اس جملہ میں سے خواتین کا لفظ نکال دیں تو بھی درست رہے گا۔ننانوے فیصد پاکستانی خواتین کو وچلی گل جاننے کا بہت شوق ہوتا ہے ۔
اور اگر بعد میں خواتین نے پھڈا ڈالا کہ " ہمیں کیوں نکالا " تو آپ ہی جواب دینا بھئی۔ہماری کوئی ذمہ داری نہیں ہوگی ۔اس جملہ میں سے خواتین کا لفظ نکال دیں تو بھی درست رہے گا۔
یہاں آپ کے ڈالنے پر پھڈا ہو سکتا ہے، میرے نکالنے پر نہیں۔اور اگر بعد میں خواتین نے پھڈا ڈالا کہ " ہمیں کیوں نکالا " تو آپ ہی جواب دینا بھئی۔ہماری کوئی ذمہ داری نہیں ہوگی ۔
اس جملہ میں سے خواتین کا لفظ نکال دیں تو بھی درست رہے گا۔
نکال تو اس ہی وقت دیا تھا جب آپ نے تجویز دی تھی ۔یہاں آپ کے ڈالنے پر پھڈا ہو سکتا ہے، میرے نکالنے پر نہیں۔
وہ جو بات کے اندر بات ہوتی ہے۔وچلی گل کیا ہوتی ہے؟
وہ جو بات کے اندر بات ہوتی ہے۔
مگر آپ کے تجویز پر عمل کرنے کے بعد جملہ بے رنگ ہوگیا کیوں کہ وجود زن سے وغیرہ وغیرہ ۔یہاں آپ کے ڈالنے پر پھڈا ہو سکتا ہے، میرے نکالنے پر نہیں۔
مگر آپ کے تجویز پر عمل کرنے کے بعد جملہ بے رنگ ہوگیا کیوں کہ وجود زن سے وغیرہ وغیرہ ۔
مطلب آپ کہنا کیا چاہ رہے ہیں کہ ہماری ٹپنیاں کمزور ہیں ۔اس میں جناب کی آنکھوں کا قصور زیادہ لگ رہا ہے۔
مطلب آپ کہنا کیا چاہ رہے ہیں کہ ہماری ٹپنیاں کمزور ہیں ۔
واہ جی واہ بہت خوب یعنی بد سے بدنام برا ۔نہیں!
بلکہ آپ کی ٹپنیاں "رنگین" ہیں۔
کچھ لوگ رنگین کو بے خیالی میں رنگین مزاج پڑھیں تو مجھے مت کہیے گا۔
بد کون ہے یہاں؟واہ جی واہ بہت خوب یعنی بد سے بدنام برا ۔
؟بد کون ہے یہاں؟