sani moradabadi
محفلین
خشت پشت دست عجز و قالب آغوش وداع
محفل میں ایک عارفانہ باٹ گھس گیا ہےخشت پشت دست عجز و قالب آغوش وداع
کریمانہ بهیمحفل میں ایک عارفانہ باٹ گھس گیا ہے
اچھا چٹکلہ ہےمحفل میں ایک عارفانہ باٹ گھس گیا ہے
جو تصویر لگی ہے نام کے ساتھ، آج اس کی explaination سمجھ آئیخشت پشت دست عجز و قالب آغوش وداع
پُر ہوا ہے سیل سے پیمانہ کس تعمیر کاجو تصویر لگی ہے نام کے ساتھ، آج اس کی explaination سمجھ آئی
افسوس!!!تقریبا ایک سال قبل ایک بوڑھا بچپن میں ہی مر گیا تھا بے چارہ
لطافت اور کثافت میں فرق ملحوظ خاطر رکھیں!!!
لطافت اور کثافت میں فرق ملحوظ خاطر رکھیں!!!
مراسلہ بحق سرکار ضبط ہوا!
مراسلہ بحق سرکار ضبط ہوا!
مراسلہ بحق سرکار ضبط ہوا!
اردو محفل میں اس حد تک گنجائشیں نکال لینا کچھ آپ ہی کا خاصا ہے۔
اسے خاصے سے زیادہ ’’لت‘‘ کہتے ہیں!!!اردو محفل میں اس حد تک گنجائشیں نکال لینا کچھ آپ ہی کا خاصا ہے۔
اردو محفل میں اس حد تک گنجائشیں نکال لینا کچھ آپ ہی کا خاصا ہے۔
ہن تے باز آجا!!!
'ساب' بہادر! جب ہم 'صاحب' بنیں گے تو نکال بھی دیں گے۔
حوالدار ساب اگر اس ایموجی کا استعمال غیرمناسب ٹھہرا تو اس کو ایموجی کے صفحہ پر کیوں جگہ دی گئی ہے اس کو بھی نکالیں۔