ہادیہ
محفلین
آج سے 12 ستمبر تک ہم بھی اردو محفل میں چپ ہیں۔۔
عدنان بھائی میرے لیے بھی "ایسی" لڑی بنائیں گے یا نہیں؟
عدنان بھائی میرے لیے بھی "ایسی" لڑی بنائیں گے یا نہیں؟
نہ بتاتیں تو شاید بن جاتی۔آج سے 12 ستمبر تک ہم بھی اردو محفل میں چپ ہیں۔۔
عدنان بھائی میرے لیے بھی "ایسی" لڑی بنائیں گے یا نہیں؟
پیکج تے نہیں مُک چلا کڑئیے ؟آج سے 12 ستمبر تک ہم بھی اردو محفل میں چپ ہیں۔۔
عدنان بھائی میرے لیے بھی "ایسی" لڑی بنائیں گے یا نہیں؟
بڑا چاء اے توانوں لڑی دا۔ ایتھے کوئی ہزاری ہویا تے رنگ برنگی لڑی کون بناوے دا؟
عدنان بھائی میرے لیے بھی "ایسی" لڑی بنائیں گے یا نہیں؟
ہاہاہااہا۔۔۔ سو سیڈ ۔۔سرجی اب تو کچھ نہیں ہوسکتا نا؟نہ بتاتیں تو شاید بن جاتی۔
نہیں بھیا۔۔پیکج تے نہیں مُک چلا کڑئیے ؟
وہ ہم سے "ایڈوانس بکنگ" کروا لے۔۔بڑا چاء اے توانوں لڑی دا۔ ایتھے کوئی ہزاری ہویا تے رنگ برنگی لڑی کون بناوے دا؟
کیا یہ تجربہ کہیں، کسی اور پر کامیاب ہو چکا ہے؟اب ایک ہی طریقہ رہ گیا ہے وارث کی چپ تڑوانے کا۔ مجھے محفلین کی فہرست میں وارث سے اوپر پہنچائیں پھر دیکھیں وارث کیسے واپس آتے ہیں
آپ لوگ کوشش تو کریںکیا یہ تجربہ کہیں، کسی اور پر کامیاب ہو چکا ہے؟
ایسی لڑی تو شاید ہم دوبارہ نا بناسکیں کیونکہ اس وقت ہمارے جذبات کا پارہ نکتہ عروج پر تھا ,آج سے 12 ستمبر تک ہم بھی اردو محفل میں چپ ہیں۔۔
عدنان بھائی میرے لیے بھی "ایسی" لڑی بنائیں گے یا نہیں؟
اگر ایسے کامیابی قدموں میں آ سکتی ہے تو پھر دعائیہ لڑی بغیر امتحان دئیے کامیابی کی کیوں نہیں بنا دیتے آپ۔ایسی لڑی تو شاید ہم دوبارہ نا بناسکیں کیونکہ اس وقت ہمارے جذبات کا پارہ نکتہ عروج پر تھا ,
ہاں البتہ ہم آپ کے لیے امتحان میں کامیاب کے لیے دعا کی اپیل کے عنوان پر لڑی بنائے دیتے ہیں ۔آپ محفل پر روز حاضری لگاتی رہیں ۔امتحان کی فکر نا کریں ۔ کامیابی آپ کے قدم میں ہو گی ۔
واہ چوہدری جی کیا ہی خوب پھڑیا جے ۔اگر ایسے کامیابی قدموں میں آ سکتی ہے تو پھر دعائیہ لڑی بغیر امتحان دئیے کامیابی کی کیوں نہیں بنا دیتے آپ۔
لڑی ہے کہ بنگالی بابا کا وظیفہ؟امتحان کی فکر نا کریں ۔ کامیابی آپ کے قدم میں ہو گی ۔
سمجھ نہیں آئی۔اب ایک ہی طریقہ رہ گیا ہے وارث کی چپ تڑوانے کا۔ مجھے محفلین کی فہرست میں وارث سے اوپر پہنچائیں پھر دیکھیں وارث کیسے واپس آتے ہیں
لڑی کو بنگالی بابا کا وظیفہ ہی سمجھ لیں ربیع بھائی ،لڑی ہے کہ بنگالی بابا کا وظیفہ؟
یہ آپ کے اور میرے امتحانات ہر بار آگے پیچھے ہی کیوں شروع ہوتے ہیں بھئی؟نہیں بھیا۔۔
ایگزامز ہیں۔۔ اسی لیے۔۔
یاز کہاں ہیں؟واہ چوہدری جی کیا ہی خوب پھڑیا جے ۔