ایک جملہ کے لطائف

ہادیہ

محفلین
ڈیسنٹ لوگوں کے ساتھ بیٹھ کے ڈیسنٹ طریقے سے کھانے کھاتے ہوئے انسان اکثر بھوکا ہی رہ جاتا ہے۔
خاص کر جب آپ کسی "چھری" اور "کانٹے" سے کھانے والے کے ساتھ بیٹھ جاؤ۔۔:noxxx:
بندے کو مجبورا کہنا پڑتا ۔۔ صبح ناشتہ بہت دیر سے کیا تھا۔ اب بالکل بھوک نہیں۔۔ :rollingonthefloor:
اور دل میں گالیاں دے رہا ہوتا ہے کہاں پھنس گیا۔۔ :noxxx:
 
ڈیسنٹ لوگوں کے ساتھ بیٹھ کے ڈیسنٹ طریقے سے کھانے کھاتے ہوئے انسان اکثر بھوکا ہی رہ جاتا ہے۔

اور کیا۔۔۔ 10000000000% متفق۔۔:rollingonthefloor:
اپنا اپنا کیفیت نامہ ہم سے شئیر کرنے کا شکریہ۔ اب ہم سوچ رہے ہیں کہ کیا منظر ہوتا ہوگا جب آپ "آزادانہ" کھاتی ہوں گی۔:sneaky:;)
 
ہاہاہااہاہا۔۔۔ او گاڈ۔۔۔:noxxx:
آپ نے کیا کیا سمجھ لیا۔۔۔:rollingonthefloor:
میں آزادانہ جو کھاتی ہوں۔ وہ مولوی سٹائل ہے۔ مثلا دستر خوان بچھا کر اور ایک زانہ بیٹھ کر یا "چوکڑی" مار کر مطلب دونوں زانوں بیٹھ کر(سوری اردو کمزور ہے۔ پنجابی )۔۔ اور بڑی پلیٹ میں ایک سائیڈ پہ سالن اور ایک سائیڈ پہ روٹی رکھ کر۔۔
ایک اور طریقہ۔۔ اگر سالن شوربے والا ہو تو ایک چھوٹی گول گہری پلیٹ میں سالن اور ہمارے ہاں روٹی اکثر ہاتھ سے بنی چھوٹی چنگیر(چھابی) میں بھی رکھی جاتی۔۔ :D
اور تیسری بات رائس زیادہ تر ہاتھ سے ۔۔ اور جب دوسروں کے سامنے کھانے ہوں تو چمچ سے۔۔:rollingonthefloor:
بسس۔۔ آپ نے کیا سوچ لیا ہم "کس آزادانہ" طریقے سے کھاتے ہیں؟:cautious::oops::rollingonthefloor:
 
ہادیہ

محفلین
بس سٹائل مار مار کر ہم سے نہیں کھایا جاتا۔۔ دیسی طریقے سے کھانے کا اپنا ہی مزا ہے۔۔ اور سب سے زیادہ برا تب لگتا جب لوگ کھڑے ہوکر کھاتے ہیں۔۔ :oops:
 
آخری تدوین:

لاریب مرزا

محفلین
اپنا اپنا کیفیت نامہ ہم سے شئیر کرنے کا شکریہ۔ اب ہم سوچ رہے ہیں کہ کیا منظر ہوتا ہوگا جب آپ "آزادانہ" کھاتی ہوں گی۔:sneaky:;)
ہاہاہا، زندگی میں ایک دفعہ کھانا کھانا بہت مشکل لگا تھا، وہ ہم نے ایک کرنل انکل کی فیملی کے ساتھ کھانا کھایا تھا۔ فوجیوں کا ڈسپلن تو ہم اساتذہ بھی برداشت نہیں کر سکتے۔ :laugh:
 
یاز

محفلین
ہاہاہااہاہا۔۔۔ او گاڈ۔۔۔:noxxx:
آپ نے کیا کیا سمجھ لیا۔۔۔:rollingonthefloor:
میں آزادانہ جو کھاتی ہوں۔ وہ مولوی سٹائل ہے۔ مثلا دستر خوان بچھا کر اور ایک زانہ بیٹھ کر یا "چوکڑی" مار کر مطلب دونوں زانوں بیٹھ کر(سوری اردو کمزور ہے۔ پنجابی )۔۔ اور بڑی پلیٹ میں ایک سائیڈ پہ سالن اور ایک سائیڈ پہ روٹی رکھ کر۔۔
ایک اور طریقہ۔۔ اگر سالن شوربے والا ہو تو ایک چھوٹی گول گہری پلیٹ میں سالن اور ہمارے ہاں روٹی اکثر ہاتھ سے بنی چھوٹی چنگیر(چھابی) میں بھی رکھی جاتی۔۔ :D
اور تیسری بات رائس زیادہ تر ہاتھ سے ۔۔ اور جب دوسروں کے سامنے کھانے ہوں تو چمچ سے۔۔:rollingonthefloor:
بسس۔۔ آپ نے کیا سوچ لیا ہم "کس آزادانہ" طریقے سے کھاتے ہیں؟:cautious::oops::rollingonthefloor:
زبردست۔
کھانے کے طور طریقے پہ اس سے مفصل روشنی شاید ہی کسی نے سُٹی ہو۔
 
Top