تعارف اپنے بارے میں کچھ بتاتے ہوئے شرم آتی ہے ۔

پیرایہُ شاعرانہ میں اداکی گئی اس تعارفی رسم نے پاسداریُ رسم بھی کی اور ایک جدت کا احساس بھی ہوا جس سے مابدولت کماحقہ محظوظ ہوئے .مابدولت خواہرم درِ ثمین کواردو محفل میں قلبِ صمیم کی اتھاہ گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں.:):)
مجھے نہیں پتہ مجھے اس فقرے کا مطلب جاننا ہے ۔ :crying3::crying3::crying3::crying3::crying3:
 

وجی

لائبریرین
السلام علیکم
اچھی بات ہے کہ درثمین ہے ثمرین نہیں ورنہ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔خیر
خوش آمدید خوش و آباد رہے
 

محمدظہیر

محفلین
اللہ کرے جلدی جلدی واقفیت ہو جائے ۔ ابھی تو کوئی مزاق کرتا ہے تو مجھے رونا آ جاتا ہے ۔مجھے لگتا ہے جیسے طنز کر رہے ہوں مجھ پہ :confused1:
جی ، مذاق کے علاوہ بعض دفعہ طنز بھی ہوتے رہتے ہیں لیکن لائٹ لینا چاہیے، آن لائن سوشل نٹورکنگ میں لوگوں کے رویوں پر زیادہ سنجیدہ ہونے کی ضرورت نہیں ہے :)
 
Top