ایچ ڈی مکمل کرنے کے بعد محفل جوائن کریں۔۔۔سچی میں نے پڑھا تھا محفل کا نام بھی اور سرورق بھی ۔ پھر تعارف لکھا بھی تھا ۔ اور کیا پڑھ لکھ کے آ وں؟
غلطیاں تو آپ سے بہت زیادہ ہوئی ہیں۔۔۔شکر ہے اللہ کا ۔ میں سمجھی پتہ نہیں مجھ سے کوئی غلطی ہو گئی ہے
اب بتائیے آپ سے کیا بات کی جائے۔۔۔اللہ کرے جلدی جلدی واقفیت ہو جائے ۔ ابھی تو کوئی مزاق کرتا ہے تو مجھے رونا آ جاتا ہے ۔مجھے لگتا ہے جیسے طنز کر رہے ہوں مجھ پہ
در ٹمین کون ہے ؟؟ اگر آپ نے جان بوجھ کے لکھا ہے تو میں آپ کی شکایت لگاوں گیدرٹمین آپ بھی ڈی پی سیاہ کریں.
کون سی غلطیاں ؟غلطیاں تو آپ سے بہت زیادہ ہوئی ہیں۔۔۔
مجھے ڈانٹ رہے ہیں نااب بتائیے آپ سے کیا بات کی جائے۔۔۔
کوئی مذاق کرے گا تو آپ رونے دھونے بیٹھ جائیں گی۔۔۔
اور سنجیدہ گفتگو آپ کو سمجھ میں نہیں آتی۔۔۔
درٹمین غلطی سے لکھا ہوگا. سوریدر ٹمین کون ہے ؟؟ اگر آپ نے جان بوجھ کے لکھا ہے تو میں آپ کی شکایت لگاوں گی
اور میں کیوں ڈی پی سیاہ کروں ؟؟ آپ کو اپنی ڈی پی نہیں پسند تو میرا کیا قصور ہے ؟
اچھا پھر ٹھیک ہےدرٹمین غلطی سے لکھا ہوگا. سوری
اچھا ۔ تو آپ نے اللہ کی محبت میں پروفائل پکچر سیاہ لگائی ہے ؟سیاہ رنگ اللہ کا محبوب رنگ ہے.
درٹمین غلطی سے لکھا ہوگا. سوریدر ٹمین کون ہے ؟؟ اگر آپ نے جان بوجھ کے لکھا ہے تو میں آپ کی شکایت لگاوں گی
اور میں کیوں ڈی پی سیاہ کروں ؟؟ آپ کو اپنی ڈی پی نہیں پسند تو میرا کیا قصور ہے ؟
جی بالکل.اچھا پھر ٹھیک ہے
اچھا ۔ تو آپ نے اللہ کی محبت میں پروفائل پکچر سیاہ لگائی ہے ؟
بھائی کیا ہوا۔آنکھوں کے سامنے اندھیر ا آگیا کیا شہادت کے خوف سے۔۔۔درٹمین غلطی سے لکھا ہوگا. سوری
سیاہ رنگ اللہ کا محبوب رنگ
جی بالکل.
درثمین لکھنا چاہ رہا تھا.بھائی کیا ہوا۔آنکھوں کے سامنے اندھیر ا آگیا کیا شہادت کے خوف سے۔۔۔
نہیں۔۔۔مجھے ڈانٹ رہے ہیں نا
ایک ہو تو بتاؤں۔۔۔کون سی غلطیاں ؟
ارے بس ٹھیک ہے خان صاحب آپ نے معذرت کرلی نہ بات ختم۔درثمین لکھنا چاہ رہا تھا.
شکایت کس سے لگائیں گی؟؟؟در ٹمین کون ہے ؟؟ اگر آپ نے جان بوجھ کے لکھا ہے تو میں آپ کی شکایت لگاوں گی
اور میں کیوں ڈی پی سیاہ کروں ؟؟ آپ کو اپنی ڈی پی نہیں پسند تو میرا کیا قصور ہے ؟
کوئی خاص وجہ نہیں، یہاں دشمنوں کے چہرے سیاہ کرنے کی رسم چل رہی ہےاور میں کیوں ڈی پی سیاہ کروں ؟؟
یہاں بھی ایم کیو ایم تو نہیں آ گئی جو لوگ بار بار شہادت کا نام لے رہے ہیں ؟بھائی کیا ہوا۔آنکھوں کے سامنے اندھیر ا آگیا کیا شہادت کے خوف سے۔۔۔
بھائی آگے آکر اس رسم کو ختم کرنے کی کوشش کریں۔شاید معملات میں بہتری پیدا ہو جائے۔کچھ مانے اور کچھ اپنی منوائیں۔کوئی خاص وجہ نہیں، یہاں دشمنوں کے چہرے سیاہ کرنے کی رسم چل رہی ہے