محمد عدنان اکبری نقیبی
لائبریرین
آہ !فاخر بھائی آپ نے بھی کیا خوب یادیں تازہ کردی۔آپ شلوار قمیض کی بجائے پینٹ شرٹ پہنیں. پھر مسئلہ نہیں ہوگا
آہ !فاخر بھائی آپ نے بھی کیا خوب یادیں تازہ کردی۔آپ شلوار قمیض کی بجائے پینٹ شرٹ پہنیں. پھر مسئلہ نہیں ہوگا
اوپر والی جیب میں صرف اپنا کرایہ رکھا ہوتا ہے۔ اچھا نہیں لگتا صرف اپنا کرایہ دیتے ہوئے۔کرایے کے پیسے اوپر والی جیب میں رکھا کریں نا
بہت خوباوپر والی جیب میں صرف اپنا کرایہ رکھا ہوتا ہے۔
فارغ وقت میں بھی موبائل ہی استعمال کرتے ہیں۔ نیندیں بھی موبائل نے اڑا دی ہیں۔ہم وہ مظلوم قوم ہیں ،جو کام کے وقت موبائل استعمال کرتے ہیں اور فارغ ہوں تو سو جاتے ہیں۔
میں رات کو سوتے وقت مکمل سائلنٹ کر کے سوتا ہوں صبح کے الارم کے علاوہ موبائل کو کچھ کہنے یا تھرتھرانے کی اجازت نہیں ۔ ۔ ۔فارغ وقت میں بھی موبائل ہی استعمال کرتے ہیں۔ نیندیں بھی موبائل نے اڑا دی ہیں۔
شکر کریں کہ آپ کو ایک آنکھ سے موبائل استعمال کرنے کی عادت نہیں۔میں رات کو سوتے وقت مکمل سائلنٹ کر کے سوتا ہوں صبح کے الارم کے علاوہ موبائل کو کچھ کہنے یا تھرتھرانے کی اجازت نہیں ۔ ۔ ۔
اس عمر میں ہم ایک آنکھ سے ناول پڑھا کرتے تھے۔شکر کریں کہ آپ کو ایک آنکھ سے موبائل استعمال کرنے کی عادت نہیں۔
لسوڑھ مفید جڑی بوٹی ہے۔جو حکیمی علاج میں دوا کے طور پر استعمال ہوتی ہے ۔اس کا اچار بھی ڈالا جاتا ہے۔یہ لسوڑھہ کیا ہوتاہے؟
میں نے آج تک ایسا منہ نہیں دیکھا۔لسوڑھ مفید جڑی بوٹی ہے۔جو حکیمی علاج میں دوا کے طور پر استعمال ہوتی ہے ۔اس کا اچار بھی ڈالا جاتا ہے۔
یہ ایک لیس دار چھوٹے سے پھل کا نام ہے جو سائز میں گول بیر جتنے ہوتے ہیں۔ ایک درخت پر لگتا ہے اور اس کا سب سے زیادہ استعمال اچار میں ہوتا ہے۔یہ لسوڑھہ کیا ہوتاہے؟
دیکھا تو میں بھی نہیں پر یہ محاورہ ہے۔میں نے آج تک ایسا منہ نہیں دیکھا۔
محاورہ نہیں اسے جگت کہتے ہیں۔دیکھا تو میں بھی نہیں پر یہ محاورہ ہے۔
جگتو میں محاروے استعمال ہوتے ہیں۔محاورہ نہیں اسے جگت کہتے ہیں۔