تعارف اپنے بارے میں کچھ بتاتے ہوئے شرم آتی ہے ۔

باپ رےے۔
معافی چاہتا ہوں ۔ وہاں حاضر نہیں ہوسکتا کہ جان پیاری ہے
نام کے ساتھ خان لگا ہوا ہے اور اتنے ڈرپوک :D
چائے شائے کے آگے جان کیا چیز ہے۔۔۔۔
سموسہ تو آپ بھول ہی گئے :p
مجھے لگ رہا ہے کہ محفلین کے شرارتی پنجابیوں نے جال بچھایا ہے کہ چائے کہ بہانے پٹائی کی جاوے۔ نہ بابا نہ۔
پنجابیوں سے اتنا ڈرتے کیوں ہیں ؟؟ میں تو جب سے کراچی آئی ہوں مجھے کراچی والوں سے ڈر لگنے لگا ہے ۔
کیا پٹائی بغیر بہانے کے نہیں ہوسکتی؟؟؟
ہو سکتی ہے ۔ بالکل ہو سکتی ہے
 
پیرایہُ شاعرانہ میں اداکی گئی اس تعارفی رسم نے پاسداریُ رسم بھی کی اور ایک جدت کا احساس بھی ہوا جس سے مابدولت کماحقہ محظوظ ہوئے .مابدولت خواہرم درِ ثمین کواردو محفل میں قلبِ صمیم کی اتھاہ گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں.:):)
 
Top