ایک جملہ کے لطائف

منیب الف

محفلین
اس لطیفے کو جو میں لکھنے جا رہا ہوں، نویں یا دسویں جماعت میں اپنے کلاس ٹیچر سے سنا تھا۔
سب بچے ضد کر رہے تھے کہ سر! ہمیں کوئی لطیفہ سنائیں جبکہ وہ مسلسل ٹال رہے تھے۔
آخر چھٹی کا وقت قریب آیا تو وہ مان گئے اور یہ لطیفہ سنا کر مسکراتے ہوئے کلاس سے باہر چلے گئے۔ تب تو ہم سمجھ نہ پائے لیکن اب کچھ کچھ سمجھ آنے لگا ہے۔
آپ کو بھی سناتا ہوں:
ایک آدمی تھا۔ پھر اس کی شادی ہو گئی۔
 

احسان شاہ

محفلین
خود بندہ جب دانت نکالتا ہے، تو دونوں اچھے لگتے ہیں اور جب خود دانت نکل جاتے ہیں تو دونوں برے۔ سمجھ گئے یا ابھی تک پوگو پلئیر ہیں
 

اکمل زیدی

محفلین

سید عمران

محفلین
آخری تدوین:
Top