اللہ یہ سب لوگوں کو کیوں نہیں سمجھ میں آتا ۔ کیوں اتنے معصوم ہیں ۔عوام جائے بھاڑ میں، بلکہ پہلے ہی بھاڑ میں گئی ہوئی ہے۔
اللہ یہ سب لوگوں کو کیوں نہیں سمجھ میں آتا ۔ کیوں اتنے معصوم ہیں ۔عوام جائے بھاڑ میں، بلکہ پہلے ہی بھاڑ میں گئی ہوئی ہے۔
بالکل۔ نہ جانے کونسی ن لیگی معاشی سائنس تھی جس میں ملکی معیشت ریکارڈ ترقی کر رہی تھی اور ایکسپورٹس یعنی آمدن مسلسل کم ہو رہی تھیںایکسپورٹ صفر
زرداری خاندان کو ووٹ دینے کیلئے ابھی تک زندہ ہےاور سندھ کی عوام ؟
اسے معصومیت نہیں حماقت کہتے ہیں۔ مومن ایک سوراخ سے دو بار ڈسا نہیں جاتا۔ شریف اور زرداری خاندان نے تو اس قوم و ملک کو متعدد بار ڈسا ہے۔اللہ یہ سب لوگوں کو کیوں نہیں سمجھ میں آتا ۔ کیوں اتنے معصوم ہیں ۔
اگرہم کو بھی تعلیم سے محروم رکھا جاتا اور سارا دن روٹی روزی کی دوڑ دھوپ ہمارا مقدر ہوتی تو ہم بھی اسی طرح سوچتے ۔ علم آگہی دیتا ہے ۔ یہی وجہ ہے کہ اورنج لائن پر تو ڈھائی تین سو ارب خرچ ہوں گے مگر ان پیسوں سے اسکول نہیں بنیں گے کہ کل کو غریب کا بچہ برابری نہ کرے ۔اسے معصومیت نہیں حماقت کہتے ہیں۔ مومن ایک سوراخ سے دو بار ڈسا نہیں جاتا۔ شریف اور زرداری خاندان نے تو اس قوم و ملک کو متعدد بار ڈسا ہے۔
آپ کی بات سے ایک سو دس فیصد متفق، لیکن انہی پارٹیوں میں کچھ ایسے پڑھے لکھے جاہل بھی ہیں جو کسی طرح عقل کی بات نہیں کر سکتے۔اگرہم کو بھی تعلیم سے محروم رکھا جاتا اور سارا دن روٹی روزی کی دوڑ دھوپ ہمارا مقدر ہوتی تو ہم بھی اسی طرح سوچتے ۔ علم آگہی دیتا ہے ۔ یہی وجہ ہے کہ اورنج لائن پر تو ڈھائی تین سو ارب خرچ ہوں گے مگر ان پیسوں سے اسکول نہیں بنیں گے کہ کل کو غریب کا بچہ برابری نہ کرے ۔
یہی تو فرق ہے محض "پڑھے لکھے" اور "تعلیم یافتہ" میں ۔ آگہی ناقص تعلیم سے کیسے آئے ۔آپ کی بات سے ایک سو دس فیصد متفق، لیکن انہی پارٹیوں میں کچھ ایسے پڑھے لکھے جاہل بھی ہیں جو کسی طرح عقل کی بات نہیں کر سکتے۔
شہباز شریف کا بیان ریکارڈ پر ہے، جو اس کا آخری دن تھا، اس نے کہا کہ کل کو لوڈ شیڈینگ ہو تو مجھے الزام نہ دینا۔
کوئی پوچھے یہ اس قابل ہے کہ پنجاب جیسے بڑے صوبے کا وزیر اعلٰی بن سکے؟
وہ بلور جو ریلوے کا وزیر تھا، ایک انٹرویو کے اختتام پر جاتے ہوئے گندی گالی مائیک پر بک کر گیا تھا۔
