ایک جملہ کے لطائف

مندرجہ بالا چند پے در پے فون پیکج زدہ چند مراسلات کو ایک جملے کا لطیفہ سمجھ کر پڑھیں تو ابکائیاں آنے لگتی ہیں۔ :p
 
عثمان زیک فہد اشرف

153a6v8.jpg
چودھری صاحب یہ کون سا سُپر کارڈ ہے جس میں یوفون منٹس 8 ہزار سے بھی زیادہ ہیں ؟؟ یہ کہیں ہر مہینے بچ جانے والے تو نہیں ہیں ؟؟ جو اگلے مہینے میں شامل ہو جاتے ہیں ؟؟
 
بالکل وہی ہیں۔ ہر مہینے لوڈ کروا لیتا ہوں لیکن استعمال کم ہی ہوتے ہے۔ اب یہ بڑهتے بڑهتے 8 ہزار سے اوپر ہو گئے ہیں۔ ایک بار کہیں کارڈ لوڈ ہونے سے رہ بهی گیا تها ورنہ 14 ہزار تک ہوتے۔
 
ایہہ سِم مینوں دے دیو ۔ :D
میرے ہر مہینے پہلے 10 دن میں ہی یوفون منٹ ختم ہو جاتے ہیں ۔ باقی 20 دن 12 روپے والی آفر سے کام چلانا پڑتا ہے ۔
 
اکمل زیدی

محفلین
ایک بار ہم نےآفس سے بیگم کو فون کیا اور انتہائی رومینٹک لہجے میں پوچھا"اور کیسی ہیں آپ"؟ ادھر سے تشویش بھرا جواب موصول ہوا ۔ ۔ کیا ہوا ۔ ۔ طبیعت تو ٹھیک ہے نا آپ کی :cautious:
 
شکر کیجئے رانگ نمبر کہہ کر بند نہیں کردیا
 
اکمل زیدی

محفلین
ابھی کےابھی : بڑی شدید بھوک لگی تھی راستے میں جلدی جلدی ڈبل پلیٹ بریانی کھائی آفس پہنچنے کی جلدی تھی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔عدنان بتا رہا تھا آج وہ قورمہ لایا ہے۔
 
اللہ خیر کرے۔ دوہری رکابی بریانی اور اس کے بعد قورمہ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ کیا ارادے ہیں قبلہ؟؟
 
آخری تدوین:
Top