محمد تابش صدیقی
منتظم
یہ ہے آج کا لطیفہ۔جگتو میں محاروے استعمال ہوتے ہیں۔
یہ ہے آج کا لطیفہ۔جگتو میں محاروے استعمال ہوتے ہیں۔
لہسوڑہ ایک درخت ہوتا ہے باقی بات صحیح ہےلسوڑھ مفید جڑی بوٹی ہے۔جو حکیمی علاج میں دوا کے طور پر استعمال ہوتی ہے ۔اس کا اچار بھی ڈالا جاتا ہے۔
یہ ایک لیس دار چھوٹے سے پھل کا نام ہے جو سائز میں گول بیر جتنے ہوتے ہیں۔ ایک درخت پر لگتا ہے اور اس کا سب سے زیادہ استعمال اچار میں ہوتا ہے۔
لسوڑا اردو لغت سے
مزید
Clammy Cherry
اچھی تصویر اسی کی مل رہی تھی، بہرحال وہی درخت ہے! اب تو دیکھے بھی مدتیں ہو گئیں۔یہ لسوڑی ہے
میں نے آج تک ایسا منہ نہیں دیکھا۔
کہنے کو تو لوگ جوتا جیسا منہ بھی کہتے ہیں. کسی نے دیکھا؟دیکھا تو میں بھی نہیں پر یہ محاورہ ہے۔
یعنی لسوڑا کی مادہ؟یہ لسوڑی ہے
چھٹی کے بعد بس میں سوار ہوگیا پھر خیال آیا آج تو میں بائیک لایا تھا۔
جی کچھ ایسا ہی سمجھیئے۔ لسوڑی سائز میں بہ نسبت لسوڑا بہت چھوٹی ہوتی ہےیعنی لسوڑا کی مادہ؟
شاید اس کو گوندنی بھی کہتے ہیں۔جی کچھ ایسا ہی سمجھیئے۔ لسوڑی سائز میں بہ نسبت لسوڑا بہت چھوٹی ہوتی ہے
مزید تجربہ سے ثابت ہوا کہ اتوار کے ساتھ ہفتہ کی چھٹی بھی ہو، تو یہ رفتار دگنی ہو جاتی ہے۔دنیا کی سب سے تیز رفتار ترین چیز اتوار کی چھٹی ہے، آناً فاناً گزر جاتی ہے!!!
ہمممم اور سالانہ چھٹیوں کے آگے تو گویا راکٹ بندھا ہوا ہوتا ہے۔مزید تجربہ سے ثابت ہوا کہ اتوار کے ساتھ ہفتہ کی چھٹی بھی ہو، تو یہ رفتار دگنی ہو جاتی ہے۔
انجانا بھائی لفظوں میں فاصلہ نہ ہونے کی وجہ سے الفاظ آپس میں جوڑ گئے تھے،تدوین کر دی ہے۔خدا کے کام کسی کو3بار وزیراعظم بنائے،کسی کو3بار دولہا یہ الگ بات کہ مدت دونوں نہ پوری کرسکے ۔