اگرہم کو بھی تعلیم سے محروم رکھا جاتا اور سارا دن روٹی روزی کی دوڑ دھوپ ہمارا مقدر ہوتی تو ہم بھی اسی طرح سوچتے ۔ علم آگہی دیتا ہے ۔ یہی وجہ ہے کہ اورنج لائن پر تو ڈھائی تین سو ارب خرچ ہوں گے مگر ان پیسوں سے اسکول نہیں بنیں گے کہ کل کو غریب کا بچہ برابری نہ کرے ۔
یہ جمہوری انقلابی کرپٹ خاندان گرفتاری کے خوف سے اپنی مرحوم مائیں پارسل کر دیتے ہیں۔ لیکن پھر بھی ان کا ووٹ بینک برقرار رہتا ہے۔ ایسی بے حسی کا اب کیا کیا جائے ؟یہی تو فرق ہے محض "پڑھے لکھے" اور "تعلیم یافتہ" میں ۔ آگہی ناقص تعلیم سے کیسے آئے ۔
بابا لاڈلا تو ابھی بھی ہے۔اور پھر عمران خان آپ کا بھی "لاڈلا" بن جائے گا۔
عمران خان نے بھنگ کی کاشت کو لیگلائز کر دیا ہے ، خوب دھمال ڈالیں۔جی یہی بات کہ محض اعداد و شمار کا گورکھ دھندا تھا ۔ حقیقی ترقی تو ناپید تھی ۔ کرنٹ اکاؤنٹ دیفیسٹ ہوشربا، قرضے حد سے زیادہ، تعلیم و صحت سمیت متعدد شعبے ناکام ۔ ڈالر کی اڑان کی مصنوعی روک تھام، سفید ہاتھی جیسے پراجیکٹس ۔ ایکسپورٹ صفر ۔ ۔ پھر کہتے ہیں اتنی ترقی تھی ۔ قرض کی مے پی کر دھمال ڈال رکھا تھا بس۔
زندگی گزار رہے ہیں.اور سندھ کی عوام ؟
تو کیا؟ یہ دواؤں میں بھی استعمال ہوتی ہے ۔عمران خان نے بھنگ کی کاشت کو لیگلائز کر دیا ہے ، خوب دھمال ڈالیں۔
پر تھر میں تو بچے اور عورتیں روز مرتے ہیں ۔ لاڑکانہ میں ایڈز بچوں تک کو ہے ۔ محترمہ بےنظیر کی برسی پر دئے گئے خون کو ضائع کرنا پڑا کہ ہیپاٹائٹس کے جراثیم تھے ۔ یہ کیسی زندگی ہے؟زندگی گزار رہے ہیں.
اففف بابا-جی آپ ناپسند کرنے کی وجوہات تو بتائیے ۔ یہ تو سراسر بداخلاقی ہے کہ بغیر دلیل ناپسند کی سند دی جائے ۔اور پھر خوشامدی صحافی کہتے ہیں کہ یہ شرعی طور پر جائز ہے ۔ افسوس صد افسوس ۔
اصل میں کچھ لوگوں کو خوامخواہ خوش فہمی ہو رہی ہے کہ حکومت جانے والی ہے ۔ویسے کل پاکستان میں الیکشن نہیں ہو رہے!
آپ لوگ بلاوجہ ہلکان ہو رہے ہیں۔
اندرون سندھ میں عام عوام جانوروں سے بھی بدتر زندگی گزار رہے ہیںزندگی گزار رہے ہیں.
یہ کہاں مانیں گے، یہ ملاؤں کی لکیر کے فقیر ہیں۔ انہوں نے کہا تصویر بنوانی حرام ہے انہوں نے کہا حق ہے، انہوں نے کہا اب تصویر بنوانے سے کچھ نہیں ہوتا انہوں نے کہا جی مولانا۔تو کیا؟ یہ دواؤں میں بھی استعمال ہوتی ہے ۔