ایک جملہ کے لطائف

محمداحمد

لائبریرین
شادی سے پہلے دنیا گھوم لینا چاہیے کیونکہ شادی کے بعد تو ویسے ہی دنیا گھومتی محسوس ہوتی ہے ۔

آپ کی یہ اور دیگر بلکہ تمام تر پوسٹس دیکھ کر ہمیں ایک کہاوت یاد آتی ہے اور وہ یہ ہے کہ:

تجربہ ایک ایسی کنگھی ہے جو ہمیں تب ہاتھ آتی ہے جب ہمارے سر پر بال ہی باقی نہیں رہتے۔ :LOL::D:p
 
آپ کی یہ اور دیگر بلکہ تمام تر پوسٹس دیکھ کر ہمیں ایک کہاوت یاد آتی ہے اور وہ یہ ہے کہ:

تجربہ ایک ایسی کنگھی ہے جو ہمیں تب ہاتھ آتی ہے جب ہمارے سر پر بال ہی باقی نہیں رہتے۔ :LOL::D:p
ویسے ہم ٹیڑھی کھیر ہیں باقی آپ کی مرضی حضور ۔
سر اور بال سے یاد آیا ،محمد تابش صدیقی بھیا ہمیں ہیر آئل کا نام کب بتائیں گے ۔
 
Top