مخلص انسان
محفلین
دو گهنٹے کی بحث ، اللہ میاں کی قسمیں ، فون کی تلاشی ، اور انتہائی لوجیکلی دلائل کے بعد بهی جس چیز کو آپ مطمئن نہیں کر سکتے اسے بیوی کہتے ہیں
ہاہاہاہا بہت خوب صالحہدو طرح کے لوگ ہوتے ہیں۔
1۔ جو نیند آنے پر سوتے ہیں۔
2۔ جو موبائل کی بیٹری ختم ہوجانے پر سوتے ہیں۔
کیونکہ آجکل کی پیڑی بہت پریکٹیکل ہو گئی ہے۔ وہ اپنے باپ سے بلنک چیک بھی نکلواتی ہےاور پھر دھوکہ دے کر اپنےعاشق کیساتھ بھاگ جاتی ہےوہ پرانی فلموں والے باپ ہمیں کیوں نہیں ملتے جو بولتے تھے کہ، یہ رکھ بلینک چیک اور دفع ہو جا میری بیٹی کی زندگی سے۔
پھر رات میں بھابھی نے ٹکور بھی کی تھی یاں نہیں؟رخصتی کے وقت دلہے کا موبائل بجا تو لڑکی والوں نے بہت مارا ، کیونکہ رنگ ٹون کچھ یوں تھی:دل میں چھپا کے پیار کا طوفان لے چلے۔۔۔۔ہم آج اپنی موت کا سامان لے چلے۔
پھر رات میں بھابھی نے ٹکور بھی کی تھی یاں نہیں؟
مطلب زخم دینے والوں میں سب سے بڑا ہاتھ بھابھی کا ہی ہےبس چھوڑیں ۔ شرمندہ نہ کریں اب
زیادہ تر نہیں، لیکن ہیں۔ایک بھی رہنے دیں۔ زیادہ تر ایک سے زیادہ جملوں کے ہی ہیں۔