ایک جملہ کے لطائف

ہمیں دیکھنا نہیں صرف نام پڑھنا ہے...
دیکھیں تو قرعہ فال کس بھوتنی کے نام نکلتا ہے!!!
سچ بتاؤں۔بھوتنی نے میرے لئے اپنے نام پر 'کالا جادو' پڑھ رکھا ۔جو مجھے بھی نظر نہیں آتا ۔ صرف شکل سے پہچان سکتا ہوں۔ اور اس کی شکل محفلین کو ککھ بھی نظر نہیں آنی۔
 
تعارف ، بائیوں ، میں کبھی لکھ دونگا۔ پرنتو مجھے لگتا ہے مری بے عزتی کرنے کے ارادے کے ساتھ گھر سے جھاڑ لیکر نکلی ہو۔
محترم ماسٹر صاحب یقین مانیں آپ میرے لیے اتنے ہی محترم ہیں جتنے کہ باقی سب محفلین ہیں.
ایک گزارش گوش گزار کرنا چاہوں گئی کہ یہاں کا ماحول سوشل میڈیا سے بہت مختلف ہے، اس لیے یہاں اگر کسی کو مخاطب کریں تو عزت کے ساتھ مخاطب کریں، اور صرف اس حد تک بے تکلف ہوا جائے کہ دوسرے بندے کو ناگوار نہ گزرے
 
یہ دوسری بیوی وغیرہ حقیقت میں ہوتی ہیں یا پھر یہ صرف میرا وہم ہے ۔:p
عبدالقیوم چوہدری اس سوال کا بہتر انداز میں جواب دے سکتے ہیں
:LOL:
عدنان بھائی جذبہ حب الپتنیاں کو شدومد سے بیدار کیجیے، پھر وہم وہم نہیں رہے گا۔ ;)
 
محترم ماسٹر صاحب یقین مانیں آپ میرے لیے اتنے ہی محترم ہیں جتنے کہ باقی سب محفلین ہیں.
ایک گزارش گوش گزار کرنا چاہوں گئی کہ یہاں کا ماحول سوشل میڈیا سے بہت مختلف ہے، اس لیے یہاں اگر کسی کو مخاطب کریں تو عزت کے ساتھ مخاطب کریں، اور صرف اس حد تک بے تکلف ہوا جائے کہ دوسرے بندے کو ناگوار نہ گزرے
اچھا۔ میں سمجھا یہاں لطائف تخلیق کئے جاتے۔نیی پتہ تھا کہ یہاں عزت افزائیاں،عقائد کی تبدیلیاں ، یا پھر لمبی لمبی نصیحتیں کی جاتی ہیں ۔محترمہ اس طرح عزت افزائی کے ماحول میں پھر یہاں کوئی محظوظ نہیں ہوسکےگا۔ ۔مذاق میں کی گئی بات دل، و دماغ مل کر فرضی بناتے ہیں۔ان باتوں کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہوتا۔بجائے کو اس دل پر لینے کے اس کے نقلی جواب تیار کیے جاتےہیں۔متحرمہ جتنی آپ لوگوں کی اردو لغت ، مجھ سے بڑی ہے۔اتنا دل بھی بڑا رکھیں۔
 
Top