زیک
مسافر
یہ غلط فہمی یہاں نہیں ہوتی۔ یہاں اکثر شوہر ہی ہوتا ہےگھر میں جھاڑو دینے والا شخص لازمی نہیں نوکر ہی ہو،وہ ایک " شوہر " بھی ہو سکتا ہے۔
یہ غلط فہمی یہاں نہیں ہوتی۔ یہاں اکثر شوہر ہی ہوتا ہےگھر میں جھاڑو دینے والا شخص لازمی نہیں نوکر ہی ہو،وہ ایک " شوہر " بھی ہو سکتا ہے۔
روزہ رکھنے کا آسان طریقہ ہے۔ رمضان میں کافی مدد ملتی ہے۔اچھے خاصے بندے کی بھوک مٹ جاتی ہےجب بیوی سنجیدہ ہو کر کہتی ہے کہ کھانا کھالیں اس کے بعد ایک ضروری بات کرنی ہے۔
اور عورت؟مرد آلو کی طرح ہوتا ہے ، جو کسی بھی سبزی کےساتھ سیٹ ہو جاتا ہے ۔
نمک ،اور عورت؟
ان کے جملے کے مطابق کوئی بھی سبزیاور عورت؟
پھر آلو کریلے کھائے کبھی آپ نے!مرد آلو کی طرح ہوتا ہے ، جو کسی بھی سبزی کےساتھ سیٹ ہو جاتا ہے ۔
پھر آلو کریلے کھائے کبھی آپ نے!
ہمیں تو شملہ مرچ کھانی پڑتی ہےپھر آلو کریلے کھائے کبھی آپ نے!
پھر تو سکون ہی سکون ہے۔ہمیں تو شملہ مرچ کھانی پڑتی ہے
شملہ مرچ کی جوڑی قیمے کے ساتھ زبردست لگتی ہے۔ ایک دوسرے کا خوب ساتھ نبھاتے ہیں۔ہمیں تو شملہ مرچ کھانی پڑتی ہے
جی لیکن ہم تو آلو ہیںشملہ مرچ کی جوڑی قیمے کے ساتھ زبردست لگتی ہے۔ ایک دوسرے کا خوب ساتھ نبھاتے ہیں۔
دیا پتہ لگاؤ کہ قیمہ کون ہے۔جی لیکن ہم تو آلو ہیں
نیز یہ بھی پتہ کرو کہ قیمے میں ہڈی بھی ہے یا نہیںدیا پتہ لگاؤ کہ قیمہ کون ہے۔
یعنی شملہ مرچ کی نند ؟نیز یہ بھی پتہ کرو کہ قیمے میں ہڈی بھی ہے یا نہیں
ہڈی تو کباب میں ہوتی ہے۔نیز یہ بھی پتہ کرو کہ قیمے میں ہڈی بھی ہے یا نہیں
کباب قیمے سے ہی تو بنایا جاتا ہےہڈی تو کباب میں ہوتی ہے۔