ایک جملہ کے لطائف

شاہد شاہ

محفلین
دراصل بات کی بنیاد یہ ہے کہ رشتہ دار زندگی میں نالاں رہتے ہیں، جبکہ مجھے ایسا تجربہ نہیں۔
اگر رشتہ دار زندگی میں بھی قریب رہے ہیں اور تعلقات درست رہے ہیں، تو فوتگی کے بعد ان کا غم کوئی انوکھی بات نہیں۔ :)
اسکا کیا مطلب لیا جائے ؟ آپ رشتہ داروں کیساتھ اچھے ہیں یا وہ آپکے ساتھ :sneaky:
 

عثمان

محفلین
اور تیسری بات رائس زیادہ تر ہاتھ سے ۔۔ اور جب دوسروں کے سامنے کھانے ہوں تو چمچ سے۔۔:rollingonthefloor:
ایک سفید فام دوست نے جب اپنے روم میٹ اور اس کے غالباً جنوبی ہندوستان سے آئے دوستوں کو زمین پر بیٹھ کر ہاتھوں سے چاول کھاتے دیکھا تو اگلے دن مجھ سے بہت دیر تک حیرت سے اس کا تذکرہ کرتا رہا۔ :)
 
جنوبی ہندوستان سے آئے دوستوں کو زمین پر بیٹھ کر ہاتھوں سے چاول کھاتے دیکھا
جنوبی ہندوستان والے کھاتے نہیں، نگلتے ہیں۔
ایک آدھ ویڈیو لگانا چاہ رہا تھا لیکن ڈر ہے کہ نازک قسم کی محفلین کی طبعیت خراب ہو سکتی ہے۔
 

اکمل زیدی

محفلین
سسرال کے ٹور میں جب بھی بریانی سے واسطہ پڑتا ہے ۔بیگم ساتھ میں پارسل ضرور لے کر آتی ہیں ۔۔۔انہیں پتہ ہے گھر جاکر میں کھانا مانگونگا ۔ ۔ ۔
 
Top