ایک جملہ کے لطائف

فہد اشرف

محفلین
‏سنا ہےآج کل خادند حضرات کی زندگی Blutooth جیسی ہوگئی ہے،گھر میں رہے تو Connected اور باہر جائے تو Searching for new Device ۔

میں سمجھی آپ نے خاوند لکھا ہے؟

جی کوشش اسی کی کی تھی!!!
جی نہیں عدنان بھائی Bluetooth کا ترجمہ کر رہے تھے۔ اب اگر 'خا' معنی نیلا ہو جائے تو 'خادند' بخوبی بلیوٹوتھ بن جائے گا۔
 
آخری تدوین:

یاز

محفلین
ہر بندہ سوچتا ہے کہ پیسے آئیں تو کوئی کام کروں گا اور پیسے سوچتے ہیں کہ یہ کم بخت کوئی کام کرے گا تو ہم آئیں گے۔
 

یاز

محفلین

فرقان احمد

محفلین
وہ پرانی فلموں والے سسر ہمیں کیوں نہیں ملے جو کہتے تھے یہ لو بلینک چیک اور نکل جاؤ ہماری بیٹی کی زندگی سے ۔:p

اسی سچویشن میں ایک اور ڈائیلاگ یوں ہوا کرتا تھا
بول تجھے کتنے پیسے چاہییں میری بیٹی کا پیچھا چھوڑنے کے لئے۔
آغا طالش مرحوم یاد آ گئے! ایسے کردار عام طور پر ان کے حصے میں آیا کرتے تھے۔
 
Top