ہادیہ
محفلین
جی الحمداللہ۔۔پوری روٹی ؟
اب تو پوری ڈیڑھ روٹی کھاتی ہوں۔۔
جی الحمداللہ۔۔پوری روٹی ؟
تھک نہیں جاتیں اتنی زیادہ روٹی کھاتے کھاتے ؟جی الحمداللہ۔۔
اب تو پوری ڈیڑھ روٹی کھاتی ہوں۔۔
ناجی۔۔ پورے دن میں "ایک" بار تو کھانی ہوتی۔۔تھک نہیں جاتیں اتنی زیادہ روٹی کھاتے کھاتے ؟
یہ کمال ہے جی۔اینٹ کا جواب پتھر سے دیا جا سکتا ہے لیکن "hmmm" کا جواب تقریباً ناممکن ہے۔
بالکل ممکن ہے، مگر صرف بیگم دے سکتی ہے اپنے شوہر کی ہممم پر۔اینٹ کا جواب پتھر سے دیا جا سکتا ہے لیکن "hmmm" کا جواب تقریباً ناممکن ہے۔
ہمارے گھر میں الحمدللّٰہ یہ مسئلہ نہیں ہے کیونکہ یہاں صرف والدہ ماجدہ خراٹے لیتی ہیں اور اس زور سے کہ خود ہی انکے شور سے بیدار ہو جاتی ہیں۔چور تو شاید چوری کرکے مان سکتا ہے مگر خراٹے مارنے والا بندہ کبھی نہیں مانے گا کہ وہ خراٹے مارتا تھا ۔
شوہر بیوی کے آگے ہمم کر سکتا ہے؟بالکل ممکن ہے، مگر صرف بیگم دے سکتی ہے اپنے شوہر کی ہممم پر۔
انجانے میں کر سکتا ہے۔شوہر بیوی کے آگے ہمم کر سکتا ہے؟
میں نے آج تک کسی " شوہر" کو ڈرتے نہیں دیکھا۔۔ سوائے اس فورم کے شوہر حضرات کو۔۔انجانے میں کر سکتا ہے۔
یہ نہیں کرے گا تو کچھ اور کرے گا۔
کچھ بھی کرے گا، بھگتنا تو پڑے گا۔
محفل کے مرد کافی ڈرپوک واقع ہوئے ہیںمیں نے آج تک کسی " شوہر" کو ڈرتے نہیں دیکھا۔۔ سوائے اس فورم کے شوہر حضرات کو۔۔
میں نے آج تک کسی " شوہر" کو ڈرتے نہیں دیکھا۔۔ سوائے اس فورم کے شوہر حضرات کو۔۔
صحیح بات ہے ویسےکچھ لوگ کریلے کی طرح ہوتے ہیں ، جی کرتا ہے اچھی طرح " چھیل " کر " نمک " لگا کر " دھو " کر " تل " ڈالو۔
دن کا نام صحیح نہیں لکھا تو گھر کے کام کیا صحیح کرتے ہوں گے!!!ایسا لگتا ہے کہ زوجہ ماجدہ 6 دن صرف یہ سوچتی رہتی ہیں کہ " اتور " والے دن گھر کے کون کون سے کام کروانے ہیں ۔
کون کون اور زوجہ (ماجدہ) بھی آپ کے تبصرے کے منتظر ہیںدن کا نام صحیح نہیں لکھا تو گھر کے کام کیا صحیح کرتے ہوں گے!!!