محمد عدنان اکبری نقیبی
لائبریرین
آپ کی بات سے ہم حیران کم اور لاجواب زیادہ ہوئے ۔میں سمجھا کراچی میں اردو بولی جاتی ہے۔
آپ کی بات سے ہم حیران کم اور لاجواب زیادہ ہوئے ۔میں سمجھا کراچی میں اردو بولی جاتی ہے۔
بھائی کچھ غلط مت سمجھ لینا، میں بس یہ جاننا چاہ رہا تھا کہ کیا مذکورہ لفظ کسی اور زبان سے ماخوذ ہےآپ کی بات سے ہم حیران کم اور لاجواب زیادہ ہوئے ۔
سلینگ سمجھ لیجیے۔بھائی کچھ غلط مت سمجھ لینا، میں بس یہ جاننا چاہ رہا تھا کہ کیا مذکورہ لفظ کسی اور زبان سے ماخوذ ہے
بھائی آپ ہمارے بھائی صاحب ہیں ناراضگی کی کیا بات ،دراصل یہ کراچی کی بگڑی ہوئی اردو زبان ہے ۔بھائی کچھ غلط مت سمجھ لینا، میں بس یہ جاننا چاہ رہا تھا کہ کیا مذکورہ لفظ کسی اور زبان سے ماخوذ ہے
ہمارے علاوہ باقی تمام مرد محفلین کو کنوارا پن مبارک ہو!!!سال میں یوم آزادی والا دن ہی وہ واحد دن ہوتا ہے جس دن شادی شدہ مرد بھی آزادی مناتے ہیں ۔
قبول نہیںہمارے علاوہ باقی تمام مرد محفلین کو کنوارا پن مبارک ہو!!!
بالکل بالکلپاکستان کی قد کریں یہ واحد ملک ہے جس میں سالن کی پلیٹ ختم ہونے کے بعد گریبی بھی دی جاتی ہے ۔
چھٹیاں 3 دن کی ہی ہیں۔عید کی دو چھٹیوں کا اعلان سن کر ایسا لگا رہا ہے جیسے کسی نے مہندی اور نکاح تو کرلیا مگر ولیمہ چھوڑ دیا ۔
بھیا ہوتی تھی پچھلے سال بھی اعلان ہوا تھا ۔سندھ کی صوبائی حکومت تو تیسرے دن کا اعلان کر دیا ہے چھٹی کا مگر ہماری فیکٹری وفاق کے اعلان پر چھٹی دیتی ہے ۔چھٹیاں 3 دن کی ہی ہیں۔
اور عید کا تیسرا دن پہلے بھی چھٹی نہیں ہوتی تھی۔
چھوڑنے والے بھی کیسی کیسی چھوڑتے ہیں!!!عید کی دو چھٹیوں کا اعلان سن کر ایسا لگا رہا ہے جیسے کسی نے مہندی اور نکاح تو کرلیا مگر ولیمہ چھوڑ دیا ۔
سندھ حکومت نے ہی دی ہو گی پہلے بھی۔بھیا ہوتی تھی پچھلے سال بھی اعلان ہوا تھا ۔سندھ کی صوبائی حکومت تو تیسرے دن کا اعلان کر دیا ہے چھٹی کا مگر ہماری فیکٹری وفاق کے اعلان پر چھٹی دیتی ہے ۔
اور کیا بھیا ، ایسی چھوڑیں کے کسی کی پکڑ میں بھی نہیں آئے ۔چھوڑنے والے بھی کیسی کیسی چھوڑتے ہیں!!!