حمیرا عدنان
محفلین
میاں بیوی لازم و ملزوم ہوتے ہیں، اگر حساس بھی ہوں تو پھر ظالم و مظلوم ہوتے ہیں
تو آپ پھوپھی کہتی ہیں؟پھوپھی کو چھیڑ کر دیکھیں تو مانوں
پنجابیوں کا طریقہتو آپ پھوپھی کہتی ہیں؟
پہلے ہی ملک میں حساس اداروں نے "وخت" ڈالا ہوا ہے اب حساس میاں بیوی سے گھر گھر میں سیاپا شروع ہو جائے گا!میاں بیوی لازم و ملزوم ہوتے ہیں، اگر حساس بھی ہوں تو پھر ظالم و مظلوم ہوتے ہیں
وخت کا مطلب اور تلفظ، پلیز!!!پہلے ہی ملک میں حساس اداروں نے "وخت" ڈالا ہوا ہے اب حساس میاں بیوی سے گھر گھر میں سیاپا شروع ہو جائے گا!
تلفظ بروزنِ سخت۔ مطلب وہی جو حساس بیوی عام طور پر غیر حساس میاں کے ساتھ سلوک کرتی ہے!وخت کا مطلب اور تلفظ، پلیز!!!
ویسے ایک سچا واقعہ موجود ہے کہ ہمارے محکمہ خوراک نے اپنے گوداموں کے لئے کیڑے مار دوا خرید کے سٹور میں رکھی۔ کچھ عرصے بعد وہ دوائی ختم ہو گئی یا انتہائی کم رہ گئی۔ تفتیش وغیرہ سے علم ہوا کہ اس دوائی کو کیڑے کھا گئے تھے۔امریکہ نے ایک مشین بنائی جو چور پکڑتی تھی اور پاکستان میں یہ مشین ہی پندرہ منٹ میں چوری ہوگئی!!!
اور اگر شوقین نہیں بھی ہیں تو قوی امکان ہے کہ شوقین ہو جائیں گے۔اگر آپ ڈراموں کے شوقین ہیں تو شادی کر لیجیے
روز ایک نہ ایک نیا ڈرامہ دیکھنے کو ملے گا
پھر بھی شوقین نہ ہوں تو کیا کیا جا سکتا ہے، دیکھنا تو پڑیں گے۔اور اگر شوقین نہیں بھی ہیں تو قوی امکان ہے کہ شوقین ہو جائیں گے۔
اگر ڈراموں پر توجہ نہ دی تو پھر آنکھوں کے آگے تارے ناچیں گے اس بات کا قوی امکان ہے۔اور اگر شوقین نہیں بھی ہیں تو قوی امکان ہے کہ شوقین ہو جائیں گے۔
جی جی وہی تو۔پھر بھی شوقین نہ ہوں تو کیا کیا جا سکتا ہے، دیکھنا تو پڑیں گے۔
ناچیں گےاگر ڈراموں پر توجہ نہ دی تو پھر آنکھوں کے آگے تارے ناچے گے اس بات کا قوی امکان ہے۔
آپ کے پاس دو ہی کردار ہیں نبھانے کے لیے۔ ہیرو بننے کی کوشش کریں ، ورنہ ولن تو آپ ہیں ہی۔جی جی وہی تو۔
ویسے آج کل تو جگہ جگہ ڈرامے ہی دیکھنے کو ملتے ہیں، گھر ہو باہر ہو تنہائی ہو محفل ہو!اگر آپ ڈراموں کے شوقین ہیں تو شادی کر لیجیے
روز ایک نہ ایک نیا ڈرامہ دیکھنے کو ملے گا
انسان دنیائے تھیٹر کا اداکار جو ٹھہرا ۔ویسے آج کل تو جگہ جگہ ڈرامے ہی دیکھنے کو ملتے ہیں، گھر ہو باہر ہو تنہائی ہو محفل ہو!
لیکن یہ کیا ضروری ہے نقیبی صاحب کہ تھیڑ کا اداکار "ڈرامے" بھی دیکھے!انسان دنیائے تھیٹر کا اداکار جو ٹھہرا ۔