ایک جملہ کے لطائف

ڈاکٹر سے بنا کر رکھو...
کیونکہ اس کی ذرا سی غلطی آپ پر مٹی ڈال سکتی ہے...
بلکہ یہ بھی کہا جاتا ہے کہ اللہ کو خوش رکھیں تو وہ آپ کو ڈاکٹر کے پاس نہیں بھیجے گا اور ڈاکٹر کو خوش رکھیں تو وہ آپ کو اللہ کے پاس نہیں بھیجے گا :D
 
سوچ لیں ڈاکٹر صاحب، وزڈن نے مصباح اور یونس دونوں کو 2016ء کے پانچ بہتریں کھلاڑیوں میں شامل کیا ہے :)
سر کو ئی گل نئیں ۔
خیالات سے اتفا ق اوراختلاف تو چلتا ہی رہتا ہے ۔ اسی میں جمہوریت کا حُسن ہے :D
باقی رہی بات مصباح اور یونس کی تو ٹیسٹ میں یہ میرے بھی پسندیدہ کھلاڑی ہیں ۔

نوٹ : یہاں بات کھلاڑیوں کی ہو رہی ہے کپتانی کی نہیں :p
 
بٹن کئی طرح کے ہوتے ہیں، پتلون کا بٹن، سیپ کا بٹن، بجلی کا بٹن وغیرہ،
"بعض خاص قسم کی آنکھوں کو جن میں کارکنانِ قضا و قدر نے فیاضی سے مسالا استعمال نہ کیا ہو، بٹن کا نام دے دیتے ہیں"
 
کنجوس نے بیوی سے مخاطب ہو کر کہا کہ جانو! آج ہم کھانا باہر کھائیں گے۔ بیوی نے خوش ہو کر کہا واقعی، کہاں؟ کنجوس، بھئی صحن میں۔
 
Top