عبدالقیوم چوہدری
محفلین
ایسے 'جوائی' کہاں پائے جاتے ہیں ؟جس انسان کو باورچی خانے میں پلیٹ اور الماری میں شرٹ نظر نہ آئے لیکن سسرال میں ہونے والی چھوٹی سی تبدیلی بھی فورا نظر آجائے اسے داماد کہتے ہیں ۔
ایسے 'جوائی' کہاں پائے جاتے ہیں ؟جس انسان کو باورچی خانے میں پلیٹ اور الماری میں شرٹ نظر نہ آئے لیکن سسرال میں ہونے والی چھوٹی سی تبدیلی بھی فورا نظر آجائے اسے داماد کہتے ہیں ۔
شاید گوگل کی ہو۔ ویسے تو فیس بک پر بہت آسانی سے مل جاتی ہیں۔ویسے انہوں نے یہ تصویر کس کی پکڑ لی؟؟؟
اور آپ چھوٹے تھے؟؟؟جب میں چھوٹا تھا تو فلم میں ہیرو کو گولی لگی وہ مرگیا تھوڑے دنوں بعد وہ ہیرو پھر کسی فلم میں دکھا میں نے امی سے کہا کہ امی یہ تو مر گیا تھا پھر کیسے آگیا ۔۔۔۔۔
تبھی سے مجھے ایسی فلمیں بنانے کا شوق ہوا جسمیں کوئی ہیرو نہیں ہوتا لہٰذا وہ مرتا بھی نہیںجب میں چھوٹا تھا تو فلم میں ہیرو کو گولی لگی وہ مرگیا تھوڑے دنوں بعد وہ ہیرو پھر کسی فلم میں دکھا میں نے امی سے کہا کہ امی یہ تو مر گیا تھا پھر کیسے آگیا ۔۔۔۔۔
حالانکہ ایسی فلموں کی بھی بہتات ہے کہ جن میں ہیرو بھی ہوتا ہے اور وہ مرتا بھی نہیں۔تبھی سے مجھے ایسی فلمیں بنانے کا شوق ہوا جسمیں کوئی ہیرو نہیں ہوتا لہٰذا وہ مرتا بھی نہیں
'پپل' پارٹی میں!ایسے 'جوائی' کہاں پائے جاتے ہیں ؟
آپ کے رشتہ داروں سے مل کر ان کا مؤقف بھی جاننا پڑے گا۔کچھ رشتے چھینک کی طرح ہوتے ہیں اِدھر ختم ہوئے اور اُدھر الحمدللہ پڑھ لی جاتی ہے ۔
کچھ رشتے چھینک کی طرح ہوتے ہیں اِدھر ختم ہوئے اور اُدھر الحمدللہ پڑھ لی جاتی ہے ۔
ویسے خونی رشتے ختم نہیں کرنے چاہئیں۔۔۔کچھ رشتے چھینک کی طرح ہوتے ہیں اِدھر ختم ہوئے اور اُدھر الحمدللہ پڑھ لی جاتی ہے ۔
صل من قطعکویسے خونی رشتے ختم نہیں کرنے چاہئیں۔۔۔
چاہے ایذا دینے والوں سے ملنا جلنا کم کردیں۔۔۔
اور سلام دعا بھی دور دور سے ہو۔۔۔
لیکن تعلق برقرار رہے!!!
تبلیغ تو کھانے پینے کی طرح زندگی کا حصہ ہے. کیا سانس لینا چھوڑ سکتے ہیں
جیسے ایک استاد جی کہا کرتے تھے کہ اقبال کا یہ شعر غلط ہےاچھے خاصے پڑھے لکھے لوگ کہہ رہے ہوتے ہیں " عین نوازش " حالانکہ " نون نوازش" ہوتا ہے عین سے تو عینک ہوتا ہے ۔
آگیا عین لڑائی میں اگر وقت نیازجیسے ایک استاد جی کہا کرتے تھے کہ اقبال کا یہ شعر غلط ہے
آ گیا عین لڑائی میں گر وقتِ نماز
درست یوں ہے
آ گیا لام لڑائی میں گر وقتِ نماز