ایک جملہ کے لطائف

محمد وارث

لائبریرین
وہ بھی فیک تصاویر کی وجہ سے
شاید۔

میں نے فیک تصاویر تو نہیں دیکھیں لیکن صدر کی فائنل کے بعد بارش میں بھیگتے ہوئے کھلاڑیوں کے ساتھ کافی تصاویر گردش میں دیکھی ہیں، ایک آدھ مضمون بھی نظر سے گزرا ہے بعنوان "قصاب کی بیٹی" وغیرہ۔
 

نسیم زہرہ

محفلین
ہمارا سب سے بڑا سیاسی المیہ: جو چیزیں حزبِ اقتدار میں ہوتے ہوئے حلال ہوتی ہیں وہی حزبِ اختلاف میں آتے ہی حرام کرار پاتی ہیں
 
Top