محمد عدنان اکبری نقیبی
لائبریرین
جو لوگ گوشت کھاتے وقت داخلہ پالیسی پہ دھیان نہیں دیتے ان کی خارجہ پالیسی خود مختار ہوجاتی ہے ۔
لگتا ہے آپ اپنا تازہ تازہ تجربہ بیان فرما رہے ہیں۔جو لوگ گوشت کھاتے وقت داخلہ پالیسی پہ دھیان نہیں دیتے ان کی خارجہ پالیسی خود مختار ہوجاتی ہے ۔
بھئی محفل میں ذاتی تجربہ بیان پر پابندی تھوڑی ہے ، آپ بھی کریں تاکہ لوگوں کو آپ کے علم کا فیض ملے ۔لگتا ہے آپ اپنا تازہ تازہ تجربہ بیان فرما رہے ہیں۔
واپڈا سے رابطہ کیجئے۔فریزر کھولنے کے لیے اچھا ٹیکنیشن بتائیے، بکرے نے اندر سے کنڈی لگا لی ہے۔
بڑی عید کے بعد کم از کم دو ہفتوں تک جیب میں ٹوتھ پِکس رکھنا بھی ایک احسن اور نافع اقدام وغیرہ ہے۔
فریزر کھولنے کے لیے اچھا ٹیکنیشن بتائیے، بکرے نے اندر سے کنڈی لگا لی ہے۔
واپڈا سے نہیں، زندہ بکرا فریزر میں بند کرنے کی پاداش میں چھاپہ مارنے کے لیے پولیس کو فون ملائیے۔واپڈا سے رابطہ کیجئے۔
میرا تو خیال ہے کہ بچے 'پتیانے' والی مائی کو فون کریں. مجھے اس کے ٹیلنٹ اور بزرگوں کی دانش پر یقین ہے کہ وہ بکری کا بچہ بھی پتیا لے گی اور اس کے ساتھ ساتھ آج کے تاریخی دن بکرے کی ماں کا خیر منانا اپنے اختتام کو پہنچے گا.واپڈا سے نہیں، زندہ بکرا فریزر میں بند کرنے کی پاداش میں چھاپہ مارنے کے لیے پولیس کو فون ملائیے۔
میرا دماغ گھوما ہوا تھا۔۔ ایویں لطائف پڑھنے لگی۔۔ تھوڑا فریش ہوجائے گا۔۔ مگر۔۔۔جو کام مرد" سو دلائل "دے کر نہیں کرواسکتا وہ عورت ایک بار"پلیز "کہہ کر کروا لیتی ہے ۔
بلکہ ڈائریکٹ بکرے کو ہی فون لگا لیجئے۔ ممکن ہو تو اس سے مذاکرات کا ڈول ڈالیں۔ امید ہے کہ افاقہ ہو گا، ورنہ فاقہ تو ضرور ہی ہو گا۔واپڈا سے نہیں، زندہ بکرا فریزر میں بند کرنے کی پاداش میں چھاپہ مارنے کے لیے پولیس کو فون ملائیے۔
واپڈا سے رابطہ کیجئے۔
واپڈا سے نہیں، زندہ بکرا فریزر میں بند کرنے کی پاداش میں چھاپہ مارنے کے لیے پولیس کو فون ملائیے۔
میرا تو خیال ہے کہ بچے 'پتیانے' والی مائی کو فون کریں. مجھے اس کے ٹیلنٹ اور بزرگوں کی دانش پر یقین ہے کہ وہ بکری کا بچہ بھی پتیا لے گی اور اس کے ساتھ ساتھ آج کے تاریخی دن بکرے کی ماں کا خیر منانا اپنے اختتام کو پہنچے گا.
بھیا کا فارمولا کامیاب ہو گیا ۔بکرے نے کنڈی کھول دی ۔بلکہ ڈائریکٹ بکرے کو ہی فون لگا لیجئے۔ ممکن ہو تو اس سے مذاکرات کا ڈول ڈالیں۔ امید ہے کہ افاقہ ہو گا، ورنہ فاقہ تو ضرور ہی ہو گا۔
میرا خیال ہے، سوئچ ہی نکال دیتا ہوں۔ حبس کی وجہ سے ہی باہر آ جائے گا۔
بھیا کا فارمولا کامیاب ہو گیا ۔بکرے نے کنڈی کھول دی ۔