چودھری مصطفی
محفلین
پچھلے سات سال میں پختونخواہ میں کتنے سکول، کالج اور یونیورسٹیاں بنیں ہیں؟اگرہم کو بھی تعلیم سے محروم رکھا جاتا اور سارا دن روٹی روزی کی دوڑ دھوپ ہمارا مقدر ہوتی تو ہم بھی اسی طرح سوچتے ۔ علم آگہی دیتا ہے ۔ یہی وجہ ہے کہ اورنج لائن پر تو ڈھائی تین سو ارب خرچ ہوں گے مگر ان پیسوں سے اسکول نہیں بنیں گے کہ کل کو غریب کا بچہ برابری نہ کرے ۔
ایک سو سات ارب روپے لگا کر جو پشاور میٹرو کھٹا رہ پڑی ہے اس سے کتنے سکول بن سکتے تھے؟